پاکستان

Get the latest news from Pakistan on Apex News. Find latest news on politics, fashion, gossips, what’s hot and what’s not from Pakistan.

عمران خان سے شیخ رشید کی ملاقات،اہم فیصلے کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ نوازشریف احتساب کے نام پرعوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔بنی گالا میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سے ملاقات کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ نوازشریف مافیا ہر ...

Read More »

ہچکولے کھاتے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، پی آئی اے کے پائلٹ نے کمال کر دکھایا، وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے ایک پائلٹ کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے اور اس ویڈیو میں ان کی قابلیت اور صلاحیتوں کی تعریف کی گئی ہے، یہ ویڈیو فیس بک کے ایک صارف نے شیئر کی ہے، صارف کا کہنا تھا کہ پی آئی ...

Read More »

بلوچستان میں پاکستانی اورچینی طیاروں کی پروازیں،نئی تاریخ رقم

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور عوامی جمہوریہ چین دو طرفہ دوستانہ تعلقات کی مزید مضبوطی اور پائیداری کیلئے پاک فضائیہ نے پی اے ایف بیس سمنگلی(کوئٹہ) پر ایک مسحور کن فضائی مظاہرے کے انعقاد کیا۔ جہاں پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاک فضائیہ کےF-7PG اور پیپلزلبریشن آرمی ائیرفورس کے ہمہ ...

Read More »

مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی ،امدادی ٹیمیں فوراً پہنچ گئیں

مکہ مکرمہ(این این آئی) مکہ مکرمہ میں معتمرین کے رہائشی ہوٹل میں آگ لگ گئی۔ آتشزدگی سے ایک معتمر زخمی جبکہ 520معتمرین کو بچالیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ محکمہ شہری دفاع کے ترجمان کرنل نایف الشریف نے کہا کہ شارع الہجرہ میں واقع 10منزلہ ہوٹل میں آگ ...

Read More »

وہ فیصلہ جو ٹوئٹر کے گلے پڑ گیا،جانے مانے لکھاریوں کا بھی شدید ردعمل

نیویارک(این این آئی)ٹوئٹر نے ویب سائٹ پر ٹوئٹ کے الفاظ بڑھاکر کمپنی نے خود اپنی انفرادیت کھودی۔ الفاظ کی تعداد280 تک بڑھانے پر ٹوئٹر کو دنیا کے جانے مانے لکھاریوں کی تنقید کا سامنا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جے کے رولنگ ، نیل گے مین اور اسٹیفن کنگ جیسے بڑے ...

Read More »

خیبر پختونخوا میں تبدیلی کے دعوؤں کا پول کھل گیا ،یونیسف نے رپورٹ جاری کردی،خوفناک انکشافات

پشاور (این این آئی) خیبر پختونخوا میں کئے گئے ایک سروے کے مطابق صوبے کا ہر دوسرا بچہ غذائی قلت کا شکار ہے غذائی قلت کی بڑی وجہ غربت نہیں بلکہ والدین کی عدم توجہی ہے ایک اور سروے کے مطابق خیبر پختونخوا میں پندرہ لاکھ بچے جنکی عمریں پانچ ...

Read More »

مس ورلڈ 2017 سے متعلق متنازع بیان ششی تھرور کو مہنگا پڑ گیا

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارت میں کانگریس کے رہنما ششی تھرور کے مِس ورلڈ 2017 سے متعلق متنازع بیان نے انہیں مشکل میں ڈال دیا۔کانگریسی رہنما ششی تھرور نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کی نوٹ بندی پالیسی پر تنقید کرتے کرتے حال ہی میں مِس ورلڈ ...

Read More »

دل کی بیماریوں کی علامات کیا ہیں اور ان سے کیسے بچا جائے ،پڑھئے حکماء کیا کہتے ہیں

لاہور ( این این آئی) دل کی شریانوں میں تنگی یا ان کے سکڑ جانے کو ’’انجائنا‘‘ کہا جاتا ہے ، سینے میں گھٹن، بوجھ، بے چینی، دباؤ وغیرہ کا دونوں بازؤں ، گردن یا جبڑے تک پھیل جانا اس کی علامات ہیں، اگر یہ علامات 50منٹ سے زیادہ رہیں ...

Read More »

پیزا، برگرز اور جنک فوڈ کا زیادہ استعمال نہ کریں ورنہ ،طبی ماہرین کی نئی تحقیق میں خوفناک نتائج

اسلام آباد (یوا ین پی) پیزا، برگرز اور جنک فوڈ کے زیادہ استعمال سے نہ صرف وزن میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے بلکہ کینسر کا خطرہ بھی کافی حد تک بڑھ جاتا ہے۔طبی ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق پیزا، برگر اور کیلوریز سے بھرپور دیگر جنک فوڈز کے ...

Read More »

اسحاق ڈار کو وزارت سے ہٹایا کیوں نہیں جارہا ،عمران خان اصل وجہ سامنے لے آئے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو شریف خاندان کی منی لانڈرنگ کے مزید راز فاش ہونے کے ڈر سے نہیں ہٹایا جارہا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم شاہد ...

Read More »