انٹرنیشنل

Daily Apex news Urdu Newspaper delivers latest news in Urdu, including breaking news, current news, top headlines from Pakistan, World, Technology, Fashion, Cricket and Politics.

چین نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو فروغ دینے کیلئے امریکہ کیساتھ اپنے ایٹمی تعاون کو دا ئوپر لگا دیا، سی آئی اے

cia

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )سی آئی اے کی حال ہی میں منظرعام پر آنے والی خفیہ دستاویزات میں پاکستان اور چین کے درمیان عسکری تعلقات دہائیوں کے دوران بننے کی گواہی دی گئی ہے اور اس پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے کہ کس طرح بیجنگ نے پاکستان کے ایٹمی ...

Read More »

سابق امریکی وزیرِ خارجہ میڈلین البرائٹ کا خود کو مسلمان رجسٹرڈ کرانے کا اعلان

madelan albrite

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق امریکی وزیرِ خارجہ میڈلین البرائٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلمان مخالف پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے کہ اگر امریکی مسلمانوں کیلئے علیحدہ رجسٹریشن کا قانون بنایا گیا تو وہ اپنا اندراج مسلمان کی حیثیت سے کروائیں گی۔ بل کلنٹن کے دورِ صدارت میں ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر ،برفانی تودے گرنے سے 10 بھارتی فوجی ہلاک، کئی لاپتہ

As legend goes, Colonel Narendra Kumar, the legendary 
mountaineer after whom the mid way point of Siachen is 
named, lost an ice axe presented to him by Indira Gandhi 
while trekking up the glacier. The firm belief is that till 
the army finds the missing piece of equipment, soldiers are 
doomed to stay on the glacier.
AT 22,000ft, WITH TEMPERATURES FALLING BELOW MINUS 65 DEGREE CELSIUS, SIACHEN IS THE WORLD'S HIGHEST AND COLDEST BATTLEFRONT. ON AN EIGHT-DAY AND 84 Kms TREK UP THE GLACIER, MEMBERS OF SIACHEN GLACIER TRACKERS CLIMBING ON THE GLACIER TOWARDS CAMP THREE (NEAR KUMAR POST). IT WAS 84 Kms TRACK FROM BASE CAMP TO CAMP-3 AND BACK. IT WAS A CIVILIAN EXPENDITION UP THE SIACHEN GLACIER ORGANIZED BY THE INDIAN ARMY.
PHOTO BY -- PRAVEEN KHANNA (17-10-2008)
SIACHEN-GLACIER.

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر کے گرز سیکٹر میں برفانی تودے گرنے سے 10 بھارتی فوجی ہلاک جب کہ کئی لاپتہ ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب گرز سیکٹر میں برفانی تودے گرنے سے 10 فوجی اہلکارہلاک ہوگئے ہیں جب کہ ...

Read More »

ترکی نے انسانیت کے دعویدار یورپ کو پیچھے چھوڑ دیا

turk president

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) ترکی دس لاکھ بے آسرا شامی بچوں کا پہلا نگہبان ملک بن گیا۔ انسانیت کا دعویدار یورپ کو ترکی نے عالمی سطح پر دربدر جنگ سے متاثرہ مہاجرین کی کفالت میں پیچھے چھوڑ دیا۔ او آئی سی بھی سو گئی۔ ترکی نے 25 ارب ڈالرز شام کے ...

Read More »

بھارت ،ڈاکٹر ذاکر نائیک کیخلاف بھارتی خفیہ اداروں کی ایک اور گھٹیا سازش تیار

dr zakir naik

حیدر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی شہرت یافتہ اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف مودی حکومت کی انتقامی کارروائیاں ہیں کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہیں ،ہندوستانی انٹیلی جنس ایجنسی نے اب بی جے پی لیڈر کے قتل کی مبینہ سازش کے بے بنیاد الزام میں گرفتارمسلمان سید ذاکر ...

Read More »

اداکارہ کیتھی کا ٹرمپ کے اسلام مخالف رویے کے خلاف بطور احتجاج حجاب پہننے کا اعلان

Donald_trump

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی اداکارہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسلام مخالف رویے کے خلاف بطور احتجاج حجاب پہننے کا اعلان کر دیا، امریکی میڈیا کے مطابق اداکارہ کیتھی نے کہا کہ مسلمان بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے تمام خواتین بطور احتجاج نقاب پہنیں۔

Read More »

حجاب میں خواتین خوبصورت اور پر اعتماد نظر آتی ہیں، زائرہ وسیم

zaira-wasim

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )سپر ہٹ فلم دنگل میں اداکاری کرنے والی سری نگر کی رہائشی لڑکی زائر ہ وسیم نے کہا ہے کہ حجاب میں خواتین خوبصورت اور پر اعتماد نظر آتی ہیں ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے متنازع بیان کی وجہ سے کشمیریوں سے معافی مانگنے ...

Read More »

نئی دہلی میں سرعام سڑکوں پر لڑکیوں کو جنسی استحصال کا سامنا

harasment girl

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں آئے روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور ان واقعات نے جہاں عام عوام کی راتوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں وہیں اب والدین اپنی بچیوں کو گھر سے باہر بھیجنے میں بھی خوف ...

Read More »

شمالی کوریا کا ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پر میزائل تجربے کا اعلان

north-korea-president

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک ) شمالی کوریا نے نئی امریکی انتظامیہ کو پیغام دینے کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پر میزائل تجربے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے تاہم اس ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور شرمناک سکینڈل سامنے آ گیا

trump new scandal

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے 2 روز قبل ایک اور اسکینڈل منظر عام پر آ گیا ہے اور ایک خاتون نے ان پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ہتک عزت کا دعوی کردیا۔ امریکی ٹی وی شو اپرنٹس میں شریک خاتون ...

Read More »