پاکستان

Get the latest news from Pakistan on Apex News. Find latest news on politics, fashion, gossips, what’s hot and what’s not from Pakistan.

شاہ زیب حسن اور شرجیل خان بیانات ریکارڈ کروانے ایف آئی اے کے دفتر پہنچ گئے

sharjeel and shahzaib

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں نامزد کرکٹر شاہ زیب حسن اور شرجیل خان اپنے بیانات ریکارڈ کروانے ایف آئی اے کے دفتر پہنچ گئے ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے کا سائبرکرائمز ونگ اسپاٹ فکسنگ کیس کی مختلف پہلوں پر تحقیقات کررہا ہے۔ کیس میں نامزد ...

Read More »

پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیموں میں تصادم ، متعدد زخمی

punjab university strike

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں ایک طلبا تنظیم نے ثقافتی فیسٹیول کا انعقاد کررکھا تھا کہ دوسری تنظیم کے کارکنوں نے دھاوا بول دیا اورکیمپ کو آگ لگادی۔ ...

Read More »

عمران خان پھٹیچر اور ریلو کٹا بالر ثابت ہوئے ، خواجہ آصف

khawja-asif1

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے سپریم کورٹ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 110 میں دوبارہ الیکشن کی نظر ثانی کی اپیل مسترد ہونے پر کہا ہے کہ میں آج بھی بیٹنگ کر رہا ہوں لیکن عمران خان پھٹیچر اور ریلو کٹا بالر ثابت ہوئے ...

Read More »

وزیر داخلہنے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث تمام کھلاڑیوں کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دیدیا

spot fixer

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث تمام کھلاڑیوں کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت داخلہ اسلام آباد میں چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اعلی ...

Read More »

بنی گالا میں زمینوں پر قبضہ ، عمران خان کا چیف جسٹس ثاقب نثار کو خط

Pakistani politician Imran Khan gestures as he speaks with media representatives after a hearing at the Supreme Court in Islamabad on August 28, 2013.  Pakistan's top court on August 28, 2013, dropped contempt charges against cricketer-turned-politician Imran Khan, accepting his explanation that he never intended to bring senior judges into disrepute.  AFP PHOTO/ AAMIR QURESHI        (Photo credit should read AAMIR QURESHI/AFP/Getty Images)

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کے چئیر مین عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے نام خط لکھا۔ خط میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ بنی گالہ کے باغوں اور زمین پر قبضہ کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے ...

Read More »

آپ صرف اس لیے بولتی ہیں تاکہ رات کو مریم نواز صاحبہ شاباش دیں ،عبدالقیوم سومروکی مائزہ حمید پر تنقید

maiza hameed

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حسین حقانی کے انکشافات اور پاناما کیس پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے رہنماں میں ٹھن گئی اور نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں پیپلزپارٹی کے عبدالقیوم سومر و نے مسلم لیگ ن کی مائزہ حمید کو کہاکہ ہمیں پتہ ہے کہ آپ کو زیادہ ...

Read More »

قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر بیٹے سمیت کار حادثے میں جاں بحق

nadianazirwebh

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) چشتیاں روڈ پر کار حادثے میں قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور میں چشتیاں روڈ پر قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر کار حادثے میں بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئیں۔ واپڈا سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹ نادیہ نذیر ...

Read More »

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کا مقدمہ،جبران ناصر کی ایف آئی اے دفتر طلبی

jibran nasir

اسلام آباد(نیٹ نیوز )سوشل میڈیا ایکٹویوسٹ اور سماجی کارکن جبران ناصر کو ایف آئی اے دفتر طلب کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جبران ناصر کو سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے مقدمے میں ایف آئی اے کے دفتر طلب کیا گیا جہاں ان سے چار گھنٹے ...

Read More »

برطانوی گول کیپر ڈیوڈ جیمز نے بھی پاکستان آنے کی حامی بھر لی

david james

لندن(سپورٹس ڈیسک ) پاکستانی فٹبال شائقین کے لیے ایک کے بعد ایک خوشخبری ، ایک طرف برازیلین لیجیڈ رونالڈینیو بیتاب ہیں تو دوسری طرف برطانوی گول کیپر ڈیوڈ جیمز نے بھی پاکستان آنے کی حامی بھر لی۔تفصیلات کے مطابق فٹبال شائقین کے وارے نیارے ہوگئے ، پی ایس ایل نے ...

Read More »

مولانا فضل الرحمان نے مولانا عصمت اللہ کی پی ٹی آئی میں شمولیت تردید کر دی

fazal urehma

ملتان( مانیٹرنگ ڈیسک )جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی رہنما مولانا عصمت اللہ خان کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی خبر کی تردید کردی۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مولانا عصمت اللہ خان نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار نہیں کی۔ ...

Read More »