پاکستان

Get the latest news from Pakistan on Apex News. Find latest news on politics, fashion, gossips, what’s hot and what’s not from Pakistan.

پاکستانی نوجوان کو آسٹریلیا میں قتل کر دیا گیا

zeeshanakbarx

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک ) نیو ساتھ ویلز کے قصبے کوئنبیان میں پیٹرول پمپ پر کام کرنے والے 29 سالہ پاکستانی نوجوان ذیشان اکبر کو دو افراد نے چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا جبکہ آسٹریلوی پولیس نے دہشت گردی کی دفعات کے تحت اس واردات کی تفتیش شروع کردی ہے۔ پولیس ...

Read More »

امام کعبہ الشیخ صالحبن محمد ابراہیم اور سعودی وزیرکی پشاور آمد،پرتپاک استقبال

imam e kaba

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد ابراہیم اور وزیرمذہبی امور سعودی عرب الشیخ صالح بن عزیز آل شیخ بھی پشاورپہنچ گئے،معزز مہمانوں کاپشاورایئرپورٹ پرپرتپاک استقبال کیاگیا. میڈیارپورٹس کے مطابق جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، وفاقی وزیرمذہبی امورسردار یوسف، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ ، گورنر خیبرپختونخوا اقبال ...

Read More »

سابق آئی جی ناصر دورانی عمران خان کے ساتھ ہاتھ کر گئے ، رئوف کلاسرا

rauf kalasra

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے کہا ہے کہ عمران خان ایک ہی چیز پر بلیک میل ہوئے ہیں جو سابق آئی جی خیبر پختونخوا کے کہنے پر نیا آئی جی لگا رہے ہیں ۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے رئوف کلاسرا نے ...

Read More »

خیبرپختونخوا حکومت نے میٹروبس کے بعد دانش سکول کی طرز پر تعلیمی منصوبہ شروع کردیا

parvaiz khatak

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )خیبرپختونخوا حکومت ، پنجاب حکومت کے نقش قدم پر چل پڑی اور میٹروبس کے بعد دانش سکول کی طرز پر” زمنگکورماڈل انسٹی ٹیوٹ فارسٹیٹ چلڈرن” کے نام سے تعلیمی منصوبہ شروع کردیا ہے ، اس سے پہلے پی ٹی آئی کی طرف سے حکومت پنجاب کے منصوبے دانش ...

Read More »

لیاقت جتوئی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

liaqat jatoi

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مسلم لیگ ن سندھ کے سابق رہنما لیاقت جتوئی نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر لیاقت جتوئی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں طے پایا ...

Read More »

مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

Misbah ul Haq

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کے بعد مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میرے کرکٹ کیرئیر کی آخری سیریز ہو ...

Read More »

مقتولین کو دوبارہ زندہ کر سکتا ہوں، لیکن شرط یہ ہے کہ پولیس نہ ہو،ملزم عبد الوحید

sargodha peer

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک )سرگودھا میں مریدوں کا بہیمانہ قتل کرنے والے پیر ملزم عبد الوحید کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مریدوں کو دوبارہ زندہ کر سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس کی سخت سکیورٹی میں مرکزی ملزم عبد الوحید کو ڈیوٹی جج رانا زاہد کی عدالت میں پیش کیا گیا۔جج ...

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد فوری ہٹانے کا حکم دیدیا

social-media

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد فوری ہٹانے کا حکم جاری کردیا،عدالت نے وفاقی حکومت سے آئندہ دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے گستاخانہ مواد کیخلاف شہری ظفراقبال کی درخواست پر سماعت کی۔ جس کے دوران ...

Read More »

پانامہ کیس کا فیصلہ لکھنے میں لگے ہوئے ہیں،جسٹس عظمت سعید شیخ

justice azmat saeed

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا اساتذہ کی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت میں پانامہ کیس کا تذکرہ چھڑ گیا جس کے دوران جسٹس عظمت سعید شیخ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پانامہ کیس کا فیصلہ لکھنے میں لگے ہوئے ہیں،پانامہ سے جان چھوٹی نہیں کہ اب ...

Read More »

ریحام خان کی پی ٹی آئی کی خواتین پر شدید تنقید ، تحریک انصاف کے کارکن سیخ پا ہو گئے

Reham-Khan

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان پھر میدان میں آگئیں جنہوں نے پی ٹی آئی خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تمہاری پارٹی کوکوئی خوف خدا ہوتا تو معزز اور شریف گھرانوں کی لڑکیاں بھی آپ کی پارٹی کا ایک حصہ ہوتیں ۔ ...

Read More »