بزنس

یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

petrol

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اوگرا نے یکم نومبر سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں کر لیں ۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کر لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت پچاس ڈالر فی بیرل ہونے کے ...

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 256روپے فی تولہ اضافہ

gold jewlry

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 256روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا جس کے بعد اس کی قیمت 49ہزار 252روپے سے بڑھ کر 49ہزار 508روپے ہو گئی ہے ۔ ویب سائٹ فاریکس ڈاٹ پی کے کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت میں219روپے اضافہ ہوا ہے جس ...

Read More »

امریکی ڈالر کی قیمت میں 15پیسے کا اضافہ

dollar

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 15پیسے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد اس کی قیمت 106روپے 5پیسے ہو گئی ہے ۔تفصیل کے مطابق کارو باری ہفتے کے دوسرے روز امریکی ڈالر کی قدر میں 15پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس ...

Read More »

گیس کی قیمتوں میں 36فیصد اضافے کا فیصلہ

gas consumers

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سردیوں کی آمد آمد کے ساتھ ہی اوگرا نے گیس بم چلانے کا فیصلہ بھی کرلیا، گیس کی قیمتوں میں 36فیصد اضافہ کیا جارہا ہے جس کے بعد گھریلو بلوں میں ماہانہ 500روپے تک اضافہ ہوجائے گا۔ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے صنعتی مصنوعات کی قیمتیں بھی ...

Read More »

بیرون اورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجے گئے ترسیلات زر میں کمی

dollar

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مالی سال دوہزار سترہ کے پہلے تین مہینوں کے دوران اورسیز پاکستانیوں کی جانب سے 4ارب 69کروڑ ڈالر کے ترسیلات زر پاکستان بھجوائے گئے جبکہ گزشتہ برس اسی مدت کے دوران یہ رقوم 4ارب96کروڑ ڈالر سے زائد تھیں۔ستمبر2016 کے دوران بھجوائی گئی ترسیلات زر 1ارب60کروڑ ڈالر رہے جو ...

Read More »

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

gold jewlry

نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک ) عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی نے سونے کے دام پر بھی گہرا اثر ڈالا ہے ۔ نیویارک ، لندن اور سنگاپور میں سونے کے فی اونس نرخوں میں اوسطاً تین فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نیویارک میں سپاٹ گولڈ ...

Read More »

وفاقی حکومت کا پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

pakistani cruncy notes

کراچی(آن لائن)وفاقی حکومت نے پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔گزٹ نوٹی فکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016 سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہوجائے گی، اس لیے اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ جانے ...

Read More »

پاکستانی بینک مستحکم اور معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں، موڈیز

moody

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ پاکستانی بینک مستحکم اور معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں۔موڈیز نے پاکستان کے بینکوں کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی جس میں بینکوں کی کریڈیٹ ریٹنگ کو مستحکم قرار دیا گیا ہے۔ موڈیز رپورٹ کے مطابق پاکستانی ...

Read More »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1272ڈالر فی اونس کی کمی

gold-1

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1272ڈالر فی اونس کی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ جس کے بعد پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1500روپے فی تولہ تک کام ہو گئی ہے ۔ واضح رہے کہ اس ...

Read More »

چین کراچی تا پشاور ریلوے لائن اپ گریڈیشن منصوبے کیلئے قرضہ دینے پر رضا مند

pak-china-flag

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چھٹی جوائنٹ کو آرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس نومبر 20164 میں کرانے پر اتفاق ہو گیا ہے جس میں اقتصادی راہداری کا آئندہ روڈ میپ منظور کیا جائے گا۔ چین نے کراچی تا پشاور ریلوے لائن اپ گریڈیشن ...

Read More »