بزنس

پاکستانی روپے نے ڈالر ،یورو اور دیگر کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت سعودی ریال، اماراتی درہم، یورو اور برطانوی پانڈ کی قدروں میں مندی کا رجحان رہا۔پیر کو امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم، یورو اور برطانوی پانڈ کی قدروں میں بالترتیب 35 پیسے، 9 پیسے، 9 پیسے، 15 پیسے ...

Read More »

سرمایہ کاری کیلئے بہترین 6 ممالک میں پاکستان بھی شامل

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا کے مشہور فنڈ منیجر ایمی کمپینین نے دنیا کے جن 6 ملکوں کو سرمایہ کاری کے لیے بہترین قرار دیا ہے ان میں پاکستان بھی شامل ہے۔پاکستان کی معاشی پیش رفت اب دوسرے ملکوں کو بھی اپنی جانب متوجہ کر رہی ہے۔ فنڈ منیجر ...

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ملکی تاریخ میں نئی تاریخ رقم کردی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈریڈ انڈیکس نے 50 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرکے ملک میں نئی تاریخ رقم کردی ہے۔منگل کے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جب کاروبار کا آغاز ہوا تو ہنڈریڈ انڈیکس 49 ہزار 876 کی سطح پر موجود تھا، کاروبار کے آغاز میں ...

Read More »

کراچی ، فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کمی

کراچی(آن لائن)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 3ڈالر کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1200ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی اور فی تولہ سونے ...

Read More »

امریکی ڈالر کی قدر میں 20پیسے کی کمی

کراچی (کامرس ڈیسک )اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 20پیسے کی کمی واقع ہو گئی جس کے بعد اس کی قیمت 108روپے 55پیسے ہو گئی ۔تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 20پیسے کی کمی آئی جس کے بعد اس کی ...

Read More »

بھارت نے پہلی بار پاکستان سے گندم مانگ لی

لاہور(ویب ڈیسک )بھارت نے پہلی بار پاکستان سے گندم مانگ لی جس پر تاجروں نے بھی محکمہ خوراک پنجاب سے رابطے کر لیے، بھارت کے ساتھ تجارت کرنے والے تاجروں نے واہگہ کے راستے 5 تا 10 لاکھ ٹن گندم خریدنے کیلئے محکمہ خوراک پنجاب سے رابطہ کیا ہے جبکہ ...

Read More »

یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخ بڑھ کر ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخ بڑھ کر ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.6 فیصد بڑھ کر 1190.46 ڈالر فی اونس کی سطح پر جبکہ امریکی سونے کے فروری ...

Read More »

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کی کمی سے1177 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پرائس ایڈجسٹمنٹ کے باعث فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب100 اور 86 روپے کا اضافہ ...

Read More »

ایپل کی سعودی عرب میں ایک ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی تصدیق

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا کی کثیر قومی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے سعودی عرب میں ٹیکنالوجی فنڈ کی مد میں ایک ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی تصدیق کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایپل نے سعودی عرب میں ٹیکنالوجی فنڈ کی مد میں ایک ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی تصدیق کی ...

Read More »

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے کا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 108روپے 70پیسے ہو گئی ہے ۔ بدھ کے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ...

Read More »