انٹرنیشنل

Daily Apex news Urdu Newspaper delivers latest news in Urdu, including breaking news, current news, top headlines from Pakistan, World, Technology, Fashion, Cricket and Politics.

امریکہ میں 11سالہ لڑکے نے آٹھ سالہ بچی کو قتل کر دیا

America_BaaghiTV

واشنگٹن:امریکی ریاست ٹینیسی میں ایک 11 سالہ لڑکے کو ایک آٹھ سالہ بچی پر گولی چلا کر اسے قتل کرنے کے شبہے میں پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ اس لڑکے پر کم سنی میں قتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق لڑکے نے اپنی ہمسائی ...

Read More »

امریکی ریاست کیرولینا میں شدید بارشیں ،سیلاب،8 افراد ہلاک ،ہزاروں متاثر

america

کولمبیا: امریکی جنوبی ریاست کیرولینا کو شدید بارشوں کی وجہ سے تاریخ کی بدترین سیلابی صورتحال کا سامنا ہے اور مختلف واقعات میں اب تک 8 افراد ہلاک اور ہزاروں متاثر ہوئے ہیں،غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان ‘جاکوین’ کیریبیئن جزیرے ‘بہاماز’ سے ٹکرانے کے بعد امریکا کے ...

Read More »

برطانوی خفیہ ادارہ پاکستان میں مواصلاتی نظام کی جاسوسی کرتا رہا ہے، سی آئی اے کے منحرف ایجنٹ کا انکشاف

cia

لندن: امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے منحرف ایجنٹ ایڈورڈ اسنوڈن نے انکشاف کیا ہے کہ برطانوی خفیہ ادارہ پاکستان میں مواصلاتی نظام کی جاسوسی کرتا رہا ہے،برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ایڈورڈ اسنوڈن نے بتایا کہ برطانوی خفیہ ایجنسی جی سی ایچ کیو نے پاکستان کے جس کمیونی ...

Read More »

بھارتی ایئر چیف کی آزاد کشمیر میں میانمر طرز کی کارروائی کی دھمکی

ndian

ممبئی : بھارتی فوج آزاد کشمیر میں میانمر طرز کی کارروائی کی کھوکھلی دھمکیاں دینے لگی ۔ بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اروپ راہا نے دھمکی دی ہے کہ حکومت سبز جھنڈی دکھائے تو آپریشن شروع کرتے ہوئے ایک منٹ بھی ضائع نہیں کریں گے ۔ الزامات کا ...

Read More »

یمن : وزیراعظم کے زیراستعمال ہوٹل پر راکٹ حملہ، دو دھماکوں میں یو اے ای کے 20 فوجی ہلاک

adan

صنعاء:یمن کے جنوبی شہر عدن میں تین مختلف دھماکوں کے واقعات،جن میں سے ایک راکٹ حملہ اس ہوٹل پر کیا گیا جہاں وزیراعظم سمیت دیگر حکام رہائش پذیر تھے۔ہوٹل کی عمارت میں آگ لگ گئی تاہم ابھی ہلاکتوں کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔اس کے علاوہ دیگر دو دھماکے ...

Read More »

قندوز کے ہسپتال پر بمباری افغان فوج کی درخواست پر کی،ایساف کمانڈر

John_F._Campbell_(ISAF)

کابل: افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کے سربراہ جنرل جان کیمبل نے واضح کیا ہے کہ قندوز میں فلاحی ہسپتال پر فائرنگ افغان فوج کی درخواست پر کی گئی تھی،ہم غلظی کا اعتراف کرتے ہیں ،آئندہ ایسی کارروائی نہ ہونے کے یقینی اقدامات کریں گے،ہمیں بتایا گیا تھا افغان ...

Read More »

’میں پاکستان کی وزیر اعظم بننا چاہتی ہوں‌‘

malala

نیویارک:  کمسن نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو دنیا بھر میں ایک پاکستانی مسلمان اور کم سن لڑکیوں کے حقوق کی عملبردار کے طور پر جانا جاتا ہے ، حالہ ہی میں بھارتی اخبار کو دئے گئے اپنے ایک انٹر ویو میں ملالہ یوسفزئی نے پاکستان کی وزیر اعظم بننے ...

Read More »

دہلی کے شاہی امام کے صاحبزادے کا ہندولڑکی سے شادی کا فیصلہ

dehli

نئی دہلی: دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام کے صاحبزادے شعبان بخاری کی شادی کا فیصلہ غازی آباد کی ہندولڑکی سے کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے،دونوں کا ایک عرصے سے تعلق تھا۔خبررساں ایجنسی کے مطابق اس سے پہلے شاہی امام شادی کے خلاف تھے لیکن لڑکی کی طرف سے اسلام ...

Read More »

روہنگیا مسلمانوں کی حالت اور بھی خراب ہو سکتی ہے،برطانوی میڈیا

rohangya

ینگون:برطانوی میڈیانے کہاہے کہ میانمار میں اگلے ماہ ہونے والے تاریخی انتخابات کے نتیجے میں پہلے ہی جبر اور استحصال کی شکار روہنگیا مسلم اقلیت کی حالت مزید خراب ہو سکتی ہے۔ اس کی وجہ ایک نئی انتہائی سخت گیر بودھ سیاسی جماعت کی بڑھتی ہوئی مقبولیت ہے۔ برطانوی خبررساں ...

Read More »

شام پر روسی فضائی حملے کا شکار عام شہری بن رہے ہیں، انسانی حقوق کی تنظیم

roos

انقرہ:شام میں صدر بشار الاسد کے مخالف اور مغربی ممالک کے حمایت یافتہ باغیوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کے حملوں میں عام شہری کی ہلاکتوں کی خبریں آرہی ہیں۔برطانیہ، فرانس، جرمنی، قطر، سعودی عرب، ترکی اور امریکہ کی جانب سے جاری ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ...

Read More »