بزنس

یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں4 روپے تک اضافے کا امکان

petrol

کراچی:موسم سرما کی آمد سے قبل ہی گیس اور پٹرول مہنگا کرنے کی تیاریاں ، اوگرا نے سوئی ناردرن کمپنی کی گیس مہنگی کرنے کی درخواسست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ، یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات بھی 2 سے 4 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سردی آنے سے ...

Read More »

ستمبر کیلئے بجلی کے بلوں میں دو روپے 78 پیسے فی یونٹ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کا امکان

electricity

اسلام آباد:ستمبر کے مہینے کے لیے بجلی کے بلوں میں دو روپے 78 پیسے فی یونٹ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کا امکان ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کواس سلسلہ میںدرخواست دے دی، درخواست پر نیپرا 22 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے ...

Read More »

پاکستان اور روس کے درمیان 1100 کلومیٹر طویل ایل این جی پائپ لائن کا معاہدہ

pak russia

اسلام آباد: پاکستان اور روس کے درمیان کراچی سے لاہور تک 1100 کلو میٹر طویل ایل این جی پائپ لائن کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور روس کے وزیر توانائی الیگزینڈر نووک نے کراچی سے لاہور تک 1100 کلو میٹر طویل ...

Read More »

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پانچ روپے کا نیا سکہ جاری کر دیا

coin

کراچی :اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پانچ روپے کا نیا سکہ جاری کر دیا ہے، پرانہ سکہ بھی نئے سکے کے ساتھ گردش میں رہے گا۔مرکزی بینک نے پانچ روپے کا نیا چم چماتا ہوا سکہ جاری کر دیا ہے جس کا وزن 3گرام ہے ،نئے سکے میں79فیصد تانبا،20فیصد جست ...

Read More »

کراچی، ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح کو 0.3فیصد سے کم کیے جانے کا امکان

tax

کراچی:حکومت کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح کو 0.3 فیصد سے کم کیے جانے کا امکان ہے جبکہ ایف بی آر کی جانب سے نان فائلرز تاجروں کو نوٹسز جاری ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت نے تاجروں کے لئے ود ہولڈنگ ٹیکس اور دوسرے مسائل ...

Read More »

مالی سال کے تین ماہ ، تجارتی خسارے میں 14فیصدکمی ،5ارب 51کروڑ ڈالر زرہا

budget-highlights

لاہور:رواں مالی سال کے تین ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 14فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جو خسارہ 5ارب 51کروڑ ڈالر زرہا،اسی مدت میں ملکی برآمدات میں 13فیصد کمی ہوئی ۔ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے ستمبرکے دوران ملکی تجارتی خسارہ 14فیصد کمی سے 5ارب 5کروڑ ڈالر ...

Read More »

رواں سال پاکستان سے آم کی درآمد شروع کر دی جائیگی ،آسٹریلیا

austrailia

اسلام آباد: آسٹریلیا کی پاکستان میں ہائی کمشنر میگاریٹ ایڈمن نے کہا کہ آسٹریلیا رواں سال پاکستان سے آم کی درآمد شروع کر دیگا پاکستان کی آم کی کوالٹی کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ دنیا کی 72 فیصد ورکنگ ویمن زراعت سے وابستہ ہیں اس طرح آسٹریلیا معاشی ...

Read More »

دنیا میں سب سے زیادہ لنڈا سارک ممالک درامد کرتے ہیں

landa bazar

 اسلام آباد :پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ لنڈا سارک ممالک میں استعمال کیا جاتا ہے۔ بھارت دنیا میں لنڈے کا سب سے بڑا امپورٹر ہے جبکہ دوسرا نمبر ...

Read More »

ملک میں چینی کے نرخوں میں کمی

suger

کراچی(این این آئی)سندھ و پنجاب میں گنے کی کرشنگ شروع ہونے کی توقعات کے باعث کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں کمی کا رحجان دیکھا جارہا ہے اور مقامی مارکیٹ میں چینی 54روپے فی کلو کی سطح پر آگئی ہے۔شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہول سیل ...

Read More »

رواں مالی سال کے تین ماہ میں حکومتی قرضے 4گنا بڑھ گئے

SBP

کراچی:ٹیکس آمدن بڑھانے کے اقدامات میں سست روی کے باعث وفاقی حکومت کا اخراجات پورے کرنے کے لیے کمرشل بینکوں سے قرض لینے کا انحصاربڑھ گیاہے۔رواں مالی سال کے پہلے 3 ماہ میں حکومتی قرضوں میں4گنااضافہ ہواہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا ستمبر 2015 حکومت ...

Read More »