Author Archives: admin

پشاور کی ضلعی حکومت کا جنریٹر کے کمرشل استعمال پر ٹیکس وصولی کا فیصلہ

generator

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پشاور کی ضلعی حکومت نے جنریٹر کے کمرشل استعمال پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی حکومت نے جنریٹر کے استعمال پر ٹیکس وصولی بھی شروع کر دی ہے ۔ پانچ کے وی کے جنریٹر پر 5 ہزار ...

Read More »

میرے اور والدین کی درمیان تعلقات کی خرابی اور دوری کی وجہ مالی معاملات میں بے ضابطگی ہے، عامر خان

amir khan boxer

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اہل خانہ سے دوری کی وجہ بتا دی۔باکسر عامر خان اور ان کے اہل خانہ کے درمیان گزشتہ چند ماہ سے چپقلش چلی آرہی ہے اور یہی افواہیں گردش کررہی تھیں کہ شاید اس کی وجہ ان کی اہلیہ فریال ...

Read More »

انٹرنیٹ پر گستاخانہ مواد اپ لوڈ کرنے کے الزام میں 3 ملزمان گرفتار

arrest

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایف آئی اے نے اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے انٹرنیٹ پر گستا خانہ مواد اپ لوڈ کرنے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کر لیا ۔ ایف آئی اے ترجمان کیمطابق گرفتار ملزمان پر انٹرنیٹ پر گستاخانہ مواد اپ لوڈ کرنے کا ...

Read More »

ایف آئی اے کو تحقیقات کیلئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ، چوہدری نثار

ch-nisar

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے ایف آئی اے سپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات جاری رکھے گا اور اس کے لیے اسے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا ...

Read More »

جان سینا کو پاکستان لانے کی بھرپور کوششیں

john cena

کراچی (نیٹ نیوز )پی ایس ایل فائنل نے پاکستان میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمدکی راہ ہموار کر دی ہے اور اب پرو ریسلنگ انٹرٹینمنٹ(پی ڈبلیو ای)کے تحت ریسلنگ مقابلوں میں شرکت کیلئے چار غیر ملکی ریسلر پاکستان پہنچ چکے ہیں۔پاکستانی ابھی اسی بات پر خوش ہو رہے تھے کہ ...

Read More »

رواں سال رمضان کے روزے 27 مئی سے شروع ہوں گے،سعودی عالم دین کی پیشن گوئی

ramdan

جدہ(ویب ڈیسک )رواں سال رمضان کے روزے 27 مئی سے شروع ہوں گے اور 29 دن تک جاری رہیں گے۔یہ پیش گوئی سعودی علماکونسل کے عالم شیخ عبداللہ بن سلیمان المینی نے کی۔سعودی گزٹ کی تفصیلات کے مطابق اس سال شعبان کا مہینہ جو کہ ماہ رمضان سے قبل آتا ...

Read More »

چینی میڈیا نے بھارت کو وارننگ جاری کر دی، بھارتی اخبار کا اظہار تشویش

china and india flag

بیجنگ (نیٹ نیوز )چینی میڈیا نے بھارت کو وارننگ جاری کر دی جس پر بھارتی میڈیا نے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چینی اخبار نے مودی سرکار کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ نیپال، سری لنکا میں چینی مفادات کے خلاف کوشش پر سخت جواب ...

Read More »

رمیز راجہ نے عمران خان سے ” پھٹیچر ” سوال پوچھ لیا

rameez raja

لاہور(نیٹ نیوز )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان پاکستان سپر لیگ کا لاہور میں فائنل کھیلنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنے کا بیان دینے کے بعد شدید تنقید کی زد میں آئے تاہم اب ان کے ساتھ ورلڈ کپ 1992کی فاتح ٹیم کا حصہ ...

Read More »

وزیراعظم نواز شریف پانامہ کیس کے فیصلے کولے کر گھبرائے ہوئے ہیں،رئوف کلاسرا

rauf kalasra

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے تجزیہ کار روف کلاسرا کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف پانامہ کیس کے فیصلے کولے کر گھبرائے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف آصف زرداری کی طرح باہر سے کسی کو بھی ...

Read More »

وہ پھل جس کے بیج کھا کر آپ کی جان بھی جا سکتی ہے

khobani

دبئی سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)خوبانی ایک مزیدار پھل ہے، جس کی گری بھی کچھ کم مزیدار نہیں۔ بعض لوگ تو اس کے بہت ہی شوقین ہوتے ہیں۔ خوبانی کی گری کے متعلق حال ہی میں سوشل میڈیا پر یہ بات بھی خوب گردش کرتی رہی کہ اسے کھانا صحت کے لئے بہت ...

Read More »