شوبز

Fashion is the soul of Style. Apex News brings you all the info about Pakistan Fashion news, Celebrity gossip and fashion shows.

بھارتی اداکارہ مندانہ کریمی پیا گھر سدھار گئیں

Mandana-Karimi

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بگ باس سیزن 9سے مشہور ہونے والی بھارتی اداکارہ مندانہ کریمی نے کورٹ میرج کے بعد بھارتی رسم و رواج کے مطابق شادی کی رسومات انجام دے لی ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ مندانہ کریمی نے اپنے پرانے دوست گورو گپتا سے شادی کرلی ہے، اس سے ...

Read More »

کپل شرما نے آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا

kapil sharma

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی کامیڈین اور اداکار کپل شرما نے اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے اپنے کامیڈی ٹی وی شومیں کیا۔انہوں نے اپنے شو میں بھارتی قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مدعو کیا تھا، کھلاڑیوں نے انہیں بہت زیادہ متاثر کیا۔اس بارے ...

Read More »

ڈیرن سیمی سے شادی کے سوال پر لالی ووڈ کی معروف اداکارہ میرا نے شرما گئیں

meera

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی سے شادی کے سوال پر لالی ووڈ کی معروف اداکارہ میرا نے شرما گئیں اور کہا کہ ایسی باتیں مت کیا کرو ۔لاہور میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا میچ دیکھنے میرا بھی اسٹیڈیم پہنچی تووہاں صحافیوں نے انہیں گھیر ...

Read More »

اسٹیڈیم جاکر پی ایس ایل فائنل نہیں دیکھوں گی،رابی پیرزادہ

rabi peerzad

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی پاپ گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کے فائنل کے لاہور میں انعقاد پر خوش اور انہوںنے کہا ہے کہ میں اسٹیڈیم میں جاکر فائنل میچ نہیں دیکھوں گی، مجھے اتنی دیر تک بیٹھ کر کرکٹ دیکھنا کافی مشکل کام لگتا ہے۔پاکستانی گلوکارہ ...

Read More »

بھارتی جوڑے کا اداکار دھنش کے والدین ہونے کا دعویٰ،عدالت پہنچ گئے

dhanush

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )جنوبی بھارت کے مقبول فلم اداکار دھنش پر ایک جوڑے نے اپنی کفالت کیلئے ایک مقدمہ دائر کردیاہے ۔ کورٹ میں خود کو دھنش کے والدین بتانے والے اس جوڑے کا دعوی ہے کہ دھنش دس سال کی عمر میں گھر سے بھاگ گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق ...

Read More »

عالیہ بھٹ نے اپنے والد مہیش بھٹ کو جھوٹا قرار دے دیا

alia-mahesh

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ کی چنچل اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی بہت زیادہ تعریف کرنے پر والد اور ہدایتکار مہیش بھٹ کو جھوٹا قرار دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے ہدایتکارمہیش بھٹ ابھرتی ہوئی اداکارہ اوراپنی بیٹی عالیہ بھٹ کی تعریف میں کبھی بھی پیچھے ...

Read More »

کنگنا رناوت کے ساتھ کام کرنے سے کبھی انکار نہیں کیا، شاہ رخ خان

shah-rukh-khan

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ کے کنگ خان نے کہا ہے کہ کنگنا رناوت کے ساتھ کام کرنے سے کبھی انکار نہیں کیا ۔اگر بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان ہیں تو کنگنا رناوت کو بی ٹاﺅن کی کوئن کہا جاتا ہے لیکن اسے اتفاق کہیں یا پھر کچھ اور ...

Read More »

شردھا کپور نے اپنی ساتھی اداکارہ عالیہ بھٹ کو پٹاخہ قرار دیدیا

alia bhatt

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ میں کم وقت میں خوب کامیابی سمیٹنے والی اداکارہ شردھا کپور نے اپنی ساتھی اداکارہ عالیہ بھٹ کو پٹاخہ کہہ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپورسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے مداحوں کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالوں کا جواب ...

Read More »

دلیپ مہتا نے سنی لیون کی زندگی پر بننے والی فلم بھارت میں ریلیزکرنے کی خواہش ظاہر کر دی

suny leone

ممبئی(نیٹ نیوز )بھارتی فلمساز دلیپ مہتا نے بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم بھارت میں ریلیزکرنے کی خواہش ظاہر کر دی جبکہ سنی لیون اپنی فلم کی بھارت میں ریلیزکے شدید مخالف ہیں۔بھارتی خبر رساں ایجنسی ڈی این اے کے مطابق دلیپ مہتا نے ...

Read More »

عائشہ ٹاکیا کی کاسمیٹک سرجری نے ان کے چہرے کی فطری معصومیت چھین لی

ayesha takia

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی وڈ اداکارہ عائشہ ٹاکیا کی کاسمیٹک سرجری نے ان کے چہرے کی فطری معصومیت چھین لی۔عائشہ ٹاکیا جو شادی کے بعد فلموں سے غائب ہیں اوران کے چہرے کی کاسمیٹک سرجری ان دنوں بالی وڈ حلقوں میں زیر بحث ہے، ان کو ایک تقریب میں ...

Read More »