شوبز

Fashion is the soul of Style. Apex News brings you all the info about Pakistan Fashion news, Celebrity gossip and fashion shows.

ڈرامہ ریہرسل کے دوران اداکارہ ندا چودھری کابازو ٹوٹ گیا

nida ch

لاہور(کلچرل ڈیسک )ڈرامے کی ریہرسل کے دوران سٹیج اداکارہ کا ندا چودہری کا بازو ٹوٹ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹیج اداکارہ ندا چودہری ڈرامے کی شوٹنگ کیلئے ریہرسل کررہی تھی کہ سٹیج پر گر گئی جس سے اداکارہ کا دائیاں بازو ٹوٹ گیا۔اداکارہ کو فوری طور پر ہسپتال لیجایا گیا ...

Read More »

اداکارہ سکارلٹ جوہانسن شوہر سے علیحدگی کیلئے عدالت پہنچ گئی

scarlett-johansson

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک )ہالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ اسکارلٹ جوہانسن، نے اپنے شوہر سے علیحدگی کیلئے عدالت سے رجو ع کر لیا ہے۔ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ایونجرز کی خوبصورت اداکارہ سکارلٹ جوہانسن نے اپنے فرانسیسی شوہر روز ڈوروتھی ڈوریاک سے طلاق کیلئے کاغذات عدالت میں جمع کرادیے ...

Read More »

رابی پیرزادہ نے سلمان خان پر شرمناک الزام لگا دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ سلمان خان کی فلمیں جرائم کو فروغ دیتی ہیں ،پاکستانی فلمیں بہتری کی جانب رواں دواں ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستانی گلوکارہ نے گزشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں کیا ۔ انہوںنے کہا کہ پاکستانی فلمیں اب بہتری ...

Read More »

سنی لیونی اب جسٹن بیبرکیساتھ پرفارم کریں گی

sunny-leone-justin-bieber

ممبئی ( نیٹ نیوز )اپنے بے باک آئٹم نمبر کی بدولت اداکارہ سنی لیون نے تمام تر رکاوٹوں کے باوجود بھارتی فلم انڈسٹری میں ایک الگ مقام بنایا ہے اور اب انہوں نے کینیڈین گلوکارجسٹن بیبر کے ساتھ اسٹیج پر پرفارم کرنے کی خواہش کا اظہارکیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس ...

Read More »

سنی دیول کا بیٹا بھی بالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار

sunny deol with son

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ میں ماضی کے مایہ ناز فنکاروں نے اپنے وقت میں تو خوب اداکاری کو جوہردکھا کرنام کمایا اور وہ اپنے بچوں کوبھی بہترین فنکار بنانے کے خواہشمند ہوتے ہیں اوراب اسی نقش قدم پر چلتے ہوئے سنی دیول کے بیٹے بھی جلد ہی فلم نگری ...

Read More »

افتخار ٹھاکر نے ماڈل وڈھول پلیئر ارشمہ خان کو شادی کی پیشکش کر دی

arishma khan

لاہور (نیٹ نیوز )فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے معروف کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے ماڈل وڈھول پلیئر ارشمہ خان کو شادی کی پیشکش کر دی ۔تفصیلات کے مطابق افتخار ٹھاکر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کی ریکارڈنگ کے دوران مذاق کرتے ہوئے ارشمہ خان ...

Read More »

بھارتی اداکارہ مندانہ کریمی پیا گھر سدھار گئیں

Mandana-Karimi

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بگ باس سیزن 9سے مشہور ہونے والی بھارتی اداکارہ مندانہ کریمی نے کورٹ میرج کے بعد بھارتی رسم و رواج کے مطابق شادی کی رسومات انجام دے لی ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ مندانہ کریمی نے اپنے پرانے دوست گورو گپتا سے شادی کرلی ہے، اس سے ...

Read More »

کپل شرما نے آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا

kapil sharma

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی کامیڈین اور اداکار کپل شرما نے اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے اپنے کامیڈی ٹی وی شومیں کیا۔انہوں نے اپنے شو میں بھارتی قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مدعو کیا تھا، کھلاڑیوں نے انہیں بہت زیادہ متاثر کیا۔اس بارے ...

Read More »

ڈیرن سیمی سے شادی کے سوال پر لالی ووڈ کی معروف اداکارہ میرا نے شرما گئیں

meera

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی سے شادی کے سوال پر لالی ووڈ کی معروف اداکارہ میرا نے شرما گئیں اور کہا کہ ایسی باتیں مت کیا کرو ۔لاہور میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا میچ دیکھنے میرا بھی اسٹیڈیم پہنچی تووہاں صحافیوں نے انہیں گھیر ...

Read More »

اسٹیڈیم جاکر پی ایس ایل فائنل نہیں دیکھوں گی،رابی پیرزادہ

rabi peerzad

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی پاپ گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کے فائنل کے لاہور میں انعقاد پر خوش اور انہوںنے کہا ہے کہ میں اسٹیڈیم میں جاکر فائنل میچ نہیں دیکھوں گی، مجھے اتنی دیر تک بیٹھ کر کرکٹ دیکھنا کافی مشکل کام لگتا ہے۔پاکستانی گلوکارہ ...

Read More »