کھیل

Get the latest Sports news from Apex News. Find breaking news on Cricket, Football, Hockey, Tennis, Squash and other sports from around the world.

ون ڈے ٹیم کی قیادت چھوڑنے کاابھی کوئی اعلان نہیں کیا،ثنامیر

sana

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنامیر نے کہا ہے کہ میں نے ون ڈے ٹیم کی قیادت چھوڑنے سے متعلق ابھی کوئی اعلان نہیں کیا،بھارت سے ہار جانا کھیل کا حصہ ہے،اس ایک میچ کے علاوہ باقی میچز میں ٹیم کی پرفارمنس بھی دیکھیں ۔تفصیلات کے مطابق ...

Read More »

تازہ ترین ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ، شکیب الحسن دنیا کے نمبر ایک آل راﺅنڈر بن گئے

icc-ranking

     دبئی (سپورٹس ڈیسک ) بنگلہ دیش کے شکیب الحسن انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ میں دنیا کے نمبر ایک آل راﺅنڈر بن گئے، انہوں نے آسٹریلوی آل راﺅنڈر گلین میکسویل سے پہلی پوزیشن چھین کر ون ڈے کے بعد ٹی ٹونٹی ...

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق کی اداکاری پر کھلاڑیوں کے قہقہے

Misbah ul Haq

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور کھلاڑی فراغت کے لمحات میں مختلف طریقوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔حال ہی میں سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے چھٹی کے دن کو انجوائے کے لیے مصباح الحق ...

Read More »

لمبے وقت تک چیونگم چبانا صحت کیلئے نقصان دہ ہو سکتا ہے

chewing-gum

نیویارک (نیٹ نیوز ) لمبے عرصے تک چیونگم کا استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ امریکا کی بنگھمٹن یونیورسٹی کی طرف سے ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ اگر لمبے عرصے تک چیونگم کھایا جائے تو اس کا استعمال جسم کو انفیکشنز کے حوالے سے کمزور ...

Read More »

قذافی سٹیڈیم کے پولز پر بھی کیمرے نصب ، کنٹرول قربان لائن میں ہوگا

qadafi stadium

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کی فول پروف سیکورٹی کیلئے لاہور سٹی پراجیکٹ کے 10عدد کیمرے قذافی سٹیڈیم لاہور میں لگا دیئے گئے ہیں تمام کیمروں کا کنٹرول قربان لائن لاہور میں ہوگا جہاں سے نشتر سپورٹس کمپلیکس اور سٹیڈیم کے اطراف میں ہر قسم کی سرگرمیوں ...

Read More »

پی ایس ایل کا فائنل ٹکٹوں کی فروخت 25 فروری سے شروع ہو گی

psl logo

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانے کے بڑے اعلان کے بعد میچ دیکھنے کے شائقین کی کی نیند اڑ گئی اور آرام تباہ ہو گیا۔ پی سی بی کے مطابق، ٹکٹوں کی فروخت 25 فروری سے شروع ہو گی۔ ٹکٹوں کی قیمت 500 سے لے کر ...

Read More »

میں خود بھی نہیں جانتا مجھے پروفیسر کیوں کہا جاتا ہے ، محمد حفیظ

muhammad-hafeez

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر محمد حفیظ کو پروفیسر کیوں کہا جاتا ہے وہ خود بھی اس سے آگاہ نہیں تاہم ان کا خیال ہے کہ وہ بغیر سوچے سمجھے کچھ نہیں کہتے شاید اس لیے وہ ‘پروفیسر’ ہوں۔کرکٹ ویب سائٹ پر اپنے مداحوں کے سوالات لے ...

Read More »

مشکوک شخص سے ضرور ملے ، اسپاٹ فکسنگ نہیں کی ، کرکٹرز مکر گئے

sharjeel and khalid latif

لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث قومی کرکٹرز شرجیل خان اور خالد لطیف نے مشکوک شخصیت سے ملنے کا اعتراف کر لیا ہے لیکن اسپاٹ فکسنگ نہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ ...

Read More »

بھارت کی حسب روایت کینہ پروری ، جاوید میانداد نے کرارا جواب دے دیا

javed miandad

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق عظیم بیٹسمین جاوید میانداد نے بھارتی کینہ پروری کا کرارا جواب دے دیا۔بھارت نے ایک بار پھر کینہ پروری کا ثبوت دیتے ہوئے پاکستانی پلیئرز کو حسب سابق اپنی آئی پی ایل کا حصہ نہیں بنایا، ساتھ ہی عمران طاہر جیسے کھلاڑیوں کو بھی صرف اس ...

Read More »

پاکستان کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری

pakistan-vs-west-indies

دبئی/لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کر کٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ، دورہ ویسٹ انڈیز میں پاکستانی ٹیم دو ٹی ٹوئنٹی ، تین ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچ کھیلے گی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کر کٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کا آغاز ...

Read More »