پاکستان

Get the latest news from Pakistan on Apex News. Find latest news on politics, fashion, gossips, what’s hot and what’s not from Pakistan.

سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا

Panama-Papers

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کے کورٹ روم نمبر ایک میں جسٹس آصف سعید کھوسہ پاناما کیس کا 540 صفحات پر مشتمل پہلے سے محفوظ فیصلہ پڑھ کر سنا رہے ہیں۔ اس موقع ...

Read More »

سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے پاناما کیس کا فیصلہ سنانا شروع کردیا

panama leaks

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے پاناما کیس کا فیصلہ سنانا شروع کردیا ہے۔سپرم کورٹ کے کورٹ روم نمبر ایک میں جسٹس آصف سعید کھوسہ پاناما کیس کا پہلے سے محفوظ فیصلہ پڑھ کر سنا رہے ہیں۔ اس موقع پر کمرہ عدالت سیاسی رہنماں، وکلا ...

Read More »

کسی نے لال حویلی کا رخ کیا تو ذمہ داری شریف برادران پر ہو گی ، شیخ رشید

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاناما کیس میں وزیر اعظم محمد نوازشریف کی نااہلی کے لئے درخواست دہندہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے فیصلے کے روز خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی نے لال حویلی کا رخ کیا تو ذمہ داری شریف برادران پر ...

Read More »

وزیراعظم نواز شریف نے معمول کے دفتری امور سرانجام دیئے

nawaz sharif1

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک طرف پانامہ کیس کے فیصلے پر سیاسی ایوانوں مین ہلچل ہے تو دوسری جانب وزیر اعظم محمد نواز شریف پر اطمینان ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف مطمئن ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف پانامہ کیس کے فیصلے کے دن بھی معمول کے ...

Read More »

نواز شریف پاناما فیصلے کے بعد بھی ملک کے وزیراعظم ہی رہیں گے، شہباز شریف

shehbaz sharif1

قصور(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سوئس بینکوں میں پڑا 6 ارب روپیہ پکار رہا ہے کہ زرداری مجھے آکر لے جا۔قصور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ پاناما کیس کا فیصلہ عدالت نے دینا ہے اس پر کوئی ...

Read More »

پاناما کیس کا فیصلہ قریب آ گیا

panama-leaks1

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ آف پاکستان کا 5 رکنی بینچ پاناما کیس کا فیصلہ آج دن دو بجے سنائے گا جس کے لیے عدالت عظمی کے کورٹ روم نمبر ایک میں تمام تر انتطامات مکمل کر لئے کئے ہیں۔جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس شیخ عظمت سعید، جسٹس اعجاز ...

Read More »

لوہا آگ میں جل کر مضبوط ہوتا ہے، مریم نواز کا ٹویٹ

maryamnawazsharif

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ لوہا آگ میں جل کر مضبوط ہوتا ہے جب کہ وزیراعظم کے لیے بھرپور سپورٹ دیکھ کر مطمئن ہوں۔وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پراپنی ٹوئٹ میں کہنا ...

Read More »

راولپنڈی میں بھی وزیراعظم نواز شریف کے حق میں بڑی تعداد میں بینرز اور پینا فلیکس آویزاں

bainers pm

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاناما کیس کے فیصلے سے قبل شہر کے مختلف علاقوں میں وزیراعظم نواز شریف کے حق میں بڑی تعداد میں بینرز اور پینا فلیکس آویزاں کر دیئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہورکے بعد راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بھی وزیر اعظم نوازشریف کے ...

Read More »

وزیراعظم نے ن لیگی کارکنوں کو پاناما کیس کا فیصلہ سننے کیلئے سپریم کورٹ جانے سے روک دیا

nawaz-sharif

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم نوازشریف نے مسلم لیگ(ن)کے کارکنوں کوپاناما کیس کا فیصلہ سننے کے لئے سپریم کورٹ جانے سے روک دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے لیگی کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاناما کیس کا فیصلہ سننے سپریم کورٹ نہ آئیں، وزیراعظم ...

Read More »

بھارت نے کلبھوشن یادیو کے خاندان کو پاکستان جانے میں مدد کرنے کی درخواست کر دی

kalbhoshan yadiv

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو پاکستان میں سزائے موت کی سزا سنائی جا چکی ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا کہ کلبھوشن یادیو کو میڈیکل سرٹیفیکیٹ فراہم کیا جائے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بھارت نے کلبھوشن یادیو سے متعلق ایک درخواست ڈپٹی ...

Read More »