پاکستان

Get the latest news from Pakistan on Apex News. Find latest news on politics, fashion, gossips, what’s hot and what’s not from Pakistan.

لاہور جلسے میں کتنے لوگ تھے؟ورکرز کے باہر نہ نکلنے کی کیا وجوہات تھیں؟جلسے کا سینٹ الیکشن اور حکومت کی مدت پر کیا فرق پڑے گا؟اصل فائدہ کس کو ہوا؟ جاوید چودھری کے انکشافات

خواتین وحضرات ۔۔ آج علامہ طاہر القادری نے ملک کی بارہ بڑی سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر مال روڈ لاہور پر پنجاب حکومت کے خلاف احتجاجی جلسہ کیا‘ جلسے سے آصف علی زرداری‘ عمران خان اور طاہرالقادری نے خطاب کیا‘ ۔۔ان تینوں نے کیا کہا‘۔۔اس جلسے کا ایک پہلو ...

Read More »

’’سردیوں کی سب سے بڑی سوغات ‘‘ مچھلی کھانے کے بعد یہ ایک کام ہر گز مت کریں ۔۔

’’سردیوں کی سب سے بڑی سوغات ‘‘ مچھلی کھانے کے بعد یہ ایک کام ہر گز مت کریں ۔۔ (مانیٹرنگ ڈیسک)کہا جاتا ہے کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ نہیں پینا چاہیے ورنہ چہرے پر سفید داغ پڑجاتے ہیں اور صحت خراب ہوتی ہے۔ اس بات میں کتنی سچائی ہے؟دراصل ...

Read More »

عربی نے پاکستانی اداکارہ کو قابو میں کر لیا، ویڈیو دیکھیں

مشہور پاکستانی اداکارہ میرا جی کی ایک نئی ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو چکی ہے. آخر اس ویڈیو میں ایسا کیا ہے؟ ویڈیو دیکھ کر آپکو سب پتا چل جاۓ گا. معروف پاکستانی اداکارہ میر ا نے دبئی میں ہونے والے مصالحہ ایوارڈ میں شر کت کی ۔ ایوارڈ ...

Read More »

آپکے پسندیدہ کرکٹرز اور اداکاروں نے اپنے سے کتنی کم عمر کی لڑکیوں سے شادی کی؟

یا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپکے پسندیدہ کرکٹرز اور اداکاروں نے اپنے سے کتنی کم عمر کی لڑکیوں سے شادی کی؟ پوسٹ پڑھیں پاکستانی کی معروف شخصیات اور ان کی شریک حیات کی عمروں کے بارےمیں کم لو گ ہی جانتے ہیں ۔ لیکن آج ہم آپکو کو بتاتے ...

Read More »

کترینہ کیف کس کے بچے کی ماں بننے والی تھیں؟انتہائی چونکا دینے والا

ایک بھارتی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ کترینہ کیف 2014 میں رنبیر کپور کے بچے کی ماں بننے والی تھیں تاہم انتہائی خفیہ طور پر لندن کے ایک ہسپتال سے انہوں نے راتوں رات ابارشن کرایا- ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ اس واقعے کا بالی وڈ میں ...

Read More »

مرد شادی کیوں کرتا ہے‎

ماں بیٹی سے: ایک بار تمہارے ابا مجھ سے کہنے لگے‘ ذرا سوچ کر بتاﺅ کہ مرد شادی کیوں کرتاہے؟ میں تو سچ مچ سوچ میں پڑ گئی‘ مہینے بعد حساب کرو تو بیوی کا خرچاچار باہر والی عورتوں سے زیادہ ہوتا ہے لیکن مرد پھر بھی شادی کرتا ہے‘ ...

Read More »

مسلمانو ں کے زوال کی وجہ

ﻋﺮﺍﻕ ﭘﺮ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺣﻤﻠﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺑﻐﺪﺍﺩ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻗﺪﯾﻢ ﻋﻤﺎﺭﺕ ﺑﻤﺒﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﻠﺒﮯ ﮐﺎ ﮈﮬﯿﺮ ﺑﻦ ﮔﺌﯽ۔ ﻋﺮﺍﻕ ﭘﺮ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻗﺒﻀﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺷﮩﺮ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻋﻤﺎﺭﺕ ﮐﺎ ﻣﻠﺒﮧ ﮨﭩﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮔﮩﺮﺍﺋﯽ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻗﺪﯾﻢ ﻋﻤﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﺁﺛﺎﺭ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮨﻮﺋﮯ۔ ﯾﮧ ﮐﺴﯽ ﺩﺭﺱ ﮔﺎﮦ ﮐﮯ ...

Read More »

’’7سال تک مسلمان بن کر پاکستان کی جڑیں کاٹنے والے بھارتی جاسوس اجیت کمار کی کہانی ‘‘

جاسوسی کی تاریخ بہت پرانی ہے، اگر کہا جائے کہ انسان کے زمین پر وارد ہونے سے قبل کی ہے تو بے جا نہ ہو گا، روایات میں ہے کہ جب حضرت آدمؑ کی تخلیق کا رب تعالیٰ نے فیصلہ فرمایا تو فرشتوں کو حکم دیا گیا کہ آسمانی راز ...

Read More »