انٹرنیشنل

Daily Apex news Urdu Newspaper delivers latest news in Urdu, including breaking news, current news, top headlines from Pakistan, World, Technology, Fashion, Cricket and Politics.

آسٹریلوی حکومت نے غیرملکیوں کو شہریت دینے کے لیے شرائط مزید سخت کردیں

کینبرا(مانیٹرنگ ڈیسک ) آسٹریلوی حکومت نے غیرملکیوں کو شہریت دینے کے لیے شرائط مزید سخت کردی ہیں اور امیدوار کے لئے 3 شرائط پر اترنا لازم قرار دیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے وزیراعظم میلکم ٹرنبل نے آسٹریلوی شہریت کے نئے قواعد وضوابط کا اعلان کردیا جس ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر ، قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 60 طلباء زخمی

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک ) تازہ ترین واقعہ میں مقبوضہ کشمیر میں قابض فورسز نے فائرنگ کر کے 60 طلبا کو زخمی کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر میں ایس پی کالج کے طلبا بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف احتجاج کر رہے تھے کہ قابض افواج نے ان پر ...

Read More »

افغانستان نے فوج کیلئے پاکستان سے پھل اور گوشت درآمد کرنے پر پابندی لگا دی

کابل (آئی این پی)افغانستان نے ملکی فوج کے کھانے کے لئے پاکستان سے پھل اور گوشت درآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی، فوج کے کھانے کی فہرست میں اب ملک میں پیدا ہونے والے پھل سیب اور پولٹری استعمال کریں گے۔ امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان ...

Read More »

سرجیکل اسٹرائیکس سے سیزفائر خلاف ورزیوں میں کمی ہوئی، بھارت کا دعویٰ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ برس ستمبر میں بھارتی فورسز کی جانب سے آزاد کشمیر میں سرجیکل اسٹرائیکس کرنے کے بعد لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر ہونے والی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں میں واضح کمی واقع ہوئی ہے ،بھارتی اخبار کے ...

Read More »

رواں سال رمضان کے روزے 27 مئی سے شروع ہوں گے،سعودی عالم دین کی پیشن گوئی

جدہ(ویب ڈیسک )رواں سال رمضان کے روزے 27 مئی سے شروع ہوں گے اور 29 دن تک جاری رہیں گے۔یہ پیش گوئی سعودی علماکونسل کے عالم شیخ عبداللہ بن سلیمان المینی نے کی۔سعودی گزٹ کی تفصیلات کے مطابق اس سال شعبان کا مہینہ جو کہ ماہ رمضان سے قبل آتا ...

Read More »

چینی میڈیا نے بھارت کو وارننگ جاری کر دی، بھارتی اخبار کا اظہار تشویش

بیجنگ (نیٹ نیوز )چینی میڈیا نے بھارت کو وارننگ جاری کر دی جس پر بھارتی میڈیا نے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چینی اخبار نے مودی سرکار کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ نیپال، سری لنکا میں چینی مفادات کے خلاف کوشش پر سخت جواب ...

Read More »

بنگلہ دیش سے2000 ہزار سے زائد جہادی مغربی بنگال آسام اور تیری پورا میں داخل

نئی دہلی(نیٹ نیوز )بنگلہ دیشی حکومت نے نئی دہلی کو خبردار کیا ہے کہ اس کے مشرقی سرحد سے جہادیوں کے بھارت میں درانداری کے واقعات میں تیزی آئی ہے اور تقریبا2000 ہزار سے زائد جہادی مغربی بنگال آسام اور تیری پورا میں داخل ہوئے ہیں ،بھارتی اخبار ٹائمز آف ...

Read More »

بھارت دنیا کا جاہل ترین ملک قرار

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کے سب سے زیادہ جاہل ترین 10ممالک کے اقوام کی فہرست جاری کر دی گئی۔ ایک حالیہ سروے میں یہ فہرست جاری کی گئی ہے، جس میں سب سے زیادہ جاہل ترین ممالک کے اقوام کے بارے بتایا گیا ہے، اس میں بھارت کو سب سے ...

Read More »

امریکی ریاست ایریزونا میں سفید فام جنونی شخص کی طرف سے قرآن پاک کی بے حرمتی

ایریزونا(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی ریاست ایریزونا میں سفید فام جنونی شخص نے اسلامک سینٹر میں گھس کر قرآن مجید کی کاپیاں پھاڑ ڈالیں۔ امریکی ریاست ایریزونا میں ایک بدبخت سفید فام شخص نے مقامی اسلامک سینٹر میں داخل ہو کے مقدس کتاب کی بے حرمتی کی اور مسجد کا تقدس ...

Read More »