شوبز

Fashion is the soul of Style. Apex News brings you all the info about Pakistan Fashion news, Celebrity gossip and fashion shows.

سلمان خان اور شاہ رخ کی سیلفی نے میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

shahrukh salman selfie

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان اور شاہ رخ کی بگ باس9 کی خصوصی قسط کے دوران لی گئی سیلفی نے میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان اور شاہ رخ کی بگ باس9 کی خصوصی قسط کے دوران لی گئی سیلفی ...

Read More »

لاہور ہائی کورٹ میں ماڈل ایان علی پر فرد جرم عائد کئے جانے کیخلاف درخواست کی سماعت

ayan ali1

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ میں ماڈل ایان علی پرفردجرم عائد کئے جانے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عبدالسمیع خان نے کیس کی سماعت کی۔ ڈالر گرل ایان علی کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق ...

Read More »

ریچا چڈا نے محبوب کی خاطر فرانسیسی سیکھنا شروع کر دی

reecha chada

نئی دہلی (این این آئی) عام طور پر محبت میں جان جوکھوں پر ڈالنے والے کام مردوں کے حصے میں آتے ہیں لیکن بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈا نے ان مثالوں کو الٹ ثابت کرنے کیلئے اپنے فرانسیسی محبوب سے تعلق رکھنے کیلئے محبوب فرینک گسمتبیڈ کی خاطر فرانسیسی زبان ...

Read More »

چھوٹی عمر سے ہی بہت شرمیلی تھی، سونم کپور

sonam kapor

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی راج کماری سونم کپور جو ہروقت اپنے بیانات کی وجہ سے عوام کی تنقید کا نشانہ بنتی رہتی ہیں، اپنے حالیہ انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ کوئی بھی کام دماغ سے نہیں بلکہ دل سے کرتی ہیں۔ اپنی نئی فلم ”نیرجا“ کے ...

Read More »

اداکار گووندا نے زندگی کی 52بہاریں دیکھ لیں

govinda

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے بہترین اداکاروں میں شمار کیے جانے والے اداکار گووندا نے زندگی کی 52بہاریں دیکھ لیں-21دسمبر 1963کو بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر Thaneمیں پیدا ہونے والے گووندا ارون آہوجا نے اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا آغاز 1986میں فلم “الزام”سے کیا۔120سے زائد ہندی فلموں میں اداکاری کے جوہر ...

Read More »

معروف اداکار اور اداکارہ خوفناک حادثے کا شکار

yyb

کراچی (نیوز ڈیسک) معروف ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں جس کے بعد ا±نہیں کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ڈرامے کی شوٹنگ کے لیے کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئے سپرہائی وے پر نوری آباد کے قریب اداکارہ عائشہ عمر ...

Read More »

اکشے کمار ولن بن گئے

akshay

ممبئی (این این آئی)اطلاعات ہیں بولی وڈ کھلاڑی اکشے کمار نے فلم ساز شنکر کی فلم ”روبوٹ-2“ میں ولن کا کردار ادا کرنے کی حامی بھر لی۔ہندی کے ساتھ ساتھ تامل میں ’انتھران 2‘ کے نام سے ریلیز ہونے والی اس فلم میں تامل سینما کے آئیکون رجنی کانت مرکزی ...

Read More »

شاہ رخ خان نے بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی حمایت کردی

Shah_Rukh_Khan

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کنگ خان نے بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی حمایت کردی لیکن ذرا مختلف انداز میں۔گزشتہ دنوں ہندوستان میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی پر بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیان نے بھارتی انتہا پسند تنظیموں کو آگ بگولہ کر دیا تھا لیکن ...

Read More »

میں کسی کی زندگی پر اپنی مرضی تھوپ نہیں سکتی‘کترینہ کیف

Katrina_Kaif

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون کی حال ہی میں ریلیز فلم ’تماشا‘ کے بعد ہر کوئی اس بہترین جوڑی کے گن گا رہا ہے مگر کترینہ کیف دونوں کے ایک ساتھ کام کرنے سے زیادہ خوش نظر نہیں آتیں۔پنک ولا کی ایک رپورٹ کے مطابق ...

Read More »

رانی مکھر جی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ، عامر خان نے مٹھائی تقسیم کی

amir khan

پونے(آئی این پی)بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”دنگل “ کی شوٹنگ کے سلسلے میں بھارتی شہر پونے کے دورے پر ہیں۔ واضح رہے معروف بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی اور عامر خان کے درمیان ایک ساتھ اداکاری کرنے کے علاوہ گہری دوستی کا ...

Read More »