پاکستان

Get the latest news from Pakistan on Apex News. Find latest news on politics, fashion, gossips, what’s hot and what’s not from Pakistan.

پی ایس ایل کے فائنل کیلئے کھلاڑیوں کی ری ڈرافٹنگ ملتوی

psl logo

دبئی(سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) ٹو کے فائنل کے لیے کھلاڑیوں کی ری ڈرافٹنگ ملتوی کردی گئی ہے ۔ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزز نے غیر ملکی کھلاڑیوں کولاہور آنے کے لیے رضامند کرنے کے لیے مزید وقت مانگ لیا ہے جس کے بعد پی سی بی ...

Read More »

جمائما گولڈ سمتھ 60سالہ شخص کی شکایت لے کر عدالت پہنچ گئیں

jamima khan

لندن ( ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ 60سالہ شخص کی شکایت لے کر عدالت پہنچ گئیں۔آئر لینڈ سے تعلق رکھنے والا 60سالہ کانر اوماہونی گزشتہ 2سال سے جمائما گولڈ سمتھ کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہوا ہے۔یہ شخص ...

Read More »

ن لیگ کے کئی رہنما تحریک انصاف میں آنے کیلئے خفیہ رابطے کررہے ہیں، عمران خان کا انکشاف

imran khan

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے کئی لیگی رہنما تحریک انصاف میں آنے کے لیے ہم سے خفیہ رابطے کررہے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ پاناما ...

Read More »

حسن نثار پہلی بار وزیراعظم نواز شریف کی تعریف پر مجبور ہو گئے

Hassan-Nisar

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )ملک کے معروف صحافی اور تجزیہ نگار حسن نثار نے نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے پہلی بار نواز شریف کو وزیر اعظم رکھنے کا مزہ آیا ہے ، ورنہ میں ہمیشہ نواز شریف کو پرچی پڑھنے والا ...

Read More »

وزیراعظم نوازشریف کل ترکی کے دوروزہ دورے پر روانہ ہوں گے

nawaz sharif

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نوازشریف کل برادر اسلامی ملک ترکی کے دوروزہ دورے پر روانہ ہوں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 22فروری کو وزیراعظم پاکستان ترکی کیلئے روانہ ہوں گے جہاں اپنے دورے کے دوران ترک صدر رجب طیب اردگان سمیت اعلی ترک حکام سے ملاقاتیں کریں گے ، ان ...

Read More »

تنگی کی تحصیل کچہری پر دہشت گردوں کے حملے میں 5 افراد جاں بحق، 5 زخمی

charsada

چارسدہ( مانیٹرنگ ڈیسک )تنگی کی تحصیل کچہری پر دہشت گردوں کے حملے میں 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ہیں جب کہ پولیس نے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چارسدہ کی تحصیل تنگی میں دہشت گردوں نے اس ...

Read More »

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

weather-dry

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے ...

Read More »

پاک، افغان بارڈر کی بندش سے پاکستانیوں کیلئے ایک اور خوشی کی خبر

pak afghan border

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاک، افغان بارڈر بند ہوتے ہی تمام غیر ملکیوں کرنسیوں بالخصوص ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر بڑھ گئی۔تجارت شیخ علاوالدین نیاس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈالر کی قدر میں کمی کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان سے سمگل ہوکر بڑی تعداد میں ...

Read More »

نجم سیٹھی کی وزیراعظم ، آرمی چیف اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پی ایس ایل فائنل دیکھنے کی دعوت

najam

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے چیئرمین نجم سیٹھی نے وزیراعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی کو فائنل دیکھنے کی دعوت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں نجم سیٹھی نے ...

Read More »

پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہی کرانے کا حتمی فیصلہ

psl logo

دبئی(مانیٹر نگ ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کا فائنل لاہور میں ہی کرانے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ اور فرنچائز مالکان کے درمیان ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پی ایس ایل کا ...

Read More »