کھیل

Get the latest Sports news from Apex News. Find breaking news on Cricket, Football, Hockey, Tennis, Squash and other sports from around the world.

انگلش کرکٹ بورڈ کا اگلے سیزن کیلئے کاﺅنٹی چیمپئن شپ میں ٹاس ختم کرنے پر غور

لندن(سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کاﺅنٹی چیمپیئن شپ ڈویژن ٹو کے اگلے سیزن کےلئے ٹاس ختم کرنے کی تجاویز پر غور کر رہا ہے۔ای سی بی کا ایگزیکٹو بورڈ اپنی کرکٹ کمیٹی کی جانب سے دی جانےوالی سفارشات پر آج ہونےوالے اجلاس پر غور کرےگا۔اگر ان سفارشات کو ...

Read More »

وزیراعظم نے پاکستانی ٹیم کو بھارت کیخلاف سیریز سری لنکا میں کھیلنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پاکستان کو بھارت کے ساتھ سری لنکا میں کرکٹ سیریز کھیلنے کی اجازت دے دی ۔ وزیراعظم نواز شریف نے کرکٹ سیریز کھیلنے کی اجازت دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ سیکورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے تیسرے مقام پر ...

Read More »

شعیب سے محبت تھی ، کسی بھی ملک سے ہوتے ، شادی ان سے ہی کرتی، ثانیہ مرزا

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ شعیب ملک سے شادی کرتے وقت پاک بھارت تعلقات کے بارے میں نہیں سوچا تھا۔ معروف بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی آل راونڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ ان کی شادی ایک دوسرے سے ...

Read More »

شاہد آفریدی نے بھارت کو سیریزپاکستان میں کھیلنے کی دعوت دیدی

دبئی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے بھارت کو کرکٹ سیریز پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پڑوسی ملک کی ٹیم نے کڑے وقت میں ہمارا ساتھ دیا تو یہ پاکستانی شائقین کیلئے خوشی کی بات ہوگی۔شاہد آفریدی کے مطابق ...

Read More »

تاریخ میں پہلی مرتبہچارخواتین تھائی لینڈ میں ہونےوالے ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر 2015 کےلئے امپائر مقرر

دبئی(سپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی نے تاریخ میں پہلی دفعہ چارخواتین کو تھائی لینڈ میں ہونےوالے ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر 2015 کےلئے امپائر مقررکردیا۔اس سے قبل نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی کیتھی کراس کو 2014 میں آئی سی سی ایسوسی ایٹ امپائروں کے پینل میں شامل کیا ...

Read More »

پاک بھارت ٹیسٹ سیریز انگلینڈ میں ہونے کا امکان

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ سیریز انگلینڈ میں ہونے کا امکان روشن ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ کے سربراہ جائلز کلارک نے کرکٹ سیریز کی انگلینڈ میں میزبانی کی پیشکش کی ہے۔ پاک بھارت کرکٹ سیریز دو مرحلوں میں کھیلے جانے کا ...

Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کریگی

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) پاکستان ہاکی ٹیم کو سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کی اجازت مل گئی ، 2 سال تک دور رہنے والے گرین شرٹس کو آرگنائزر نے ہاکی ٹیموں کی تعداد 6 سے بڑھا کر 8کرتے ہوئے ایونٹ میں شامل کرلیا، جاپان کی ٹیم بھی ایونٹ میں ...

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کریگی ، شیڈول جاری

لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کر ے گی جہاں دونوں کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی اور 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ کیوی کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کھیلی ...

Read More »

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ابھی دور ہے، تیاری کیلئے مزید تجربے کریں گے: شاہد آفریدی

دبئی( آن لائن ڈیسک ) شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ابھی دور ہے، تیاری کیلئے مزید تجربے کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پچھلے 6 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتے ہیں تاہم ان میں بھی کافی غلطیاں کی ...

Read More »

انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز ، شاہد آفریدی کو دو چیلنجز کا سامنا

دبئی( نیوز ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونےوالی ٹی ٹونٹی سیریز میں قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو دو چیلنجز کا سامنا ہوگا۔ آفریدی کی کپتانی میں قومی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کےخلاف مختلف گراﺅنڈز میں اب تک تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے اور تینوں میں اسے شکست کاسامنا ...

Read More »