Author Archives: admin

فضل اللہ نے اپنے استادکی بیٹی سے زبردستی شادی کی ، احسان اللہ احسان کا انکشاف

ehsan ullah ehsan

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )کالعدم تنظیموں کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان نے انکشاف کیا ہے کہ حکیم اللہ کی ہلاکت کے بعد نئے امیر کے انتخاب کیلئے انتخابی مہم چلائی گئی ، عمرخالد خراسانی، خان سعید سجنا، مولوی فضل اللہ وغیرہ امیدواروں میں شامل تھے ، ہرکوئی اقتدار چاہتاتھاتوپھر شوری ...

Read More »

وزیراعظم نواز شریف نے وزارت عظمی سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا،تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین کا دعویٰ

ch ghulam hussain

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے وزارت عظمی سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ ڈان لیکس کی رپورٹ عام ہونے کے ایک سے دو روز بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنے استعفے کا ...

Read More »

اذان سے متعلق بیانات،سونو نگھم نے معافی مانگنے کی پیشکش کر دی

sono nigam

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک بھارت کے گلوکار سونو نگھم نے اذان سے متعلق اپنے بیانات پر معافی مانگنے کی پیشکش کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی گلوکار سونو نگھم کا کہنا ہے کہ اب اس مسئلے کو مزید بڑھانے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں سب سے کہوں گا کہ ...

Read More »

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کی منظوری دیدی

electricity

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کی منظوری دے دی ۔نیپرا نے فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2.15روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ۔ صارفین کوبجلی سستی ہونے پر15ارب روپے ریلیف ملیگا جبکہ ...

Read More »

الوداعی سیریز میں کامیابی ساتھی کرکٹرزکی جانب سے تحفہ ہے ، مصباح

Pakistan Test captain Misbah-ul-Haq speaks during a press conference ahead of the team departure to England, in Lahore on June 17, 2016.

Pakistan will tour England from June 18 for four Tests, five one-day internationals and a lone Twenty20 international. / AFP PHOTO / ARIF ALI

جمیکا(مانیٹرنگ ڈیسک ) الوداعی سیریز میں پاکستانی کپتان نے کامیابی کو ساتھی کرکٹرزکی جانب سے تحفہ قرار دیدیا، انھوں نے کہاکہ کیریبیئنز کی پہلی اننگز میں محمد عامر اور دوسری میں یاسر شاہ نے کنڈیشنز کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔تفصیلات کے مطابق مصباح الحق نے جمیکا ٹیسٹ کے بعدگفتگو کرتے ہوئے ...

Read More »

الیکشن کمیشن نے راولپنڈی کے میئر سردار محمد نسیم کو نا اہل قرار دے دیا

sardar naseem

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے دوران ٹھپے لگانے کا جرم ثابت ہونے پر راولپنڈی کے میئر سردار محمد نسیم کو نا اہل قرار دے دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے بلدیاتی ...

Read More »

کراچی ، کچی آبادی کی نوجوان لڑکی نے ہارورڈ یونیورسٹی میں سکالر شپ حاصل کر لیا

karachi-on-map

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کسی قسم کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے جس بات کا اندازہ پاکستان کی نوجوان نسل کی بڑھتی ہوئی کامیابیوں سے لگایا جا سکتا ہے ۔ حال ہی میں کراچی کی کچی آبادی میں رہنے والی ایک نوجوان لڑکی نے ہارورڈ یونیورسٹی میں اسکالر شپ حاصل ...

Read More »

ڈان لیکس تحقیقاتی رپورٹ، طارق فاطمی کو بھی اپنا موقف پیش کرنے کاموقع دیدیا گیا

tariq fatemi

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم محمد نواز شریف سے چوہدری نثار اور طارق فاطمی نے الگ الگ ملاقات کی ہے ،چوہدری نثار علی خان رپورٹ پبلک کرنے کے خواہش مند ہیں جس پر وزیراعظم نے طارق فاطمی کو اپنا موقف پیش کرنے کا موقع دیدیا ، معاون خصوصی نے ڈان لیکس ...

Read More »

چیمپئیز ٹرافی کی ٹیم کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی

Pakistan team, winners of the 3rd and final ODI match between West Indies and Pakistan at Guyana National Stadium, Providence, Guyana, April 11, 2017.  / AFP PHOTO / Randy BROOKS

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )چیمپئیز ٹرافی کی ٹیم کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کے لیے سلیکشن کمیٹی، کپتان اور کوچ نے ٹیم کو حتمی شکل دی۔ حسن علی فٹ ہیں اور چیمپئینز ٹرافی میں ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ سرفراز احمد قیادت ...

Read More »

حنا ربانی کھر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا،قریبی ذرائع

hina rabani khar

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیرخارجہ حناربانی کھرکے قریبی ذرائع نے ان کی تحریک انصاف میں شمولیت کے فیصلے کی خبروں کی تردید کردی ،قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ غلام مصطفی کھرکی تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ ان کا اپنا ہے ،حناربانی کھر اور ان کے والدسابق ایم این اے ...

Read More »