شوبز

Fashion is the soul of Style. Apex News brings you all the info about Pakistan Fashion news, Celebrity gossip and fashion shows.

کرسٹیانو رونالڈو اب انجلینا جولی کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

anglina joli and ronaldo

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اب ہالی وڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی کے ساتھ اداکاری کے جوہر دیکھاتے نظر آئیں گے۔دنیا کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو جنہیں فٹبال کی دنیا کا عظیم ترین فٹبالر مانا جاتا ہے اب موصوف ہالی وڈ کی 41 سالہ اداکارہ ...

Read More »

فلم ”جوانی پھر نہیں آنی 2 “سے حمزہ علی عباسی اور سوہا علی ابڑو کی چھٹی ہوگئی

Hamza-ALi-abbasi-and-SOhai-

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فلم جوانی پھر نہیں آنی کی کامیابی کے بعد اس کے سیکوئل جوانی بھر نہیں آنی 2 کی تیاریاں کی جارہی ہیں تاہم اس فلم کے سیکوئل میں حمزہ علی عباسی کی جگہ معروف میزبان اور اداکار فہد مصطفی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔فلم کے مصنف ...

Read More »

”بی آور گیسٹ“ دنیا کا مہنگا ترین گانا بن گیا

beautythebeast

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک )ویسے تو ایک ارب روپے کسی فلم کو بنانے کے لیے بھی کافی سے زیادہ ہیں مگر ایک فلم میں تو صرف ایک گانے کا بجٹ ہی اتنا ہے ۔ بی آور گیسٹ دنیا کا مہنگا ترین فلمی گانا قرار دیا گیا ہے جس کیلئے ایک کروڑ ڈالرز(ایک ...

Read More »

لنڈسے لوہان کوسکارف پہننے پر ہیتھرو ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

lindse lohan

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلامی تعلیمات سے متاثر امریکی اداکارہ ” لنڈسے لوہان “ہیڈ سکارف پہننے پرلندن میں مشکوک ٹھہریں، ہیتھرو ایئرپورٹ پر امتیازی سلوک کرتے ہوئے اداکارہ کو روک لیا گیا۔ایک مارننگ شو میں 30 سالہ اداکارہ نے بتایا کہ لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ پر کسٹم حکام نے انہیں ...

Read More »

سلمان خان دنیا کے سب سے وزنی اپنے مداح سے ملیں گے

Salman-Khan

ممبئی(کلچرل ڈیسک )بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان اپنی رحم دلی کی وجہ سے خاصے مشہور ہیں۔اور اپنے مداحوں کو بھی خوش کرتے رہتے ہیں ۔ایمان احمد کا تعلق مصر سے ہے اور ایمان کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ وہ دنیا کی سب سے وزنی خاتون ہیں۔ایمان ...

Read More »

ورن دھون نے عالیہ بھٹ کو شادی کی پیش کش کردی

alia bhatt

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ ایکٹر ورن دھون نے عالیہ بھٹ کو شادی کی پیش کش کردی ۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی اداکارورن دھون نے کامیڈی شو کے دوران خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ کو گھٹنوں کے بل بیٹھ کر شادی کیلئے پرپوز کر لیا ۔دونوں اپنی آنے والی فلم بدری ناتھ ...

Read More »

ہیو گرانٹ سے ہر روز بات کرتی ہوں، الزبتھ ہرلے

Elizabeth-Hurley

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانوی ماڈل اور اداکارہ الزبتھ ہرلے نے کبھی اداکار ہیو گرانٹ سے تعلقات ختم نہیں کئے ،ان کے مطابق وہ ہر روز ہیو گرانٹ سے بات کرتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق الزبتھ ہرلے ،جنہوں نے ہیو گرانٹ کو اپنے بچوں کا نگراں مقرر کیا ہوا ...

Read More »

جنیفر گارنر کا اداکار بن ایفلک سے طلاق لینے کا فیصلہ

ben-affleck-jennifer-garner-breakup

لاس اینجلس (کلچرل ڈیسک ) ہالی وڈ اداکارہ جنیفر گارنر نے اداکار بن ایفلک سے طلاق لینے کا فیصلہ کر لیا۔ جنیفر گارنر اور بن ایفلک کے درمیان 2015 میں شدید اختلافات کے بعد علیحدگی ہو گئی تھی تاہم ان گذشتہ دو سال میں بن ایفلک کی حالت سدھرنے کے ...

Read More »

شوہر سے علیحدگی کے بعد مشکل وقت گزرا،انجلینا جولی انٹرویو میں آبدیدہ ہو گئیں

anjlina

سان فرانسسکو (مانیٹرنگ ڈیسک ) شوہر سے علیحدگی کے بعد “انجلینا جولی ” اپنے پہلے انٹرویو میں آبدیدہ ہو گئیں، برطانوی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے آبدیدہ انجلینا جولی کا کہنا تھا کہ ان کی تمام تر توجہ بچوں پر ہے۔ جولی نے کہا کہ شوہر سے علیحدگی ...

Read More »

معروف سٹیج اداکارہ فریال خان حادثے میں شدید زخمی

ambulance-in-pakistan

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )اسٹیج کی نامور اداکارہ فریال خان کار ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئی۔ اداکارہ فریال خان اپنے ڈانسر لڑکوں کے ہمراہ گوجرانوالہ سے ڈرامہ میں پرفارم کرنے کے بعد واپس لاہور آرہی تھیں کہ راستے میں سپیڈ زیادہ ہونے کے باعث گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھ گئی جس سے ...

Read More »