بزنس

روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں اضافے کارحجان

dollar1

کراچی(کامرس ڈیسک)انٹربینک اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں اضافے کارحجان دیکھاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روزانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں3پیسے کااضافہ ہواجس سے ڈالرکی قیمت خرید104.71روپے سے بڑھ کر104.74روپے اورقیمت فروخت104.76روپے سے بڑھ کر104.79روپے پرجاپہنچی اسی طرح10پیسے ...

Read More »

ملکی صرافہ مارکیٹوںمیں فی تولہ سونا52ہزارسے گھٹ کر 51ہزارروپے کی سطح پرآگیا

gold jewlry

کراچی(آن لائن) جمعرات کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونا52ہزارسے گھٹ کر 51ہزارروپے کی سطح پرآگیا۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں24ڈالرکی ریکارڈکمی سے فی اونس سونے کی قیمت1280ڈالرہوگئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے ...

Read More »

پٹرولیم مصنوعات پر سیلزٹیکس،عدالت نے وزارت خزانہ کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دیدی

petrol

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پٹرولیم مصنوعات پروفاقی حکومت کی طرف سے سیلزٹیکس کیخلاف درخواستوں پرعدالت نے وزارت خزانہ کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دیدی ۔ جسٹس عائشہ اے ملک نے میاں محمود الرشید کی درخواست پرسماعت کی درخواست گزار کی طرف سے شیراز ذکا ایڈووکیٹ پیش ہوئے درخواست گزار کے ...

Read More »

امریکی ڈالر کی قیمت میں 10پیسے کی کمی

dollar

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 10پیسے کی کمی آئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 106روپے 30پیسے ہو گئی ہے ۔گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 10پیسے کی کمی آئی جس کے بعد اس کی قیمت خرید 105روپے 85پیسے جبکہ قیمت ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح ، پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی

pakistan stock exchange

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ پر امریکی انتخابات کے نتائج اثر انداز ہونے لگے ، کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے دوران سٹاک ایکس چینج میںمندی دیکھی جا رہی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جسے ہی امریکی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہوئے ہیں اس کے ساتھ ہی پاکستان ...

Read More »

کراچی ،مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 300 روپے کمی

gold jewlry

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 300 روپے اور دس گرام سونا 257 روپے سستا ہوگیا ہے۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر کمی سے 1288 ڈالر فی اونس ...

Read More »

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 10پیسے کمی

dollar1

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 10پیسے کی کمی آگئی جس کے بعد اس کی قیمت 106روپے 30پیسے ہوگئی ۔تفصیل کے مطابق اوپن مارکیٹ میں پیر کے روز امریکی ڈالر کی قیمت میں 10پیسے کی کمی آگئی جس کے بعد اس کی قیمت ...

Read More »

یکم دسمبر کو دس، پچاس، سو اور ہزار کے پرآنے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہوجائے گی،سٹیٹ بینک

pakistani cruncy notes1

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )سٹیٹبینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے میں عوام کو متنبہ کیا گیا ہیکہ رواں سال یکم دسمبر کو دس، پچاس، سو اور ہزار کے پرآنے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہوجائے گی۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پرانے نوٹوں کو کرنسی بھی بینک ...

Read More »

روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان

dollar

کراچی(آن لائن)انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں کمی کارحجان رہا جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں1پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے ڈالرکی قیمت خرید104.78روپے سے کم ہو ...

Read More »

ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار اضافہ

LPG gas

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا گیا ہے ۔ مقامی پیداواری اداروں نے ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے فی کلو، گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں 50روپے اور کمرشل سیلنڈر کی قیمت میں 200روپے کا اضافہ کر دیا گیا ...

Read More »