شوبز

Fashion is the soul of Style. Apex News brings you all the info about Pakistan Fashion news, Celebrity gossip and fashion shows.

پیرس جیکسن کا اپنے ساتھ جنسی زیادتی کا اعتراف

paris_jackson

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا کے آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن نے اپنے ساتھ جنسی زیادتی کا اعتراف کیا ہے۔امریکی جریدے رولنگ اسٹون کو دیئے گئے انٹرویو میں 18 سالہ پیرس جیکسن کا کہنا تھا کہ والد کی وفات نے ان کی زندگی اور صحت پر گہرے نفسیاتی اثرات ...

Read More »

پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکارہ نیلم منیر کی ایک ایسی ویڈیو منظرعام پر آ گئی

nelam-muneer

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکارہ نیلم منیر کی ایک ایسی ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے جس نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔اس ویڈیو گاڑی میں فلمائی گئی ہے جس میں نیلم منیر سفر کے دوران بھارتی گانے ماہی وے محبتاں سچیاں نیں پر ڈانس ...

Read More »

سنی لیون نے شاہ رخ زندگی کے خاص پہلو سے بھی پردہ اٹھا دیا

suny leone

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے شاہ رخ خان کو فلم نگری کے اسٹار کے ساتھ ساتھ ایک شفیق باپ بھی قرار دیا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے فلمی کیرئیر کا آغاز 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم جسم 2 سے کیا لیکن انہوں نے شہرت ...

Read More »

مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی گھریلو زندگی تنازعات کے گھیرے میں

amir khan

ممبئی(کلچرل ڈیسک )بولی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان اپنی فیلڈ میں بہت ہی مقبول ہیں لیکن ان کے بھائی فیصل خان بولی وڈ میں زیادہ نام نہیں کماسکے وہ چند ہی فلموں میں نظر آئے اس کے بعد منظر سے غائب ہوگئے۔ایک رپورٹ کے مطابق فیصل شیزوفرینا کے مریض ...

Read More »

فر یحہ پر ویز نے گلوکاری چھوڑنے کا اعلان کرد یا

fareeha parvez and noman

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) نامور پاکستانی گلوکارہ فر یحہ پر ویز نے ”گلوکاری کی ”شعبہ کو چھوڑنے کا اعلان کرد یا ‘صرف صوفی کلام پڑ ھیں گی ۔بتایا گیا ہے کہ فر یحہ پر ویز نے اب گانوں کے شعبے سے مکمل علیحدگی اختیار کر لی ہے اور ا ن ...

Read More »

دلکش مسکراہٹ اور دلفریب ادائوں والی اداکارہ پریتی زنٹا42 برس کی ہو گئیں

prity zinta

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )دلکش مسکراہٹ اور دلفریب ادائوں والی بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا آج اپنی 42 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔بالی وڈ کی ڈمپل گرل پریتی زنٹا نے بالی وڈ میں اپنے فلمی کریئر کا آغاز1998میں فلم “دل سے” میں معاون اداکارہ کی حیثیت سے کیا۔1998 ہی میں فلم “سولجر ” ...

Read More »

ماہرہ خان کتنامعاوضہ لیتی ہیں ؟

mahira-khan

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے فلم رئیس سے بالی ووڈ میں بھی اپنے کیرئیر کا آغاز کر دیا ہے تاہم وہ اس سے قبل ہی فواد خان کیساتھ کی گئی ایک ڈرامہ سیریل کے باعث شہرت کی بلندیوں کو چھو چکی تھیں اور اس کے باعث ...

Read More »

ماہرہ خان کی بالی ووڈ کنگ کیساتھ انٹرویو میں بیٹھنے کی خواہش چکنا چور

Mahira_Khan_2

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی بالی ووڈ کنگ کیساتھ انٹرویو میں بیٹھنے کی خواہش چکنا چور ہو گئی ہے کیونکہ شاہ رخان نے اداکارہ کیساتھ کسی بھی انٹرویو میں بیٹھنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ فلم رئیس کو دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات کے باعث شدید ...

Read More »

سلمان خان کو دھمکیاں دینا پنڈٹ سوامی اوم کو مہنگی پڑ گئیں

Swami-Omji-Bigg-Boss-10

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے پنڈت سوامی اوم کو پولیس نے رئیلٹی شو بگ باس گھر کے قریب سے گرفتار کرلیا۔مشہور رئیلٹی شوبگ باس کے سیزن 10 سے نکالے گئے پنڈت سوامی اوم کے دبنگ خان کے خلاف زہر اگلنے پر سلو میاں ...

Read More »

پابندی ختم،بھارتی فلمیں 30 جنوری سے پاکستانی سینماں کی زینت بنیں گی

raees and kaabul

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان نے بھارتی فلموں کے شائقین کو خوشخبری سناتے ہوئے فیصلہ جاری کیا ہے کہ پیر 30 جنوری سے بالی ووڈ فلمیں سینما سکرین کی زینت بنیں گی۔ نجی ٹی وی سما کے مطابق پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش کے لئے ایس او پیز تیار کرلیا ...

Read More »