Author Archives: admin

کیلیفورنیا کیس کے مطابق آرٹیکل 62 اور 63 سب سے پہلے عمران خان پرلگتا ہے، مائزہ حمید

maiza hameed

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ( ن) کی رہنما مائزہ حمید نے کہا کہ عمران خان آرٹیکل 62 اور 63 کی بات کرتے ہیں جو کیلیفورنیا کا کیس تھا اس کے مطابق 62 اور 63 سب سے پہلے ان پرلگتی ہے،وہ کیوں نہیں اس پر عوام کو آکر سب بتاتے۔اپنی ...

Read More »

پاکستانی پاسپورٹ رواں سال بھی دنیا کا دوسرا کمزور ترین پاسپورٹ قرار

pakistani pasport

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی پاسپورٹ کو رواں سال بھی دنیا کا دوسرا کمزور ترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے۔کمزور ترین پاسپورٹ والے ممالک کی فہرست میں افغانستان بدستور پہلے نمبر پر ہے ، دوسرے نمبر پر پاکستان کا نام ہے جبکہ عراق کا پاسپورٹ دنیا کا تیسرا کمزور ترین پاسپورٹ ...

Read More »

عمران خان نے شہباز شریف کیخلاف نااہلی ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی

imran and shehbaz

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی،قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید پارٹی کے اراکین اسمبلی کے ہمراہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے پاس جمعہ کے روز ریفرنس دائر کریں گے۔ نجی ٹی ...

Read More »

سلمان خان کا زخمی ہونے کے باوجود شوٹنگ جاری رکھنے کا فیصلہ

salman khan

ممبئی ( ویب ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی فلموں کو کامیاب بنانے کے لیے ان تھک محنت کرتے ہیں اوربہترین اداکاری کے لیے وہ دن رات ایک کر دیتے ہیں لیکن اس بار وہ فلم ٹیوب لائٹ کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے لیکن وہ اپنے ...

Read More »

مریم نواز نے آمدنی اور ٹیکس ادائیگیوں کی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش کردیں

maryam-

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے گزشتہ 5 سال کی آمدنی اور ٹیکس ادائیگیوں کی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش کردی ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مریم نواز کے وکیل شاہد حامد نے ایڈوکیٹ آن ریکارڈ کے ذریعے اپنی موکلہ کا ...

Read More »

برطانیہ بھی سی پیک میں شامل ہونے کا خواہش مند

thams drew

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانوی ہائی کمشنرتھامس ڈریو کا کہنا تھا کہ سی پیک میں شامل ہونے کے لیے پیشکش موجود ہے اور سی پیک میں شامل ہونا برطانیہ کے لیے باعث خوشی ہوگا۔اسلام آباد میں میدیا سے بات کرتے ہوئے برطانوی ہائی کمشنرتھامس ڈریونے کہا کہ رواں سال پاکستان ...

Read More »

شاہد آفریدی نے سابق آسٹریلوی کپتان ای ین چیپل کو آئینہ دکھا دیا

afridi

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے آل رانڈر شاہد آفریدی نے بھی سابق آسٹریلوی کپتان ای ین چیپل کو آئینہ دکھا دیا۔شاہد آفریدی نے پاکستان کی جانب سے دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دینے کے بعد ٹویٹر پرٹیم کو مبارکباد دینے کے ساتھ چیپل کی بھی خبر لی، جنھوں ...

Read More »

گلوکار علی زمان بھی ڈونلڈ ٹر مپ تقریب حلف برداری میں شر کت کر ینگے

ali zaman

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان بھی امر یکی صدر ڈونلڈ ٹر مپ تقریب حلف برداری میں شر کت کر ینگے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان امر یکہ میںرہائش پذیر ہیں اور انکا انگلش گانا ”ہم ہیں امر یکہ ”بھی20جنوری کو جاری ...

Read More »

کیمو تھراپی کی تکلیف اب برداشت نہیں ہوتی’ رخسانہ نور کا موت سے 8 روز قبل سہیلی کو میسج

rukhsana

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان فلم انڈسٹری کی کامیاب ترین کہانی نویس اورمکالمہ نگار رخسانہ نور نے زندگی کے آخری ایام انتہائی تکلیف میں گزارے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آخری ایام میں وہ ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں جہاں ان کی کیمو تھراپی چل رہی تھی۔ذرائع کے مطابق ...

Read More »

لندسے لوہن کاانسٹا گرام اکائونٹ پر ”السلام علیکم”

lindsay-lohan

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک )ہالی وڈ ادکارہ لندسے لوہن نے اپنے انسٹا گرام کے اکائونٹ پر ”السلام علیکم” لکھا ہے، انہوں نے اپنی تمام پرانی پوسٹس کو بھی ڈیلیٹ کر دیا ہے۔لوہن نے اپنے انسٹا گرام کے اکائونٹ سے پرانی تصاویر کو ہٹا دیا ہے، اس نئی صورت حال کے ...

Read More »