کھیل

Get the latest Sports news from Apex News. Find breaking news on Cricket, Football, Hockey, Tennis, Squash and other sports from around the world.

لاہور قلندر کے مالک فواد راناکا کامیابی کو خودکش حملوں کے متاثرین کے نام کرنے کا اعلان

Fawad-Naeem-Rana1

شارجہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کی دوسری مہنگی ترین فرنچائز لاہور قلندر کے مالک فواد رانا نے کراچی کنگز کے خلاف کامیابی کو ملک میں حالیہ دنوں میں ہونے والے خودکش حملوں کے متاثرین کے نام کرنے کا اعلان کر دیا ہے ...

Read More »

مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کے دورہ پر کپتانی کے فرائض انجام دینے کا عندیہ دیدیا

Pakistan Test captain Misbah-ul-Haq speaks during a press conference ahead of the team departure to England, in Lahore on June 17, 2016.

Pakistan will tour England from June 18 for four Tests, five one-day internationals and a lone Twenty20 international. / AFP PHOTO / ARIF ALI

دبئی( نیٹ نیوز )پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کے دورہ پر کپتانی کے فرائض انجام دینے کا عندیہ دیدیا ہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مصباح الحق کاکہنا تھا کہ بڑی عمر سے کرکٹ میں کوئی فرق نہیں پڑتاہے ،پاکستان سپر لیگ سے ...

Read More »

مصباح بوڑھے نہیں ، سپر فٹ کرکٹر ہیں ، کرس گیل

Chris-Gayle (1)

دبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ویسٹ انڈیز کے سٹار بلے باز کرس گیل پاکستانی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کے دیوانے نکلے ۔ کہتے ہیں کہ مصباح الحق بوڑھے نہیں سپر فٹ کرکٹر ہیں ۔ کرس گیل کا کہنا ہے کہ مصباح الحق 42 سال کے ہو کر اب بھی کھیل ...

Read More »

شہریار خان اور نجم سیٹھی کیخلاف درخواست پر پی سی بی سے جواب طلب

sheharyar and sethi

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ہائی کورٹ نے چئیرمین پی سی بی اور نجم سیٹھی کے خلاف دائر درخواست پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے 10 روز میں جواب طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائی کے چیف جسٹس جسٹس انور خان کاسی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز کی جانب سے نجم سیٹھی ...

Read More »

شرجیل خان اور خالد لطیف کو ڈیمانڈ نوٹس جاری کر دیئے گئے

sharjeel and khalid latif

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) فکسنگ الزامات کی زد میں آنے والے شرجیل خان اور خالد لطیف کو ڈیمانڈ نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے جاری ڈیمانڈ نوٹس میں دونوں پلیئرز سے اسپاٹ فکسنگ سے متعلق سوالات کیے جس میں بکیز سے ملاقات کا وقت ...

Read More »

فکسنگ کیس کے حوالے سے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں ، شہریار خان

sheharyar khan

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ شرجیل خان اور خالد لطیف نے اپنے اہلخانہ سے مشاورت کر لی ہے جب کہ فکسنگ کیس کے حوالے سے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں ۔پی سی بی ہیڈ کوارٹرز قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے ...

Read More »

غیر ملکی کھلاڑیوں نے لاہور پی ایس ایل فائنل کھیلنے پرمشروط آمادگی ظاہر کردی

psl logo

لاہور(سپورٹس ڈیسک) مال روڈ پر ہونے والے خود کش حملے کے بعد غیرملکی کھلاڑیوں نے لاہور میں پاکستان سپر لیگ کا فائنل کھیلنے کو فیڈریشن آف انٹرنیشنل کونسل (فیکا)کی اجازت یا یقین دہانی سے مشروط کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور میں ہونیوالے دھماکے کے بعد ایک مرتبہ پھر امن ...

Read More »

میچ فکسنگ کی اطلاعات پہلے سے تھی کھلاڑیوں کو شک کا فائدہ دیا گیا ، نجم سیٹھی

najam

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کے حوالے سے اطلاعات پہلے سے تھیں لیکن ‘شک’ کا فائدہ دیتے ہوئے کھلاڑیوں کو کھیلنے دیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے برطانیہ میں ہونے والی کارروائی ...

Read More »

بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال کی پشاور زلمی میں پھر انٹری

tameem iqbal1

دبئی( سپورٹس ڈیسک )بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی میں ایک بار پھر شامل ہوگئے۔پشاور زلمی کی جانب سے ان کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری ویڈیو پیغام میں تمیم اقبال نے ’مجھے دوبارہ دبئی آکر اور پشاور زلمی کی ...

Read More »

پاکستان سپر لیگ، لاہور قلندر میں بس ڈرائیور بیٹے کی دھواں دار انٹری

psl

دبئی(سپورٹس ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز میں شامل 21 سالہ فاسٹ باولر محمد عرفان جونئیر کی کہانی زندگی میں مشکل حالات کے باوجود آگے بڑھنے کی ایک زندہ مثال ہے۔دراز قد عرفان جونئیر نے پی ایس ایل میں اپنے پہلے ہی میچ میں انگلینڈ کے سپر ...

Read More »