انٹرنیشنل

Daily Apex news Urdu Newspaper delivers latest news in Urdu, including breaking news, current news, top headlines from Pakistan, World, Technology, Fashion, Cricket and Politics.

بھارت جوہری ہتھیاروں اور بیلسٹک میزائلوں کی تیاری سے پیچھے نا ہٹا تو خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے ،چین کا واضع پیغام

china and india flag

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )چین بھارت اور دوسرے جوہری ممالک کو حاصل جائز حقوق اور مراعات کی طرح ایک جوہری ملک کے طور پر پاکستان کیلئے بھی جائز حقوق اور مراعات کیلئے پوری طرح پاکستان کے ساتھ ہے،سرکاری ذرائع کے حوالے سے چینی جریدہ گلوبل ٹائمز نے اپنے ایک مضمون میں تحریر ...

Read More »

بھارت کے نئے آرمی چیف جنرل بپن راوت نے پاکستان کو مزید سرجیکل سٹرائیکس کی دھمکی دیدی

indian-army-cheif-bipin-rawat

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کے نئے آرمی چیف جنرل بپن راوت نے پاکستان کو مزید سرجیکل سٹرائیکس کی دھمکی دیتے ہوئے اس سے پہلے بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر کئے گئے نام نہاد سرجیکل سٹرائیکس کو ضروری پیغام قرار دیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کو دئیے ...

Read More »

تھائی لینڈ کے آرمی چیف نے ملک میں مارشل لا لگانے سے توبہ کر لی

thailand-army-cheif-chillermachai

بنکاک(مانیٹرنگ ڈیسک ) تھائی لینڈ کے آرمی چیف نے ملک میں مارشل لا لگانے سے توبہ کر لی ہے، کہا عہد کرتے ہیں آئندہ ملک میں مارشل لا نہیں لگائیں گے ۔ ایک انٹرویو میں جنرل چلر مچائے ستھیساتھ کا کہنا تھا کہ ماضی میں جو کچھ کیا اس سے ...

Read More »

شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ایرانی جنرل ہلاک

syria

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک ) شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے مرتکب ایرانی جنرل کو ہلاک کردیا گیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے ایک ایرانی فوجی جنرل کو ہلاک کردیا گیا۔ مقتول ایرانی فوجی افسر کی شناخت ...

Read More »

سعودی عرب نے بھارتی پولٹری مصنوعات کی درآمدات پر پابندی عائد کردی

saudi flage

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے بھارتی پولٹری مصنوعات کی درآمدات پر پابندی عائد کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں برڈ فلو کے کیسز سامنے آنے کے بعد سعودی انتظامیہ نے کویت سمیت دیگر مغربی ایشیائی ممالک کی طرح بھارتی پولٹری مصنوعات کی درآمدات پر جز وقتی پابندی ...

Read More »

پاکستان اور چین کیخلاف بیک وقت جنگ کیلئے تیار ہیں،بھارتی آرمی چیف

indian-army-cheif-bipin-rawat

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے نئے آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ بھارتی فوج پاکستان اور چین کے خلاف دونوں محاذوں پر بیک وقت جنگ کے لئے تیار ہے لیکن انہوں نے بیجنگ کے ساتھ محاذ آرائی نہیں بلکہ تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔ بھارتی آرمی چیف ...

Read More »

ترکی کے نائٹ کلب پرحملہ ، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

daesh

استنبول ( مانیٹرنگ ڈیسک )اسلامی شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کا کہنا ہے کہ ترکی میں سالِ نو کے موقع پر نائٹ کلب پر ہونے والے حملے میں وہ ملوث ہیں۔ اس حملے میں غیر ملکیوں سمیت 39 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ دولتِ اسلامیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے ...

Read More »

کیرالہ میں دلت خاتون نے واش روم میں بچے کو جنم دیدیا

modi-sad

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک )شائننگ انڈیا کا مودی سرکار کا نعرہ ذات پات کی تقسیم ، امتیازی رویوں میں دب کر رہ گیا ، کیرالہ میں دلت خاتون کو ہسپتال کے کمرے میں بچے کو جنم دینے کی اجازت نہ ملی جس پر مجبورا خاتون نے بچی کو واش ...

Read More »

نئے سال کے موقع پر انڈیا میں دہشتگردانہ حملوں کا خدشہ، اسرائیل نے اپنے شہریوں کو خبردار کر دیا

israel

یروشلم ( مانیٹرنگ ڈیسک )صیہونی ریاست اسرائیل نے نئے سال کے موقع پر انڈیا میں دہشتگردانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے اپنے شہریوں کیلئے سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسرائیل کے اینٹی ٹیراررزم ڈائریکٹوریٹ نے جمعہ کو ایک سفری ہدایت نامہ ...

Read More »