کھیل

Get the latest Sports news from Apex News. Find breaking news on Cricket, Football, Hockey, Tennis, Squash and other sports from around the world.

سابق سٹار فٹبالر کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

abu tarika

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )مصر میں حکام کی جانب سے ماضی کے معروف فٹبال کھلاڑی محمد ابو تریکہ کو کالعدم تنظیم اخوان المسلمون کے ساتھ ان کے مبینہ روابط کے الزام میں دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔سابق فٹبال سٹار کے وکیل کے مطابق ابوتریکہ پر اخوان المسلمون ...

Read More »

سہواگ کی پاکستان کرکٹ ٹیم کا تمسخر اڑانے کی ناکام کوشش

sehwag

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک )بھارتی سینئر کھلاڑی وریندر سہواگ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تمسخر اڑانے کی ناکام کوشش کی ہے۔وریندر سہواگ کا شمار بھارتی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں میں ہوتا ہے لیکن بظاہر ایسا لگتا ہے کہ وہ کرکٹ کے کھیل کے ضابطہ اخلاق سے واقف نہیں ہیں۔ بھارتی کھلاڑی ...

Read More »

ورلڈ ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن اینتھونی کی نماز پڑھتے ہوئے تصویر پر برطانیہ میں طوفان کھڑا ہو گیا

anthony boxer

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) ورلڈ ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن اینتھونی جوشووا نے نماز پڑھتے ہوئے اپنی تصویر ٹویٹر پر اپ لوڈ کی تو برطانیہ میں طوفان کھڑا ہو گیا جب کہ برطانیہ میں اسلام مخالف افراد نے وزیراعظم سے انہیں ملک سے نکال باہر کرنے کا مطالبہ کردیا زوردار مکوں سے ...

Read More »

انضمام الحق نے فیکا کو پاکستان کے دورے کی دعوت دیدی

inzamam press conf

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق قومی کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن کو پاکستان کے دورے کی دعوت دیدی ہے۔انضمام الحق نے کہا ہے کہ فیکا کا وفد ہمارے ملک آ کر یہاں کے حالات کا جائزہ لے، پاکستان کرکٹ کیلیے محفوظ ملک ...

Read More »

پاکستانی ٹیم کی کینگروز کے خلاف اگلے چیلنج سے نمٹنے کی پریکٹس

practice

پرتھ(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج واکا اسٹیڈیم میں کینگروز کے خلاف اگلے چیلنج سے نمٹنے کی بھرپورپریکٹس کی جہاں فزیکل ٹریننگ کے بعد بولنگ، بیٹنگ اورفلیڈنگ سیشنز ہوئے۔آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے کا آغاز کل ہوگا، ٹیم سیریزمیں برتری حاصل کرنے کیلئے میدان میں اترے گی۔ ...

Read More »

آسٹریلین اوپن ٹینس ، ثانیہ مرزا کا فاتحانہ آغاز ، ویمنز ڈبلز کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں

میلبورن (مانیٹرنگ ڈیسک )سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں۔ ثانیہ اور ان کی جمہوریہ چیک کی جوری دار باربورا سٹرائیکووا نے پہلے رائونڈ میں برطانوی جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ سال کے پہلے گرینڈ ...

Read More »

نیوزی لینڈ ، 117گیندیں کھیل کر بلے باز صفر پر ناٹ آئوٹ

cricket bat and ball

ولنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک )نیوزی لینڈ میں مقامی کلب میں کھیلے گئے میچ کے دور ان بیٹسمین 117گیندوں پر بغیر کسی رن کے ناٹ آئوٹ رہا ۔ تفصیلات کے مطابق اوٹاگو کنٹری کلب کا مقامی ایونٹ میں سائوتھ لینڈ سے میچ جاری تھا ، اوٹاگو کی ٹیم سخت 99 پر سات ...

Read More »

فریال مخدوم کا اپنے خاوند کا سکینڈل منظر عام پر آنے کے بعدحیران کن ردعمل

faryal

نیو یارک(ویب ڈیسک )گھریلو جھگڑے سے تنگ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو ایک اور بڑی مصیبت نے گھیر لیا ہے اور مبینہ طور پر ان کی ایک غیر عورت کے ساتھ جنسی حرکات پر مبنی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس کی وجہ سے باکسر دہری پریشانی ...

Read More »

تیسرے ون ڈے میچ کے لیے ٹیم میں تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں، محمد حفیظ

m hafeez1

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ تیسرے ون ڈے میچ کے لیے ٹیم میں تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں ہے ، محمد جنید اور محمد عامر ہر قسم کی کنڈیشن میں پرفارم کر سکتے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ پہلے میچ ...

Read More »

ڈبلیو ڈبلیو ای ، بروک لیسنر کی دھماکہ خیز انٹری

Brock-Lesnar

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ سال نومبر میں سروائیور سیریز میں بل گولڈ برگ کے ہاتھوں محض ڈیڑھ منٹ میں شکست کے بعد بروک لیسنر کئی ماہ کی غیر حاضری کے بعد پہلی بار گزشتہ شب ڈبلیو ڈبلیو ای واپس آئے اور رومن رینز ان کے غصے کا شکار بن گئے۔گزشتہ ...

Read More »