پاکستان

Get the latest news from Pakistan on Apex News. Find latest news on politics, fashion, gossips, what’s hot and what’s not from Pakistan.

آج سے ہفتے کے روز تک وقفے وقفے سے بارش کی پیشن گوئی

weather

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے آج سے ہفتے کے روز تک ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور ڈویژن)، فاٹا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں ...

Read More »

سعودی حکومت کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کا حج کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ

hajj

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی حکومت نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کا حج کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا جس پر عملدرآمد کے بعد مزید 36ہزار پاکستانی فریضہ حج ادا کرسکیں گے ۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے ختم کیے جانے والے 20فیصد کوٹے کو ...

Read More »

جنرل محمود گن پوائنٹ پر نواز شریف سے استعفیٰ پر دستخط نہیں کراسکے تھے، جاوید ہاشمی

javed hashmi1

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سیاست دان جا وید ہاشمی نے کہا ہے کہ جنرل محمود گن پوائنٹ پر بھی نواز شریف سے استعفیٰ پر دستخط نہیں کراسکے تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو بتایا گیا تھا کہ 1999میں جنرل محمود استعفی ...

Read More »

پنجاب حکومت نے خواتین کے تحفظ کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

punjab govt logo

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب حکومت نے خواتین کو تحفظ دینے کے لیے بڑا اقدام کر لیا ،آج خواتین کے تحفظ کے لیے سمارٹ موبائل فونز پر women safetyنامی ایپ متعارف کرائی جائے گی ۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے پنجاب سیف ...

Read More »

پانامہ کیس ، پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں مزید دستاویزات جمع کرا دیں

panama leaks

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے شریف برادران کی لندن میں جائیدادوں سے متعلق مصدقہ دستاویزات حاصل کرلی ہیں جنہیں سپریم کورٹ میں بھی شواہد کے طور پر جمع کرادیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے شریف برادران کی لندن میں جائیدادوں سے ...

Read More »

قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزام پر لاہور سے عیسائی پادری گرفتار

saleeb

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عیسائی پادری کو قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزام پر لاہور سے گرفتار کر لیاگیا ۔ذرائع کیمطابق پولیس نے لاہور کے علاقے نشتر کالونی کے رہائشی عیسائی پادری کو قرآن کریم کی بے حرمتی کے بعد حراست میں لے لیا گیا ہے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ...

Read More »

سال 2016ء میں پاکستانیوں نے شوکت خانم کو 8.7بلین دیئے

shaukat khanam

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی جہاں اپنی شاہ خرچیوں میں کسی سے پیچھے نہیں وہیں جب فلاحی کاموں کا ذکر ہوتو اس میں بھی اپنا حصہ ڈالنانہیں بھولتے ، شوکت خانم ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹرنے 2016کے بجٹ کا 100فیصد حاصل کرلیاہے کیونکہ پاکستانیوں نے عطیہ کی مد میں شوکت خانم کیلئے 8.7بلین(آٹھ ...

Read More »

صنعتکاروں کا سی پیک روٹ پر چینی صنعتوں کے قیام پر اعتراض

pak china coridor

گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب کے تین شہروں گجرات، گجرانوالہ اور سیالکوٹ کے تین چیمبرز آف کامرس جنہیں ‘گولڈن انڈسٹریل ٹرائی اینگل’ بھی قرار دیا جاتا ہے، نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے روٹ پر چین کی جانب سے صنعتی مراکز اور گودام تیار کرنے کے منصوبے پر تحفظات ...

Read More »

گوجرانوالہ کے رہائشی نے پالتو بلی کیلئے شہر میں بینرز لگوا دیئے

cat

گوجرانوالہ( مانیٹرنگ ڈیسک )واپڈا ٹائون کے رہائشی شاہد نامی شخص کی پالتور شین بلی دس روز قبل گھر سے لاپتہ ہو گئی تھی جس کی تلاش کے باجودنہ ملنے پر اس نے تلاش میں مدد کی اپیل کے بینرز آویزاں کر دیئے ہیں اس سلسلہ میں مسز شاہد کا کہنا ...

Read More »

جنوری کامہینہ ملکی سیاست میں اہم ہوگا،شیخ رشید

sheikh rasheed

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ جنوری کامہینہ ملکی سیاست میں اہم ہوگا،پاناما کیس جمہوریت کے استحکام کامحورہے،میراکیس شارٹ،اسمارٹ اورسویٹ ہے. انہوں نے آج یہاں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ میں دو کاغذ دے دیئے ہیں، سپریم کورٹ روشنی کا ...

Read More »