Author Archives: admin

نواز شریف پاناما فیصلے کے بعد بھی ملک کے وزیراعظم ہی رہیں گے، شہباز شریف

shehbaz sharif1

قصور(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سوئس بینکوں میں پڑا 6 ارب روپیہ پکار رہا ہے کہ زرداری مجھے آکر لے جا۔قصور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ پاناما کیس کا فیصلہ عدالت نے دینا ہے اس پر کوئی ...

Read More »

پاناما کیس کا فیصلہ قریب آ گیا

panama-leaks1

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ آف پاکستان کا 5 رکنی بینچ پاناما کیس کا فیصلہ آج دن دو بجے سنائے گا جس کے لیے عدالت عظمی کے کورٹ روم نمبر ایک میں تمام تر انتطامات مکمل کر لئے کئے ہیں۔جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس شیخ عظمت سعید، جسٹس اعجاز ...

Read More »

لوہا آگ میں جل کر مضبوط ہوتا ہے، مریم نواز کا ٹویٹ

maryamnawazsharif

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ لوہا آگ میں جل کر مضبوط ہوتا ہے جب کہ وزیراعظم کے لیے بھرپور سپورٹ دیکھ کر مطمئن ہوں۔وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پراپنی ٹوئٹ میں کہنا ...

Read More »

راولپنڈی میں بھی وزیراعظم نواز شریف کے حق میں بڑی تعداد میں بینرز اور پینا فلیکس آویزاں

bainers pm

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاناما کیس کے فیصلے سے قبل شہر کے مختلف علاقوں میں وزیراعظم نواز شریف کے حق میں بڑی تعداد میں بینرز اور پینا فلیکس آویزاں کر دیئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہورکے بعد راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بھی وزیر اعظم نوازشریف کے ...

Read More »

وزیراعظم نے ن لیگی کارکنوں کو پاناما کیس کا فیصلہ سننے کیلئے سپریم کورٹ جانے سے روک دیا

nawaz-sharif

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم نوازشریف نے مسلم لیگ(ن)کے کارکنوں کوپاناما کیس کا فیصلہ سننے کے لئے سپریم کورٹ جانے سے روک دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے لیگی کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاناما کیس کا فیصلہ سننے سپریم کورٹ نہ آئیں، وزیراعظم ...

Read More »

پاناما کیس کا فیصلہ آنے پر سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

pakistan stock exchange

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاناماکیس کے فیصلے کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے ،کاروبار کے آغاز میں ہی کے ایس ای 100انڈیکس 582پوائنٹس کی کمی کے بعد 46ہزار 292پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔تفصیل کے مطابق پاناما کیس کے ...

Read More »

پاکستان میں سام سنگ گلیکسی ایس 8 اور ایس 8 پلس کی قیمتوں کا اعلان

samsung-galaxy-s8-010

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں سام سنگ گلیکسی ایس8 اور ایس 8 پلس کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان میںایس 8کی قیمت 87 ہزار روہے جبکہ ایس 8 پلس کی قیمت 97 ہزار روپے ہو گی۔ دونوں فلیگ شپ موبائل فونز رواں ماہ 27 تاریخ کو پاکستان ...

Read More »

بھارت نے کلبھوشن یادیو کے خاندان کو پاکستان جانے میں مدد کرنے کی درخواست کر دی

kalbhoshan yadiv

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو پاکستان میں سزائے موت کی سزا سنائی جا چکی ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا کہ کلبھوشن یادیو کو میڈیکل سرٹیفیکیٹ فراہم کیا جائے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بھارت نے کلبھوشن یادیو سے متعلق ایک درخواست ڈپٹی ...

Read More »

سونونگھم نے اپنے سر کے بال کٹوا دیئے ، تصویر جاری

sonu nigham

ممبئی (نیٹ نیوز )بھارتی گلوکار سونونگھم نے اپنے سر کے بال کٹوا دئے جس کی تصاویر بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ سونو نگھم کے اذان مخالف بیانات پر ایک مولوی نے فتوی دیتے ہوئے کہاکہ جو شخص سونو نگھم کے بال کاٹے گا اور انہیں جوتوں کا ہار پہنائے ...

Read More »

پنجاب کے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں 22 مئی سے دینے کا فیصلہ

schools

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھرمیں گرمیوں کی چھٹیاں 22 مئی سے 13 اگست تک دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب بھرمیں محکمہ تعلیم نے گرمیوں کی چھٹیاں بڑھتی ہوئی گرمی اوررمضان کی آمد کے باعث 22 مئی سے 13 اگست تک ...

Read More »