کھیل

Get the latest Sports news from Apex News. Find breaking news on Cricket, Football, Hockey, Tennis, Squash and other sports from around the world.

ڈاکٹرز کے مطابق میرا انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر ہو چکا تھا، مورنے مورکل کا انکشاف

Morne-Morkels

کیپ ٹاﺅن (مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی افریقن فاسٹ باﺅلر مورنے مورکل نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹرز نے مجھے بتایا تھا کہ انجری مسائل کے باعث میں دوبارہ کرکٹ نہیں کھیل سکوں گا لیکن میں نے سخت محنت سے فٹنس مسائل سے چھٹکارہ پا لیا ہے اور اب میں نیوزی ...

Read More »

ایرون فنچ تیز ترین ہزار ٹی ٹونٹی رنز مکمل کرنے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے

aron finch

میلبورن (سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلوی ٹی ٹونٹی ٹیم کے قائم مقام کپتان اور جارح مزاج اوپننگ بلے باز ایرون فنچ نے ٹی ٹونٹی کیریئر کے ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ تیز ترین یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں، فنچ نے 29 میچز ...

Read More »

ویسٹ انڈین آل راﺅنڈر مارلن سیمیولز کو 12ماہ بعد باﺅلنگ کی اجازت مل گئی

Marlon-Samuels

جمیکا ، دوبئی (سپورٹس ڈیسک )ویسٹ انڈین آل راونڈر مارلن سیمیولز پر غیرقانونی باولنگ ایکشن کے سبب لگی 12 ماہ کی پابندی کا خاتمہ ہو گیا ہے اور انہیں باو¿لنگ کیلئے کلیئر کردیا گیا ہے۔36 سالہ آف اسپنر کا ایکشن سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں رپورٹ ہوا تھا ...

Read More »

سپاٹ فکسنگ میں ملوث شرجیل خان کا آن کیمرہ بیان ریکارڈ کرلیا گیا

sharjeel crickter

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ سپاٹ فکسنگ میں ملوث شرجیل خان آن کیمرہ بیان ریکارڈ کرلیا گیا ہے جبکہ خالد لطیف طبیعت ناسازہونیکی وجہ سے بیان ریکارڈ نہ کراسکے۔ پی ایس ایل کے سپاٹ فکسنگ کے کردار شرجیل خان اور خالد لطیف کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے پی سی بی ...

Read More »

کراچی کنگز نے عثمان خان شنواری کو سپنر ابرار احمد کی جگہ ٹیم میں شامل کرلیا

Abrar-Ahmed

دبئی (سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ میں حصہ لینے والی کراچی کنگز نے 22 سالہ لیفٹ آرم فاسٹ بولر عثمان خان شنواری کو سپنر ابرار احمد کی جگہ ٹیم میں شامل کرلیا ہے ابرار احمد کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوکر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں ابرار احمد نے ...

Read More »

لاہور قلندر کے مالک فواد راناکا کامیابی کو خودکش حملوں کے متاثرین کے نام کرنے کا اعلان

Fawad-Naeem-Rana1

شارجہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کی دوسری مہنگی ترین فرنچائز لاہور قلندر کے مالک فواد رانا نے کراچی کنگز کے خلاف کامیابی کو ملک میں حالیہ دنوں میں ہونے والے خودکش حملوں کے متاثرین کے نام کرنے کا اعلان کر دیا ہے ...

Read More »

مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کے دورہ پر کپتانی کے فرائض انجام دینے کا عندیہ دیدیا

Pakistan Test captain Misbah-ul-Haq speaks during a press conference ahead of the team departure to England, in Lahore on June 17, 2016.

Pakistan will tour England from June 18 for four Tests, five one-day internationals and a lone Twenty20 international. / AFP PHOTO / ARIF ALI

دبئی( نیٹ نیوز )پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کے دورہ پر کپتانی کے فرائض انجام دینے کا عندیہ دیدیا ہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مصباح الحق کاکہنا تھا کہ بڑی عمر سے کرکٹ میں کوئی فرق نہیں پڑتاہے ،پاکستان سپر لیگ سے ...

Read More »

مصباح بوڑھے نہیں ، سپر فٹ کرکٹر ہیں ، کرس گیل

Chris-Gayle (1)

دبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ویسٹ انڈیز کے سٹار بلے باز کرس گیل پاکستانی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کے دیوانے نکلے ۔ کہتے ہیں کہ مصباح الحق بوڑھے نہیں سپر فٹ کرکٹر ہیں ۔ کرس گیل کا کہنا ہے کہ مصباح الحق 42 سال کے ہو کر اب بھی کھیل ...

Read More »

شہریار خان اور نجم سیٹھی کیخلاف درخواست پر پی سی بی سے جواب طلب

sheharyar and sethi

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ہائی کورٹ نے چئیرمین پی سی بی اور نجم سیٹھی کے خلاف دائر درخواست پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے 10 روز میں جواب طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائی کے چیف جسٹس جسٹس انور خان کاسی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز کی جانب سے نجم سیٹھی ...

Read More »

شرجیل خان اور خالد لطیف کو ڈیمانڈ نوٹس جاری کر دیئے گئے

sharjeel and khalid latif

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) فکسنگ الزامات کی زد میں آنے والے شرجیل خان اور خالد لطیف کو ڈیمانڈ نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے جاری ڈیمانڈ نوٹس میں دونوں پلیئرز سے اسپاٹ فکسنگ سے متعلق سوالات کیے جس میں بکیز سے ملاقات کا وقت ...

Read More »