کھیل

Get the latest Sports news from Apex News. Find breaking news on Cricket, Football, Hockey, Tennis, Squash and other sports from around the world.

مصباح الحق نے ٹیسٹ فتوحات میں تمام ملکی کپتانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

Misbah-HD-Wallpapers

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) مصباح الحق نے ٹیسٹ فتوحات میں تمام ملکی کپتانوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔28 مئی 1974کو میانوالی میں پیدا ہونیوالے مصباح الحق ٹوئنٹی20 کرکٹ پہلے ہی چھوڑ چکے تھے، ورلڈ کپ 2015 کے بعد انھوں نے ون ڈے انٹرنیشنل کو بھی خیر باد کہہ دیا۔ مصباح نے نیوزی ...

Read More »

یاسر شاہ کا نوجوان بولر شاداب خان کو اپنے لیے خطرہ قرار دینے سے انکار

Yasir-Shah-spins-his-way

لاہور(نیٹ نیوز )قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نوجوان بولر شاداب خان کو اپنے لیے خطرہ قرار دینے سے انکارکردیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسر شاہ نے کہا کہ مجھے شاداب کے ٹیم میں آنے سے خوشی ہوئی، اس حوالے سے کسی دبا کا ...

Read More »

عرشی خان نے ایک بار پھر ویڈ یو پیغام میں آفریدی کیساتھ محبت کا اظہار کردیا

arshi khan

ممبئی (نیٹ نیوز )سٹار کرکٹر شاہد آفریدی کے خلاف وقتا فوقتا متنازعہ باتیں کرنے والی بھارتی اداکارہ عرشی خان نے ایک بار پھر ویڈ یو پیغام جاری کر کے ا پنے پیار کا اظہار کردیا ۔ان کا کہنا ہے کہ عرشی خان ہمیشہ شاہد آفریدی سے پیار کرتی رہے گی ...

Read More »

پوری قوم کو مصباح الحق کو اچھے طریقے سے رخصت کرنا چاہئیے،وسیم اکرم

waseem akram

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بائولر وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پوری قوم کو مصباح الحق کو اچھے طریقے سے رخصت کرنا چاہئیے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے ریٹائرمنٹ کے اعلان پر وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ مصباح ...

Read More »

گولڈ برگ نے بھی ریسلنگ کی دنیا کو خیرآباد کہنے کا فیصلہ کرلیا

gold-berg

نیویارک ( نیٹ نیوز )ریسلنگ کے سب سے بڑے ایونٹ ریسل مینیا 33 میں معروف ریسلر انڈرٹیکر کی ریٹائرمنٹ کے بعد ایک اور لیجنڈ ریسلر گولڈ برگ نے بھی اس دنیا کو خیرآباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن گولڈ برگ نے گزشتہ برس اپنے سابق حریف بروک ...

Read More »

معطل کرکٹر شاہ زیب حسن کے جواب سے پی سی بی پریشان

shahzaib hasan

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شاہ زیب حسن نے اپنے اوپر عائد الزامات کاجو جواب جمع کرایا ہے اس نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کو چکرا کر رکھ دیا،پانچ روز گزرنے کے بعد بھی پی سی بی فیصلہ نہیں کرپایا کہ ...

Read More »

مصباح الحق اور یونس خان وزڈن کے پانچ بہترین کرکٹرز میں شامل

Pakistan batsman Misbah-ul-Haq (R) speaks with teammate Younis Khan during the second day of the first cricket Test match between Pakistan and Sri Lanka at the Sheikh Zayed Stadium in Abu Dhabi on January 1, 2014. Sri Lanka were bowled out for 204 in their first innings of the first Test against Pakistan in Abu Dhabi. AFP PHOTO/Ishara S. KODIKARA        (Photo credit should read Ishara S.KODIKARA/AFP/Getty Images)

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور لیجنڈ بلے باز یونس خان کے نام 2016کیلئے وزڈن کے پانچ بہترین کرکٹرز میں شامل کر لئے گئے ہیں۔دنیائے کرکٹ میں معتبر مقام رکھنے والی کتاب وزڈن ہر سال انگلینڈ میں کھیلی جانے والی بین الاقوامی اور کاونٹی کرکٹ ...

Read More »

یونس خان پریکٹس میچ کے دوران ایمپائر سے الجھ پڑے

younis khan

گیانا(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے مایہ ناز بلے باز یونس خان پریکٹس میچ کے دوران ایمپائر سے الجھ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کیا جانا ہے اور اس سے قبل لاہور میں ٹریننگ کیمپ لگایا گیا ہے جہاں کھلاڑیوں کی پریکٹس جاری ہے۔ ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر کے کرکٹرز کا سبز وردی پہن کر پاکستان سے اظہار محبت

kashmiricricketers

سری نگر ( مانیٹرنگ ڈیسک )مقبوضہ کشمیرکے کرکٹرزنے پاکستان ٹیم کی سبز یونیفارم پہن کر میچ کھیلا جب کہ میچ سے قبل پاکستان کا قومی ترانہ بھی احترام سے پڑھا گیا۔انٹرنیٹ پر ایک وڈیو تیزی سے پھیل رہی ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کے گندر بل ڈسٹرکٹ میں 2 ٹیمیں ...

Read More »

بابراعظم نے عالمی رینکنگ میں بڑی چھلانگ لگاتے ہوئے 27ویں پوزیشن سنبھال لی

babar-azam

دبئی(سپورٹس ڈیسک )ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں ٹاپ سکورر کا اعزاز پانے والے بابراعظم نے عالمی رینکنگ میں بڑی چھلانگ لگاتے ہوئے 27ویں پوزیشن سنبھال لی ہے۔ بابر اعظم نے سیریز کے دوران 137 رنز سکور کئے اور 41 درجے بہترین کے ساتھ ٹاپ 30 میں شامل ہوگئے۔ احمد ...

Read More »