شوبز

Fashion is the soul of Style. Apex News brings you all the info about Pakistan Fashion news, Celebrity gossip and fashion shows.

ماہرہ خان کے بھارت سے متعلق پرانے بیان کو ہندو انتہا پسندوں نے نشانے پر رکھ لیا

Mahira_Khan_2

ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے بھارت سے متعلق دیئے گئے پرانے بیان کو ہندو انتہا پسندوں نے نشانے پر رکھ لیا ہے اور اسے لے کر فلم رئیس میں روڑے اٹکانے کے لیے پروپیگنڈے پر اتر آئے ہیں۔بالی ووڈ میں فلم رئیس سے کیرئیر شروع کرنے ...

Read More »

ابھیشیک بچن کا ایشوریا رائے کو فلم میں اپنے ساتھ کاسٹ کرنے سے انکار

aishurya and abhishak

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن نے بالی ووڈ اداکارہ اور اپنی اہلیہ ایشوریا رائے بچن کو فلم میں اپنے ساتھ کاسٹ کرنے سے انکار کردیا۔بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن اور ایشوریارائے بچن متعدد فلموں میں ایک ساتھ اداکاری کرچکے ہیں اورشادی کے بعد بھی فلموں میں ایک ...

Read More »

فلمسٹار میرا اور ماہرہ کے درمیان سرد جنگ شدید

meera-and-mahira-copy

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) فلم اسٹارمیرا اورماہرہ خان کے درمیان جاری سرد جنگ کھل کرمیڈیا کی عدالت میں پہنچ گئی۔ میرا نے ماہرہ کو آنٹی ، کرپٹ اورسازشی عورت قراردیدیا ، جب کہ ماہرہ خان کی جانب سے بھی سخت جملوں کے وار ہونے لگے۔پرنٹ میڈیا پرآنے والی خبریں جہاں سوشل ...

Read More »

سیف علی خان نے عامر خان کو غیر معمولی اداکار قرار دیدیا

amir khan

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی بہترین اداکاری کے سب ہی متعرف ہیں اور ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم دنگل کی کامیابی نے ان کی شہرت کو چار چاند لگا دیئے ہیں اور اب سیف علی خان نے بھی عامر خان ...

Read More »

کترینہ کا رنبیر کے ساتھ فلم کی تشہیری مہم چلانے سے انکار

katrina ranbir

<p style=”text-align: right;”>ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے سابق محبوب رنبیر کپور کے ساتھ نئی آنے والی فلم ”جگا جاسوس”کی تشہیری مہم چلانے سے انکار کردیا۔بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے طویل معاشقے کے بعد اختلافات کے باعث ایک دوسرے سے کنارہ کشی ...

Read More »

اداکارہ و ماڈل لائبہ خان نیازی نے بلاول بھٹو سے شادی کی خواہش ظاہر کر دی

laiba

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )اداکارہ و ماڈل لائبہ خان نیازی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا ۔ اداکارہ لائبہ خان نیازی نے خبررساں ادارے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بلاول بھٹو زرداری نے بے حد متاثر کیا ہے اور ان میں ...

Read More »

شادی اور باپ بننا میری قسمت میں نہیں ہے ، کرن جوہر

karan-johar

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر کا کہنا ہے کہ شادی اور باپ بننا میری قسمت میں نہیں ہے کیوں کہ میں نے بہت سے لوگوں کو شادی کرکے خوش نہیں دیکھا۔بالی ووڈ کے ہدایتکار کرن جوہر کا شمار فلم نگری کے صف اول فلمسازوں میں ...

Read More »

شکتی کپور حقیقی زندگی میں شردھا کپور کیلئے ولن بن گئے

shardha-and-farhan

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ فلموں میں ولن کا کردار کرنے والے اداکار شکتی کپورحقیقی زندگی میں اپنی بیٹی اداکارہ شردھا کپور کے لیے ہی ولن بن گئے۔بالی ووڈ اداکار فرحان اختر کے اپنی اہلیہ کو طلاق دینے کے بعد فلم نگری کی اداکاراں کے ساتھ معاشقے زبان زدعام ہیں ...

Read More »

ایما اسٹون نے مرد اداکاروں کے برابر معاوضہ لینے کی وجہ بتا دی

emma-stone

لاس اینجلس (کلچرل ڈیسک ) معروف ہالی ووڈ اداکارہ ایما اسٹون کا کہنا ہے کہ اپنے آپ کو بہت خوش قسمت سمجھتی ہوں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ ایما اسٹون نے کہا کہ وہ خود کو بہت ...

Read More »

سنی لیون کی بچپن کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

sunny-leone-rare-childhood-pictures

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی فلم انڈسٹری کی بے باک اداکارہ سنی لیوں کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔گوگل انڈیا پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت کی کی بچپن کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ باپ کی گود سے لے کر نوجوانی تک کی ...

Read More »