کھیل

Get the latest Sports news from Apex News. Find breaking news on Cricket, Football, Hockey, Tennis, Squash and other sports from around the world.

پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کرائے جانے کا قوی امکان

psl logo

شارجہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں دہشتگردی کی حالیہ لہر کے باوجود پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل لاہور میں ہی کرائے جانے کا قوی امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی اداروں کی گزشتہ روز لاہور میں کارروائی کے دوران اہم کامیابیوں کے بعد پی ایس ...

Read More »

نامور ریسلر نیکول بیس حرکت قلب بند ہوجانے سے 52 سال کی عمر میں چل بسیں

nicole-bass

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) نامور ریسلر نیکول بیس حرکت قلب بند ہوجانے سے 52 سال کی عمر میں چل بسیں۔امریکی باڈی بلڈر، اداکارہ، اور پیشہ ور نامور ریسلر نیکول بیس گزشتہ کئی روز سے اسپتال میں زیر علاج تھیں جو حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث 52 سال کی عمر میں ...

Read More »

شرجیل خان کے مستقبل کا فیصلہ تحقیقات کے بعد کیا جائیگا ، لیسٹر شائر

sharjeel crickter

لیسٹر ( ویب ڈیسک )لیسٹر شائر نے شرجیل خان کے ٹیم کیساتھ مستقبل کے بارے میں فیصلہ پی سی بی کی جاری تحقیقات کا نتیجہ سامنے آنے کے بعد کرنے کااعلان کردیا ہے ۔لیسٹر شائر کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے ایک انٹر ویو میں کہا کہ اس وقت ہم ...

Read More »

میڈیا کامیابی کا تذکرہ کرے کی بجائے محض منفی خبریں دیتا ہے ،ثانیہ مرزا

sania

حیدر آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کی ٹینس سٹارثانیہ مرزا اپنے ہی میڈیا پر برس پڑیں،کہا کہ میڈیا کامیابی کا تذکرہ کرنے کی زحمت نہیں کرتالیکن میرے انکم ٹیکس معاملے پر سو مضامین لکھ دیتا ہے۔سوشل میڈیا پر پیغام دیتے ہوئے ثانیہ مرزا نے کہا کہ ہمارے میڈیا کے ایک ...

Read More »

انگلینڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شریک اپنے 4 کرکٹرز کو وطن واپس بلالیا

psl logo

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) انگلینڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شریک اپنے 4 کرکٹرز کو وطن واپس بلالیا ہے۔لاہور قلندرز کے جیسن روئے، اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسٹیون فن، سیم بلنگز اور پشاور زلمی کے ایون مورگن اب ایونٹ کے بقیہ میچز میں اپنی فرنچائزز کو دستیاب نہیں ہوں گے کیوں ...

Read More »

ڈاکٹرز کے مطابق میرا انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر ہو چکا تھا، مورنے مورکل کا انکشاف

Morne-Morkels

کیپ ٹاﺅن (مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی افریقن فاسٹ باﺅلر مورنے مورکل نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹرز نے مجھے بتایا تھا کہ انجری مسائل کے باعث میں دوبارہ کرکٹ نہیں کھیل سکوں گا لیکن میں نے سخت محنت سے فٹنس مسائل سے چھٹکارہ پا لیا ہے اور اب میں نیوزی ...

Read More »

ایرون فنچ تیز ترین ہزار ٹی ٹونٹی رنز مکمل کرنے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے

aron finch

میلبورن (سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلوی ٹی ٹونٹی ٹیم کے قائم مقام کپتان اور جارح مزاج اوپننگ بلے باز ایرون فنچ نے ٹی ٹونٹی کیریئر کے ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ تیز ترین یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں، فنچ نے 29 میچز ...

Read More »

ویسٹ انڈین آل راﺅنڈر مارلن سیمیولز کو 12ماہ بعد باﺅلنگ کی اجازت مل گئی

Marlon-Samuels

جمیکا ، دوبئی (سپورٹس ڈیسک )ویسٹ انڈین آل راونڈر مارلن سیمیولز پر غیرقانونی باولنگ ایکشن کے سبب لگی 12 ماہ کی پابندی کا خاتمہ ہو گیا ہے اور انہیں باو¿لنگ کیلئے کلیئر کردیا گیا ہے۔36 سالہ آف اسپنر کا ایکشن سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں رپورٹ ہوا تھا ...

Read More »

سپاٹ فکسنگ میں ملوث شرجیل خان کا آن کیمرہ بیان ریکارڈ کرلیا گیا

sharjeel crickter

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ سپاٹ فکسنگ میں ملوث شرجیل خان آن کیمرہ بیان ریکارڈ کرلیا گیا ہے جبکہ خالد لطیف طبیعت ناسازہونیکی وجہ سے بیان ریکارڈ نہ کراسکے۔ پی ایس ایل کے سپاٹ فکسنگ کے کردار شرجیل خان اور خالد لطیف کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے پی سی بی ...

Read More »

کراچی کنگز نے عثمان خان شنواری کو سپنر ابرار احمد کی جگہ ٹیم میں شامل کرلیا

Abrar-Ahmed

دبئی (سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ میں حصہ لینے والی کراچی کنگز نے 22 سالہ لیفٹ آرم فاسٹ بولر عثمان خان شنواری کو سپنر ابرار احمد کی جگہ ٹیم میں شامل کرلیا ہے ابرار احمد کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوکر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں ابرار احمد نے ...

Read More »