انٹرنیشنل

Daily Apex news Urdu Newspaper delivers latest news in Urdu, including breaking news, current news, top headlines from Pakistan, World, Technology, Fashion, Cricket and Politics.

سعودی عرب نے تیل کی پیدوارمزید کم کردی، قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

saudi-MMAP-md

ریاض، ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب نے تیل کی پیدوارمزید کم کردی ہے جس کے بعدسعودی تیل کی پیداوار دوسال کی کم ترین سطح پرآگئی ، پیداوارمیں کمی کی وجہ سے عالمی منڈی اور پھرپاکستان میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ۔سعودی وزیرتوانائی خالد الفالح نے تیل کی ...

Read More »

بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے پاکستان کو سرجیکل سٹرائیک کی دھمکی دیدی

indian-army-cheif-bipin-rawat

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے سرجیکل سٹرائیک کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں سرحدوں کی خلاف ورزی نہیں ہورہی ہے۔ اگر خلاف ورزی ہوئی تو سرجیکل سٹرائیک کریں گے۔بھارتی آرمی چیف کا بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب ان کی اپنی ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوج کے300 سے زائد جوان پاگل ہو چکے ہیں ، ایمنسٹی انٹرنیشنل

bsf

لندن / مظفرآباد(ویب ڈیسک ) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں تعینات بی ایس ایف اور آرمی کے جوانوں میں شدید بے چینی کاانکشاف ہوا ہے۔ اچھا کھانا اور شراب نہ ملنے پر متعدد فوجیوں نے اپنے افسران کوشوٹ ...

Read More »

فلپائنی حکومت کا آبادی کنٹرول کرنے کیلئے مانع حمل ادویات مفت فراہم کرنے کا اعلان

philpines

منیلا(مانیٹرنگ ڈیسک )فلپائن کی حکومت نے تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کی شرح پر قابو پانے کیلئے خواتین کو مانع حمل ادویات مفت فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔بی بی سی کے مطابق فلپائن میں حکومت نے بڑھتی ہوئی آبادی کور وکنے کیلئے اقدامات کا آغاز کرتے ہوئے خواتین کومانع ...

Read More »

بھارتی فوجی کی اپنے ادارے سے شکایت کے بعد ایک اور اہلکار کی بھی ویڈ یو منظر عام پر آگئی

jeet sing cprf

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی فوجی کی اپنے ادارے سے شکایت کے بعد پولیس اہلکار کی بھی ویڈ یو منظر عام پر آگئی جس میں اہلکار عوام کی توجہ اپنے ادارے کی خامیوں کی طرف مبذول کرائی ہے ۔بھارتی سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے جوان جیت سنگھ نے وزیر اعظم نریندر ...

Read More »

بھارتی سیکورٹی اہلکار کی ساتھیوں پر فائرنگ،2 ہلاک ، 2 زخمی

bsf

بہار(مانیٹرنگ ڈیسک )سرجیکل سٹرائیک کے جھوٹے دعویدار بھارت کے اپنے ہی سکیورٹی فورسز اہلکار کی ساتھیوں پر فائرنگ،2 اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں اندسٹریل سکیورٹی فورسز کے اہلکارنے اپنے ہی ساتھیوں پر فائر کھول دیا اور دو کو موت کی نیند ...

Read More »

کینیڈا کی ایک مشہور کمپنی نے بھارتی عزت قدموں تلے روند دی

amazon-indian-flag-doormat

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) کینیڈا کی ایک مشہور کمپنی نے بھارتی عزت قدموں تلے روند دی، بھارتی وزیر خارجہ کینیڈا کی کمپنی پر سیخ پا ہو گئیں، بڑی دھمکی دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کینیڈا کی ڈور میٹ (دروازوں کے سامنے رکھی ہوئی جوتے صاف کرنے والی چٹائی) بنانے ...

Read More »

لندن، خاتون کے ساتھ زیادتی کے مجرم نے عدالت کے کٹہرے میں ہی اپنی گردن کاٹ ڈالی

london1

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) ہیورفورڈ ویسٹ میں خاتون کے ساتھ زیادتی کے مجرم نے عدالت کے کٹہرے میں ہی اپنی گردن کاٹ ڈالی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہیور فورڈ ویسٹ کے علاقے میں لوکاسز رابرٹ نامی شخص کو ایک دکان میں کام کرنے والی خاتون کے ساتھ زیادتی کا مجرم مجرم ...

Read More »

تیج بہادر کے انکشاف کے بعد مزید بھارتی فوجی بھی میدان میں آگئے

bsf-jawan

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی فوجی اہلکار تیج بہادر کے انکشاف کے بعد مزید بھارتی فوجی بھی میدان میں آگئے ،ان کا کہنا ہے کہ آٹھ کے بجائے 20,20گھنٹے ڈیوٹی کرائی جاتی ہے ۔ایک اور فوجی نے بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو خط لکھ کر بھارت کے فوجی اہلکاروں ...

Read More »

بھارتی پنجاب کے وزیراعلی پرکاش بادل سنگھ پر جوتے سے حملہ

parkash-badal-singh

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھٹینڈ امیں بیت الخلا تعمیر نہ کرنے پر میں بھارتی پنجاب کے وزیراعلی پرکاش بادل سنگھ پر جوتے سے حملہ کردیا گیا،ناراض لوگوں کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب نے بیت الخلا کی تعمیر کے لیے فنڈز جاری نہیں کیے ۔پولیس نے جوتا پھینکنے والے ...

Read More »