انٹرنیشنل

Daily Apex news Urdu Newspaper delivers latest news in Urdu, including breaking news, current news, top headlines from Pakistan, World, Technology, Fashion, Cricket and Politics.

سعودی عرب ، نجران میں حوثی باغیوں کی شیلنگ سے 4 پاکستانی زخمی

ریاض ( مانیٹرنگ ڈیسک )خلیج ٹائمز کے مطابق سعودی عرب کے علاقے نجران میں یمن سے حوثی باغیوں کی شیلنگ کے نتیجے میں چار پاکستانی زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ نجران میں سول ڈیفنس کے قائم مقام ترجمان عبداللہ الفری نے بتایاکہ راکٹ حملوں میں نجران شہر کو ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کے صدارتی کرسی پر بیٹھنے سے ایک اور ہنگامہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کے صدارتی کرسی پر بیٹھنے سے ایک اور ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ” ٹوئیٹر” پر پوسٹ کی جانے والی تصویر نے ...

Read More »

ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹیریڈو کی دیوانی ہو گئی

واشنگٹن (ویب ڈیسک )کینیڈا کے وزیر اعظم آج کل امریکہ کے سرکاری دورے پر ہیں ۔ وزیر اعظم کی شخصیت پر کشش ہے اس کی ایک جھلک گزشتہ روز ہونے والے اہم اجلاس کے دوران دیکھنے میں آیا ۔کینیڈین وزیراعظم جیسے ہی اجلاس میں آئے تو ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ...

Read More »

بھارت ، چینی بحری جہاز اور عملے کے 23 ارکان کو رہائی نہ مل سکی

نئی ہلی /بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں گرفتارچینی مال برداربحری جہاز کو عملے کی23 ارکان سمیت ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجودرہائی نہ مل سکی ، جہاز کو بمبی عدالت کے حکم پر حراست میں لیا گیا ، عملے کے پاس کھانے عملے کے پینے کی اشیا ختم ...

Read More »

روسی جہاز کی پاکستان آمد معمول کی سرگرمی ہے ، بھارت

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت نے کہاہے کہ روسی بحریہ کے اینٹی سب میرین جہاز سیورمورسک پاک بحریہ کے زیر اہتمام امن17 مشقوں میں شرکت کی غرض سے گذشتہ روز پاکستان آئے،معمول کی مشقیں ہیں،بھارتی میڈیا نے ایک بھارتی عہدیدار کے حوالے سے کہا گیا کہ یہ ایک معمول کا ایونٹ ...

Read More »

غلاف کعبہ فائر پروف ہے ، غلاف کعبہ بنانے والی فیکٹری کا بیان

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک )دو روز قبل خانہ کعبہ کے پاس کھڑے ایک شخص نے خود کو آگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی تھی جسے پاس موجود عمرہ زائرین اور سکیورٹی حکام نے ناکام بنا دیا تھا ۔ اس واقعہ کے بعد امت مسلمہ میں ...

Read More »

کرم ایجنسی میں دھماکہ ، ٹرک مکمل تباہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کرم ایجنسی کے علاقہ خرلاچی میں ٹرک دھماکہ ہوا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکے سے ٹرک مکمل طور پر تباہ ہو گیا ۔ دھماکے کی آواز سنتے ہی سکیورٹی فورسز کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔ دھماکے میں تاحال کسی جانی نقصان کی ...

Read More »

پاکستان اور چین کے بڑھتے ہوئے تعلقات سے ٹرمپ انتظامیہ پریشان

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلمز فار ٹرمپ تنظیم کے چیئرمین ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے بڑھتے ہوئے تعلقات ٹرمپ انتظامیہ کے لیے باعث پریشانی ہیں ۔جرمن نشریاتی ادارے کودیئے گئے انٹرویومیں ساجد تارڑ نے کہا کہ پاکستان کو دیکھنا چاہیے کہ عالمی سطح پر چین کیا کردار ...

Read More »

ٹرمپ کی دھمکیاں نظر انداز ، ایران نے ایک اور میزائل تجربہ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹرمپ کی دھمکیوں اور نئی پابندیوں کے باوجود ایران نے زمین سے فضامیں مارکرنے والے ایک اورمیزائل کاتجربہ کرلیا۔دباو بڑھانے کے لیے امریکا کا پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینے پر غور جبکہ روس کہتا ہے ایرانی زمین شام یاکسی اورملک میں بھی دہشت گردوں ...

Read More »

رواں سال کا پہلا چاند گرہن 11فروری جبکہ سورج گرہن 26 فروری کو ہوگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) رواں سال کا پہلا چاند گرہن 11فروری جبکہ سورج گرہن 26 فروری کو ہوگا۔محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق چاند گرہن پاکستان میں سہ پہر 3:34 سے شام7:53 تک دیکھا جا سکے گا اسی طرح دوسرا چاند گرہن 7 اور 8اگست کی درمیان شب رات ...

Read More »