کھیل

Get the latest Sports news from Apex News. Find breaking news on Cricket, Football, Hockey, Tennis, Squash and other sports from around the world.

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مصباح الحق ٹیم کی قیادت کرینگے

Misbah ul Haq

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چئیرمین شہریار خان نے تصدیق کی ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مصباح الحق کپتان ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز کیلیے مصباح الحق کو قومی ٹیسٹ سکواڈ کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ...

Read More »

سنجے منجریکر کے ٹویٹ نے بھارتیوں کے تن من میں آگ لگا دی

sanjay manjrekar

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کا جادو نہ صرف پاکستانیوں کے سر پر چڑھ کر بولا بلکہ بھارت میں بھی اس کی کافی بازگشت رہی ،یہی وجہ ہے کہ پی ایس ایل فائنل سب سے زیادہ بھارت میں انٹر نیٹ پر دیکھا گیا ۔پی ایس ایل کے بخار میں مبتلا ...

Read More »

مارلن سیمیول کی ایس ایس جی کمانڈوز سے مشابہ یونیفارم پہن کر تصویر ، سوشل میڈیا پر دھوم

samuls

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ سے قبل غیر ملکی کھلاڑیوں نے خوب انجوائے کیا اور ایس ایس جی کمانڈوز کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں ۔ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی مارلن سیمیول نے ایس ایس جی کمانڈوز سے مشابہ یونیفارم پہن کر تصویر بنوائی تو اس نے سوشل ...

Read More »

شرجیل اور خالد لطیف کیخلاف اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی کمیشن تشکیل

sharjeel and khalid latif

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے شرجیل خان اور خالد لطیف کے خلاف اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے 3 رکنی کمیشن تشکیل دے دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی سی بی نے شرجیل خان اور خالد لطیف پر اسپاٹ فکسنگ کے الزمات کی ...

Read More »

سپر لیگ فائنل جیتنے پر سیمی نے سر منڈوانے کا اعلان کر دیا

darren sami

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اپنی ٹیم کے پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کا فائنل جیتنے کی صورت میں سر منڈوانے کا اعلان کردیا ۔پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے ہمراہ جاری کردہ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ ...

Read More »

پاکستان سپر لیگ فائنل ،سٹے بازوں نے پشاورزلمی کو فیورٹ قرار دیدیا

psl logo

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کا فائنل قریب آتے ہی سٹے باز بھی سرگرم ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق سٹے بازوں نے کل کے شیڈول مقابلے کے لیے پشاور زلمی کو فیورٹ قرار دے دیا ہے ،پشاور زلمی کاریٹ 80پیسے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ریٹ 1روپے 20پیسے رکھا ...

Read More »

سیالکوٹ ، فائنل میچ دیکھنے کی اجازت نہ ملنے پر بیوی ناراض ہوکر میکے چلی گئی

psl logo

سیالکوٹ ( مانیٹرنگ ڈیسک )ڈسکہ میں پی ایس ایل فائنل میچ دیکھنے کی اجازت نہ ملنے پر بیوی ناراض ہوکر میکے چلی گئی ،ڈسکہ کے رہائشی ثمر کا اپنی بیوی(ر)کے ساتھ پی ایس ایل فائنل میچ دیکھنے کے بارے میں آئے روز گھر میں لڑائی جھگڑا رہتا تھا ،گزشتہ روز ...

Read More »

پی ایس ایل میں وہاب ریاض کے 28 شکار ، سب سے کامیاب بائولر بن گئے

wahab riaz

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور فائنل میچ 5 مارچ کو لاہور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔اس لیگ میں بہت سے ریکارڈز بنے اور ٹوٹے لیکن زبردست بات یہ ہے کہ زیادہ تر ...

Read More »

سپاٹ فکسنگ سکینڈل ، ناصر جمشید نے وعدہ معاف گواہ بننے کی پیشکش کر دی

nasir-jamshed

لندن(صباح نیوز) پاکستان سپر لیگ میں سپاٹ فکسنگ سکینڈل کی تحقیقات میں نیا موڑ آنے کی توقع ہے کیونکہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ناصر جمشید نے اس کیس میں وعدہ معاف گواہ بننے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں عبوری طور پر معطل ...

Read More »

فائنل میں بہترین کھیل پیش کر کے ٹائٹل اپنے نام کریں گے،سرفراز احمد

sarfraz ahmad

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ وہ فائنل کے روز بہترین کھیل پیش کر کے ٹائٹل اپنے نام کریں گے۔لاہور پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اچھا کھیل پیش کر کے پی ایس ایل ...

Read More »