بزنس

وولکس ویگن کا چین سے 680000 آڈی ماڈل کی کاریں واپس منگوانے کا اعلان

audi

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) جرمنی کی موٹر ساز کمپنی ”وولکس ویگن“ نے کولنگ پمپ میں خرابی کے باعث چین سے 680000 آڈی ماڈل کی کاریں واپس منگوانے کا اعلان کردیا۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چین بھجوائی گئی آدی کاروں کے کولنگ پائپ میں خرابی کی شکایات ملی ...

Read More »

قانونی تجارت کی آڑ میں پاکستان سے ہر سال 10 ارب ڈالر کی منی لانڈنگ کی جاتی ہے،امریکی رپورٹ

money_laundering

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قانونی تجارت کی آڑ میں پاکستان سے ہر سال 10 ارب ڈالر کی منی لانڈنگ کی جاتی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ انٹرنیشنل نارکوٹکس کنٹرول اسٹریٹجی رپورٹ میں کہا گیا ہے ...

Read More »

چینی کمپنی نے کم قیمت الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرادیں

chinese cars

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )چینی کمپنی نے کراچی میں منعقدہ پاکستان آٹو شو 2017 کے پلیٹ فارم سے کم قیمت الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرادیں، جدید اور دیدہ زیب ڈیزائن کی حامل الیکٹرک کاروں کی فیکٹری پرائس 3ہزار سے 5 ہزارڈالر ہے۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چینی کمپنی کی جانب سے 3 ...

Read More »

ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہوگیا

gold

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت میںکمی کے بعدملک بھرکی صرافہ مارکیٹوںمیںبھی سوناسستاہوگیا۔پیرکے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں1ڈالرکی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1256ڈالرہوگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرزایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت میں100روپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس ...

Read More »

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکم

dollar

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روزانٹربینک مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید104.80روپے اورقیمت فروخت104.85روپے پر برقرار رہی اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید107.10روپے اورقیمت فروخت107.30روپے پر مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ...

Read More »

فی تولہ سونا سو روپے مہنگا ، 50 ہزار چھ سو روپے کاتولہ ہوگیا

gold jewlry

کراچی (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا سو روپے مہنگا ہوکر 50 ہزار چھ سو روپے کا ہوگیا۔آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر اضافے سے 1237 ڈالر فی اونس ...

Read More »

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہوگیا

gold-1

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت میںاضافے کے بعدملک بھرکی صرافہ مارکیٹوںمیںبھی سونامہنگاہوگیا۔جمعرات کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں11ڈالرکے ریکارڈاضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1237ڈالرہوگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرزایسوسی ایشن کی رپورٹ کو مطابق  ملکی صرافہ مارکیٹومیںایک تولہ سونے کی قیمت میں100روپے کااضافہ ریکارڈکیا گیاجس ...

Read More »

روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں کمی کارحجان

dollar

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان دیکھاگیاجبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قدرمستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں2پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے ڈالرکی قیمت خرید104.82روپے سے کم ہوکر104.80روپے اورقیمت فروخت104.87روپے ...

Read More »

پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی 5 ویں بہترین سٹاک مارکیٹ بن چکی ہے، وال سٹریٹ جنرلٹ

karachi stock exchange

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) دنیا کی 5 ویں بہترین سٹاک مارکیٹ بن چکی ہے۔ پاکستان میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری سے معاشی ترقی اور جمہوریت کے استحکام میں مدد ملی ہے جبکہ غربت میں کمی سے متوسط طبقہ کی تعداد میں ...

Read More »

پاکستانی روپے نے ڈالر ،یورو اور دیگر کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

dollar

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت سعودی ریال، اماراتی درہم، یورو اور برطانوی پانڈ کی قدروں میں مندی کا رجحان رہا۔پیر کو امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم، یورو اور برطانوی پانڈ کی قدروں میں بالترتیب 35 پیسے، 9 پیسے، 9 پیسے، 15 پیسے ...

Read More »