انٹرنیشنل

Daily Apex news Urdu Newspaper delivers latest news in Urdu, including breaking news, current news, top headlines from Pakistan, World, Technology, Fashion, Cricket and Politics.

کرپشن کا الزام تو صرف بہانہ ہے ،طلال بن ولید کو گرفتار کیوں کیا گیا،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف نظامی نے  نجی ٹی وی  پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہزادہ عبد الولید بن طلال جو کرپشن کیس میں گرفتار ہوئے،   ن کی اربوں کھربوں روپے کی سرمایہ کاری ہے ،انہوں نے بتایا کہ عبد الولید بن طلال ...

Read More »

عمران خان کا لندن فلیٹ کی خریدو فروخت سے متعلق منی ٹریل پیش کرنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے لندن فلیٹ کی خریدو فروخت سے متعلق منی ٹریل پیش کرنے کا اعلان کر دیا۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میں لندن فلیٹ کی خرید و فروخت کی تمام منی ٹریل پیش کروں گا۔ ان ...

Read More »

بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس کی سماعت عالمی عدالت انصاف میں 15 مئی کو ہو گی

دی ہیگ(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کی درخواست پر پاکستان میں دہشت گردی کے جرائم میں سزائے موت پانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس کی سماعت عالمی عدالت انصاف میں 15 مئی کو ہو گی۔عالمی عدالت انصاف کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق بھارت کی جانب سے دائر درخواست ...

Read More »

مولانا اعظم طارق کے قتل کامرکزی ملزم سبطین کاظمی گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مولانا اعظم طارق کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم سبطین کاظمی کو بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مولانا اعظم طارق کے قتل کے الزام میں ملوث مرکزی ملزم سبطین کاظمی کو بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ...

Read More »

جناح ایونیو فائرنگ کیس ، مجرم سکندر کو 16 سال قید کی سزا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ایونیو فائرنگ کیس میں مجرم سکندر کو 16 سال قید کی سزا سنادی ہے جب کہ مجرم پر ایک لاکھ 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت ...

Read More »

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کے جانشین کا فیصلہ تھنک ٹینک کرے گا

کراچی(سپورٹس ڈیسک) ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کے جانشین کا فیصلہ تھنک ٹینک کرے گا،چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمدکی کارکردگی کا جائزہ لینے کے ساتھ موجودہ قائد، یونس خان، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق سے بھی مشاورت کرنا ہوگی۔چیئرمین پی ...

Read More »

شب برات آج ملک بھر میں نہایت عقیدت احترام سے منائی جائیگی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )شب برات آج ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی جہاں شہری قبرستان جاکر اپنے پیاروں کے ایصال ثواب کے لیے قبروں پر حاضری دیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے۔ملک بھر کی تمام چھوٹی، بڑی مساجد میں محافل اور ذکر ...

Read More »

پاک فوج کے شیر جوانوں کا خوف ، 16 بھارتی افسران کا ڈیوٹی سے انکار

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فوج کے شیر جوانوں کے خوف کے باعث سرحد پر ڈیوٹی کے لیے منتخب ہونے والے 16 بھارتی افسران نے ڈیوٹی سے ہی انکار کر دیا۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیرا ملٹری فورس کے60 فیصدسے زائد گزٹڈ افسران نے رواں سال بارڈر سیکیورٹی فورس ...

Read More »

افغانستان ، امریکہ نے داعش خراسان کے سربراہ عبدالحسیب کو ہلاک کر دیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) افغان حکومت اور امریکی فوج نے 26 اپریل کو صوبہ ننگر ہار میں کی گئی کارروائی میں افغانستان، پاکستان اور اس سے ملحقہ علاقوں کیلیے داعش کی ذیلی شاخ داعش خراسان کے سربراہ عبدالحسیب کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ امریکی فوجی ترجمان کے مطابق 26 اپریل ...

Read More »

شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

مکہ المکرمہ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔سعودی عرب کے شاہی خاندان کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں ...

Read More »