Author Archives: admin

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کے جانشین کا فیصلہ تھنک ٹینک کرے گا

misbah-press-conference

کراچی(سپورٹس ڈیسک) ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کے جانشین کا فیصلہ تھنک ٹینک کرے گا،چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمدکی کارکردگی کا جائزہ لینے کے ساتھ موجودہ قائد، یونس خان، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق سے بھی مشاورت کرنا ہوگی۔چیئرمین پی ...

Read More »

شب برات آج ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائیگی

shab e barat

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )شب برات آج ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی جہاں شہری قبرستان جاکر اپنے پیاروں کے ایصال ثواب کے لیے قبروں پر حاضری دیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے۔ملک بھر کی تمام چھوٹی، بڑی مساجد میں محافل اور ذکر ...

Read More »

جناح ایونیو فائرنگ کیس ، مجرم سکندر کو 16 سال قید کی سزا

sikandarkan

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ایونیو فائرنگ کیس میں مجرم سکندر کو 16 سال قید کی سزا سنادی ہے جب کہ مجرم پر ایک لاکھ 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت ...

Read More »

مولانا اعظم طارق کے قتل کامرکزی ملزم سبطین کاظمی گرفتار

azam tariq

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مولانا اعظم طارق کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم سبطین کاظمی کو بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مولانا اعظم طارق کے قتل کے الزام میں ملوث مرکزی ملزم سبطین کاظمی کو بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ...

Read More »

بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس کی سماعت عالمی عدالت انصاف میں 15 مئی کو ہو گی

kalbhoshan yadiv

دی ہیگ(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کی درخواست پر پاکستان میں دہشت گردی کے جرائم میں سزائے موت پانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس کی سماعت عالمی عدالت انصاف میں 15 مئی کو ہو گی۔عالمی عدالت انصاف کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق بھارت کی جانب سے دائر درخواست ...

Read More »

عمران خان کا لندن فلیٹ کی خریدو فروخت سے متعلق منی ٹریل پیش کرنے کا اعلان

imran-khan

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے لندن فلیٹ کی خریدو فروخت سے متعلق منی ٹریل پیش کرنے کا اعلان کر دیا۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میں لندن فلیٹ کی خرید و فروخت کی تمام منی ٹریل پیش کروں گا۔ ان ...

Read More »

کلبھوشن یادیو معاملہ ،پاکستان کا عالمی عدالت انصاف میں بھرپور قانونی جنگ لڑنے کا فیصلہ

kalbhoshan yadiv

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزارت خارجہ نے بھارت کی جانب سے کلبھوشن کے معاملے کو عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کے بعد اہم عالمی فورم پر بھی بھرپور قانونی جنگ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت کی جانب سے را کے ایجنٹ کلبھوشن کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں لے ...

Read More »

شاہد کپور کی بیگم میرا راجپوت کو گاڑی غلط پارک کرنے پر جرمانہ

shahid kapoor wife

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت جو خود کیمرے کے سامنے آنا زیادہ پسند نہیں کرتی ہیں اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔بالی ووڈ اداکارشاہد کپور کی اہلیہ ممبئی میں ایک دعوت کے لیے گئی تھیں ...

Read More »

سپریم کورٹ کی عمران خان کو نااہلی سے متعلق متفرق درخواستوں پر جمعہ تک جواب جمع کرانے کی ہدایت

supreme court

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ نے چیر مین تحریک انصاف عمران خان کو نااہلی سے متعلق متفرق درخواستوں پر جمعہ تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے 2002 کے کاغذات نامزدگی سمیت گوشواروں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی ...

Read More »

پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے کرکٹر محمد نواز کو بھی تفتیش کیلیے طلب کر لیا

muhammadnawaz

لاہور(نیٹ نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے کرکٹر محمد نواز کو بھی تفتیش کیلیے طلب کر لیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے اینٹی کرپشن یونٹ نے محمد نواز کو نوٹس جاری کردیا ہے اور انہیں یہ نوٹس اینٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 4.3 کے تحت ...

Read More »