پاکستان

Get the latest news from Pakistan on Apex News. Find latest news on politics, fashion, gossips, what’s hot and what’s not from Pakistan.

آج سے اسلام آباد، بالائی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

rain1

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے (آج) ہفتہ اور اتوار کے روز سے اسلام آباد، بالائی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ، فاٹا، گلگت بلتستان، کشمیر ، کوئٹہ، ...

Read More »

پیمرا نے جیو نیوز کے خلاف نوٹس جاری کر دیا

pemra

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سیاست دانوں کو غدار اور ملک دشمن کہنے پر پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ( پیمرا) نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام جرگہ کو نوٹس جاری کر دیا ہے ۔ پیمرا نے نجی ٹی وی چینل کو چار مارچ 2017ء کو ...

Read More »

جعلی ڈگری کیس ، تحریک انصاف کے اعجاز چوہدری کو تین سال قید اور جرمانہ

ijaz ch

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں سابق ایم این اے اعجاز چودھری کو 3سال قید اورجرمانے کی سزا سنا دی جس کے بعد انہیں گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے الیکشن کمیشن کی ...

Read More »

رینجرز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہونے والے 2 دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

karachi

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں آج علی الصبح رینجرز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہونے والے 2 دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد جماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی ...

Read More »

پاک فوج نے افغان سفارت کاروں کو طلب کرلیا ، 76 دہشتگردوں کی حوالگی کا مطالبہ

pak-army-logo

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فوج نے پاکستان میں افغان سفارت کاروں کو طلب کرکے وہاں موجود 76 دہشتگردوں کی حوالگی یا ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفورکی ٹوئٹ کے مطابق افغان سفارتی اہلکاروں کو جنرل ہیڈ کوارٹرزراولپنڈی طلب کیا گیا، جہاں انہیں ...

Read More »

پاک فوج نے اسلام آباد کے حساس مقامات کا کنٹرول سنبھال لیا

pak army in islamabad

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) گزشتہ چند روز کے دوران دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے باعث ملک بھرمیں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں جب کہ جڑواں شہروں میں حساس عمارتوں کا کنٹرول سنبھال لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق دہشت گردی کی حالیہ وارداتوں کے بعد ...

Read More »

فوجی عدالتوں میں توسیع ، پارلیمانی رہنمائوں کا اجلاس بے نتیجہ

miltry court

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر پارلیمانی رہنمائوں کے اجلاس میں فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلہ نہ ہوسکا تاہم قانونی مسودہ پیش کردیا گیا جس میں فوجی عدالتوں کی مدت میں 3 سال کی توسیع مانگی گئی۔ پارلیمنٹ ہاس اسلام ...

Read More »

سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی آئندہ سماعت میں نیب اور ایف بی آر کے چیئرمین کو طلب کرلیا

Panama-Papers

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی آئندہ سماعت میں نیب اور ایف بی آر کے چیئرمین کو طلب کرلیا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا لارجر بینچ پاناما کیس کی سماعت کر رہا ہے، سماعت کے آغاز پر حسین نواز کے ...

Read More »

پی سی بی پاکستان سپرلیگ کا فائنل کراچی میں کرائے تو تمام ذمہ داری لینے کو تیار ہیں، وسیم اختر

waseem

کراچی ( ویب ڈیسک )مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ پی سی بی پاکستان سپرلیگ کا فائنل کراچی میں کرائے تو وہ اس کی تمام ذمہ داری لینے کو تیار ہیں۔پاکستان میرین اکیڈمی کراچی میں اسپورٹس گالا کی تقریب سے خطاب کے دوران مئیر کراچی وسیم اختر کا ...

Read More »