انٹرنیشنل

Daily Apex news Urdu Newspaper delivers latest news in Urdu, including breaking news, current news, top headlines from Pakistan, World, Technology, Fashion, Cricket and Politics.

امریکی صدارتی انتخابات میں ترک صدر رجب طیب اردوان کو بھی ووٹ پڑ گیا

tayab ardgan

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکا کے صدارتی انتخابات میں ایک ووٹ ایسا بھی پڑا ہے جو کسی امریکی صدارتی امیدوار کے حق میں نہیں بلکہ ترکی کے صدر اردوان کے حق میں ڈالا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی انتخابات کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوان کے حق میں بھی ووٹ ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے نئی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

donald trump

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ مجھے پاکستان سے محبت ہے۔نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنہیں صدارتی مہم کے دوران متنازع بیانات دینے پر نہ صرف ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ویب سائٹ سے مسلمانوں پرپابندی سے متعلق بیان ہٹادیا

donald-trump

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک )نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ویب سائٹ سے مسلمانوں پرپابندی سے متعلق بیان ہٹادیا،امریکی اخبار کے مطابق 8نومبر کی صبح تک مسلمانوں کیخلاف بیان موجود تھا صدارتی انتخابات کی رات ویب سائٹ سے بیان ہٹادیا گیا یاد رہے مسلمانوں کیخلاف متنازعہ بیان کی وجہ ...

Read More »

امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مظاہرے

protest-against-trump

نیو یارک( مانیٹرنگ ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد ہیلری کلنٹن کے حامی سڑکوں پر آگئے ہیں،مشتعل مظاہرین وائٹ ہائوس کے سامنے جمع ہوگئے جہاں پہلے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی موجود تھے،ہیلری کے حامیوں نے وائٹ ہاس کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی جسے پولیس ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر بننا میرے لئے صدمہ ہے لیکن میں روں گی نہیں ،کیٹی پیری

katy-perry

نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی گلوکارہ ہیری کیٹی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر بننا میرے لئے صدمہ ہے لیکن میں روں گی نہیں کیونکہ میرے رونے سے میری نقلی پلکیں گر جائینگی ۔ گزشتہ روز ہیلری کلنٹن کی شکست کے بعد دکھی دل کے ساتھ میڈیا سے ...

Read More »

ٹرمپ کے امریکی صدربننے کے بعدفلسطینی ریاست کاامکان ختم ہوگیا،اسرائیل

israel

واشنگٹن ، تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کے خلاف اپنے نفرت انگیز بیانات کی وجہ سے خوب توجہ سمیٹی لیکن اب ان کے صدر بننے کے بعد اسرائیل میدان میں آگیا اور ایسی بات کہہ دی کہ جان کر مسلمانوں کے غصے کی انتہانہیں ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ کا داغدار ماضی سامنے آ گیا

melania-trump

نیویارک(نیوز ڈیسک) ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اقلیتوں، تارکین وطن اور خصوصا مسلمانوں کے لئے نفرت کے جذبات کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے لیکن صدر منتخب ہونے کے ساتھ ہی انہوں نے پینتر ابدل لیا اور کہاکہ وہ سب لوگوں کو ساتھ چلیں گے ، رنگ و ...

Read More »

دنیا جان لے کہ امریکی مفاد میری پہلی ترجیح ہوگی ، ڈونلڈ ٹرمپ

donald trump

نیویارک(ویب ڈیسک) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ صرف ری پبلکنز کے ہی نہیں بلکہ ڈیموکریٹک اور تمام امریکیوں کے صدر ہیں،منصب کے لئے منتخب کرنے پر امریکی عوام کے شکر گزار بھی ہیں۔دنیا جان لے کہ امریکی مفاد ان کی پہلی ترجیح ہوگی تاہم جو ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی،امریکیوں کی بڑی تعداد ملک چھوڑنے لگی

canada-border

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ کے صدارتی انتخابات میںری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی واضح ہونے کے بعدامریکیوں کی بڑی تعداد نے کینیڈا کا رخ کرلیا، امیگریشن کے لئے درخواستوں کی بھر مار بھی ہوگئی۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکہ میں صدارتی انتخابات کے غیر متوقع نتائج اور ری ...

Read More »

امریکہ کے منتخب ہونیوالے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زندگی پر ایک نظر

donald-trump

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکہ کے صدارتی انتخاب جیتنے والے ڈونلڈ ٹرمپ 14 جون 1946 کو نیویارک میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1968 میں یونیورسٹی آف پینسلوانیا سے اکنامکس میں گریجویشن کیا۔ ٹرمپ جمائکا اسٹیٹس کے امیر ترین مضافات میں پلے بڑھے، وہ ریئل اسٹیٹ کی تعمیر و ترقی سے وابستہ رہے۔ ...

Read More »