بزنس

ایل پی جی کی فی ٹن قیمت میں 5000 روپے کی کمی

LPG gas

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)مقامی پروڈیوسرکی جانب سے پید ا ہونے والی فی ٹن ایل پی جی کی قیمت 5000 روپے کی کمی سے40000 روپے(Base Price)کی سطح تک پہنچ گئی ہے۔اس کمی کے نتیجے میںمقامی ایل پی جی کی فی کلو قےمت5 روپے ،فی 11.8 کلوگرام سلینڈر کی قیمت60 روپے اور فی ...

Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمت 400 روپے اضافہ

Gold bars

کراچی( نیوز ڈیسک ) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمت 400 روپے کے اضافے سے 47ہزار900 روپے تولہ ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کے اضافے سے 1217 ڈالر ہونے کے باعث مقامی صرافہ ...

Read More »

حکومت کا پی آئی اے کے 26فیصد حصص پاکستان ایئرویز کے ذریعے فروخت کرنے پرغور

pia

کراچی (نیوز ڈیسک)حکومت نے قومی ایئرلائن کی نجکاری کا متبادل حل نکال لیا۔ پی آئی اے کے 26فیصد حصص پاکستان ایئرویز کے ذریعے فروخت کرنے کی تجویز پرغور شروع۔ پی آئی اے کا کور بزنس پاکستان ایئرویز کے حوالے کردیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے پاکستان ایئرویز لمیٹڈ کی ...

Read More »

سونے کی قیمت میں کمی

gold

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونے کی قیمت میں کمی ، عالمی مارکیٹ میں 1216 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے اختتام پرعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر اضافے کے بعد 1227 ڈالر فی اونس ہوگئی تھی تاہم نئے کاروباری ہفتے کا آغاز ...

Read More »

ایل این جی کا پہلا کارگو اگلے ماہ پاکستان پہنچے گا ، سی این جی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

LAHORE, PAKISTAN, JAN, 19: Motorists fill gas at a compressed natural gas (CNG) station as all CNG stations were reopened in city after three-day closure of gas under the gas load management in Lahore on Thursday, January 19, 2012. (Babar Shah/PPI Images).

کراچی (نیو ز ڈیسک) ایل این جی کا پہلا کارگو اگلے ماہ کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچ جائےگا۔ایل این جی کی درآمد کے باعث سی این جی کی قیمتوں میں 2 سے 3 روپے کمی کا امکان ہے۔ حتمی اعلان مارچ کے پہلے ہفتے میں کیا جائے گا۔ ایل ...

Read More »

سعودی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے شرائط کو محدود کر دیا گیا

saud-MMAP-md

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں انویسٹمنٹ اتھارٹی ساجیا کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کار تین شرائط پوری کر کے 5دن کے اندر اجازت نامہ حاصل کرسکتے ہیں ۔اس سے پہلے سعودی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو 15 شرائط پوری کرنی ہوتی تھیں اب ...

Read More »

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

Gold bars

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں2ڈالر کی کمی سے سونے کی فی اونس قیمت1202ڈالر ہو گئی۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ ...

Read More »

ملک بھر میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

Poultry

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں فی کلو مرغی کا گوشت ایک ہفتے کے دوران 70 روپے فی کلو تک سستا ہو گیا ۔آل پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہفتے کے دوران کراچی میں زندہ مرغی 40 روپے کمی سے 116 روپے کلو جبکہ گوشت 190 روپے کلو ہوچکا ہے ...

Read More »

سونا فی تولہ48ہزار روپے سے گھٹ کر47ہزار روپے کی سطح پر آگیا

gold

کراچی ( نیوز ڈیسک ) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا48ہزار روپے سے گھٹ کر47ہزار روپے کی سطح پر واپس آگیا۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں22ڈالرکی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1216ڈالر ہو گئی۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ...

Read More »

رواں ہفتے سونے کی قیمتیں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

Gold bars

کراچی(آن لائن )رواں ہفتے سونے کی قیمتیں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 1950روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 1672 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس مہینے کے آغاز میں سونے کی قیمتیں دباو¿ کا شکار رہیں جبکہ ...

Read More »