Author Archives: admin

پانامہ کیس کا فیصلہ جس کے حق میں آیا اسے انتخابات میں وقتی فائدہ ہو گا ، جاوید ہاشمی

javed hashmi

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینئر راہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ عمران خان یا پھر نواز شریف کے حق میں آیا تو اسے انتخابات میں وقتی فائدہ ہو گا ۔ وزیر اعظم کو سینتالیس سال ...

Read More »

پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی میں فیکا سب سے بڑی رکاوٹ ہے،شہریار خان

sheharyar khan

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان نے اعتراف کیا کہ لاہور میں پاکستان سپر لیگ کا فا ئنل ہونے کے باوجود فی الحال بنگلہ دیش سمیت کوئی ٹیسٹ کھیلنے والے ملک کی ٹیم پاکستان آنے کو تیار نہیں ہے۔ایک انٹرویو میں شہریار خان کاکہنا ہے کہ ...

Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافے کا امکان

govt servant

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2017-18 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کا 50 فیصد ایڈہاک الائونس تنخواہ میں ضم کر کے تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافے سمیت دیگر تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ...

Read More »

پشاور کی ضلعی حکومت کا جنریٹر کے کمرشل استعمال پر ٹیکس وصولی کا فیصلہ

generator

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پشاور کی ضلعی حکومت نے جنریٹر کے کمرشل استعمال پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی حکومت نے جنریٹر کے استعمال پر ٹیکس وصولی بھی شروع کر دی ہے ۔ پانچ کے وی کے جنریٹر پر 5 ہزار ...

Read More »

میرے اور والدین کی درمیان تعلقات کی خرابی اور دوری کی وجہ مالی معاملات میں بے ضابطگی ہے، عامر خان

amir khan boxer

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اہل خانہ سے دوری کی وجہ بتا دی۔باکسر عامر خان اور ان کے اہل خانہ کے درمیان گزشتہ چند ماہ سے چپقلش چلی آرہی ہے اور یہی افواہیں گردش کررہی تھیں کہ شاید اس کی وجہ ان کی اہلیہ فریال ...

Read More »

انٹرنیٹ پر گستاخانہ مواد اپ لوڈ کرنے کے الزام میں 3 ملزمان گرفتار

arrest

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایف آئی اے نے اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے انٹرنیٹ پر گستا خانہ مواد اپ لوڈ کرنے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کر لیا ۔ ایف آئی اے ترجمان کیمطابق گرفتار ملزمان پر انٹرنیٹ پر گستاخانہ مواد اپ لوڈ کرنے کا ...

Read More »

ایف آئی اے کو تحقیقات کیلئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ، چوہدری نثار

ch-nisar

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے ایف آئی اے سپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات جاری رکھے گا اور اس کے لیے اسے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا ...

Read More »

جان سینا کو پاکستان لانے کی بھرپور کوششیں

john cena

کراچی (نیٹ نیوز )پی ایس ایل فائنل نے پاکستان میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمدکی راہ ہموار کر دی ہے اور اب پرو ریسلنگ انٹرٹینمنٹ(پی ڈبلیو ای)کے تحت ریسلنگ مقابلوں میں شرکت کیلئے چار غیر ملکی ریسلر پاکستان پہنچ چکے ہیں۔پاکستانی ابھی اسی بات پر خوش ہو رہے تھے کہ ...

Read More »

رواں سال رمضان کے روزے 27 مئی سے شروع ہوں گے،سعودی عالم دین کی پیشن گوئی

ramdan

جدہ(ویب ڈیسک )رواں سال رمضان کے روزے 27 مئی سے شروع ہوں گے اور 29 دن تک جاری رہیں گے۔یہ پیش گوئی سعودی علماکونسل کے عالم شیخ عبداللہ بن سلیمان المینی نے کی۔سعودی گزٹ کی تفصیلات کے مطابق اس سال شعبان کا مہینہ جو کہ ماہ رمضان سے قبل آتا ...

Read More »

چینی میڈیا نے بھارت کو وارننگ جاری کر دی، بھارتی اخبار کا اظہار تشویش

china and india flag

بیجنگ (نیٹ نیوز )چینی میڈیا نے بھارت کو وارننگ جاری کر دی جس پر بھارتی میڈیا نے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چینی اخبار نے مودی سرکار کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ نیپال، سری لنکا میں چینی مفادات کے خلاف کوشش پر سخت جواب ...

Read More »