Author Archives: admin

گوادر ملک کا مہنگا ترین شہر بن گیا

gwadar

لاہور(ویب ڈیسک)سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق گوادر چند ماہ میں ہی ملک کا مہنگا ترین شہر بن گیا، ملک میں مہنگائی کی اوسط شرح 4 فیصد جبکہ گوادر میں اشیا 11 فیصد سے بھی زیادہ مہنگی ہو گئیں۔ کھانے پینے اور روز مرہ استعمال کی بنیادی اشیا کی قیمتوں ...

Read More »

علی امین گنڈاپورکیخلاف دھوکہ دہی اور فراڈ کی درخواست

ali amin gandapur

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کے رہنما اور صوبائی وزیر علی امین گنڈاپورکیخلاف دھوکہ دہی اور فراڈ کی درخواست دیدی گئی ہے۔نجی ٹی وی سماکے مطابق صوبائی وزیر علی امین گنڈا پورکیخلاف دوست کو جعلی چیک دینے کا الزام ہے۔پی ٹی آئی کے رہنما گنڈاپور کے دوست ...

Read More »

پاک بحریہ کے دو جنگی جہاز پی این ایس سیف اور پی این ایس نصر ملائیشیا پہنچ گئے

pak-navy

لنکاوی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاک نیوی اور رائل ملائیشیا نیوی کے درمیان پہلی باہمی بحری مشقوں کا انعقاد ہوگا۔ پاک بحریہ کے دو جنگی جہاز پی این ایس سیف اور پی این ایس نصر ملائیشیا پہنچ گئے ہیں۔ مشقوں میں پاکستان نیوی اور رائل ملائیشیا نیوی کے بحری جہاز حصہ لیں گے ...

Read More »

پاکستان کو فسادیوں سے پاک کریں گے، آرمی چیف

qamar-bajwa2

راولپنڈی(ویب ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 23 مارچ کے حوالے سے خصوصی وڈیوپیغام میں کہا کہ پاکستان کو فسادیوں سے پاک کریں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفورنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرکے ذریعے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوم ...

Read More »

ہاکی سیریز ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے میچ میں زیر کر لیا

hockey

وائرارپا(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ہاکی ٹیم نے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ کو 2-1 سے ہراتے ہوئے سیریز میں 2-1 سے برتری حاصل کر لی۔ٹرسٹ ہاس ہاکی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد میزبان ٹیم کو 2-1 سے مات دیتے ہوئے سیریز میں 2-1 ...

Read More »

سپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور قومی کرکٹر کا نام سامنے آگیا

m nawaz

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور قومی کرکٹر کا نام سامنے آگیا ۔بکیز کی جانب سے محمد نواز سے رابطہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔نجی نیوز چینل وقت نیوز کے مطابق دورہ آسٹریلیا کے دوران بکیز کی جانب سے نوجوان کرکٹر محمد نواز ...

Read More »

کھلاڑیوں کو جواری بنانے والی ویب سائٹ منظر عام پر آگئی

match-fixing

لاہور ( نیٹ نیوز )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو جواری بنانے والی ویب سائٹ منظر عام پر آگئی ہے اور پاکستان کے تمام بڑے بکی اسی ویب سائٹ کے ذریعے جوا کراتے ہیں۔پاکستان اسپورٹس بیٹنگ کے نام سے ویب سائٹ پر قومی پرچم اور نقشے کی بھی توہین کی ...

Read More »

قندیل بلوچ کے والدین کو کرایہ نہ دینے پر مالک مکان نے گھر سے نکال دیا

qandeel baloch

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک ) قندیل بلوچ کے والدین کو کرایہ نہ دینے پر مالک مکان نے گھر سے نکال دیا۔قندیل بلوچ کے اپنے بھائی کے ہاتھوں قتل کے بعد ان کے والدین بھی غربت کے باعث مشکلات کا شکار ہیں جب کہ حال ہی میں ملتان میں رہائش پذیر قندیل بلوچ ...

Read More »

قومی اسمبلی نے پاکستان آرمی ایکٹ میں ترامیم کا بل منظور کر لیا

national-assembly-480x238

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی اسمبلی نے پاکستان آرمی ایکٹ میں ترامیم کا بل 2017 کثرت رائے سے منظور کرلیا۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں فوجی عدالتوں سے متعلق پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل کو منظوری کے لیے پیش کیا گیا جس کی ...

Read More »

نوازشریف کہیں تو لال حویلی تحفے میں دے دوں گا، شیخ رشید

sheikh rasheed

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں وزیراعظم بننے کا امیدوار نہیں غریبوں کا سوچتا ہوں اگر نوازشریف کہیں تو انہیں لال حویلی بھی تحفے میں دے دوں گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ کا ...

Read More »