صحت

ہاتھ دن میں کتنی بار دھونے چاہئیں؟

handwashing-banner1

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)کافی عرصے سے یہ بحث جاری ہے جس میں ماہرین اس بات پر مباحثہ کررہے ہیں کہ دن میں کتنی بار اور کس طریقے سے ہاتھ دھونے چاہئیں۔کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ بچوں کو مٹی میں کھیلنے کی اجازت دینی چاہیے تاکہ ہمارا مدافعتی نظام مضبوط ہوسکے اور ...

Read More »

وٹامن ای کا روزانہ استعمال نمونیا سے بچاتا ہے ، طبی ماہرین

vitamin-e

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )فن لینڈ کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ تمباکو نوشی نہ کرنے والے عمر رسیدہ افراد اگر اپنی روزمرہ غذا میں وٹامن ای کی صرف 50 گرام مقدار شامل کرلیں تو انہیں نمونیہ ہونے کے امکانات 72 فیصد تک کم ہوجاتے ہیں۔یہ مطالعہ یونیورسٹی ...

Read More »

گنج پن کی وجہ بننے والی ایک عام بیماری ایلوپیشیا کا اب علاج تلاش کرلیا گیا

ganja-pan

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) مردوں اور خواتین میں گنج پن کی وجہ بننے والی ایک عام بیماری ایلوپیشیا کا اب علاج تلاش کرلیا گیا ہے جس کے تحت صرف 4 ماہ میں 92 فیصد کامیابی سے لوگوں کے بال دوبارہ اگ آئے ہیں۔جسم کے امنیاتی نظام سے پیدا ہونے والا ایک ...

Read More »

درد کم کرنے والی بعض ادویہ دل کے دورے اور امراضِ قلب کی وجہ بھی بن سکتا ہے، ماہرین صحت

pain in head

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) ماہرین صحت اور ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ درد کم کرنے والی بعض ادویہ( پین کلِرز) کا زائد استعمال دل کے دورے اور امراضِ قلب کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔دنیا بھر میں لاکھوں مریض ایسے ہیں جو درد دور کرنے کے لیے پین کِلرز کھاتے ...

Read More »

ہڈیوں کی نشوونما اور مضبوطی میں وٹامن ڈی اہم کردار ادا کرتا ہے

vitami-d

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )انسانی جسم میں ہڈیوں کی نشوونما اور مضبوطی میں وٹامن ڈی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ طبی سائنس کے مطابق ایک صحت مند انسانی جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار فی لیٹر پچاس نینو مول ہوتی ہے۔ اگر یہ مقدار تیس نینو مول سے کم ...

Read More »

سیگریٹ نوشی ڈی این اے پر 30 سال تک اثر انداز ہوتی رہتی ہے ،تحقیق

smoking

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سگریٹ کا زہر انسانی جین کے مجموعے جینوم کو بھی متاثر کرتا ہے اور ڈی این اے پر اس کے اثرات کئی سال تک موجود رہتے ہیں۔امریکا میں کی گئی تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی ایک دو نہیں بلکہ 7 ...

Read More »

سائنس نے بھی شراب اور بے حیائی کے تعلق کو ثابت کر دیا

Women Drinking Champagne --- Image by © Pete Leonard/Corbis

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) شراب کو حرام قرار دئیے جانے کی جہاں دیگر کئی وجوہات ہیں وہیں اس کا بے حیائی کے ساتھ تعلق بھی اسے ممنوع قرار دئیے جانے کی اہم وجہ ہے۔ اگرچہ مذہب نے شراب کے بد اثرات سے صدیوں پہلے ہی خبردار کر دیا تھا مگر پہلی بار ...

Read More »

پانی کم پینے والوں کیلئے بری خبر ، ماہرین نے خبردار کر دیا

drink-water1

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا میں اس وقت لاکھوں لوگ گردے کے مریض صرف اس وجہ سے بنے ہیں کہ وہ پانی کی وافر مقدار استعمال نہیں کرتے اس لیے ماہرین زیادہ پانی پینے کا مشورہ دیتے ہیں۔ماہرین کے مطابق پانی کی کمی گردوں کو ناکارہ(فیل) بھی کرسکتی ہے اور لوگ ...

Read More »

بزرگ افراد ورزش میں ہنسی کو شامل کر کے صحت بہتری لا سکتے ہیں ،ماہرین

old-people-exercising

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ بزرگ افراد کی روزمرہ ورزش میں ہنسی کو شامل کرنے سے ناصرف ان کی مجموعی صحت بہتر ہوتی ہے بلکہ اس سے ان کے اعتماد اور قوت برداشت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔امریکا کے محکمہ صحت کے مطابق ہر بالغ شخص ...

Read More »

ہلدی کینسر کے مرض میں انتہائی موثر ہے ، تحقیق

haldi1

لندن(ویب ڈیسک ) آپ کے باورچی خانے میں رکھا ایک مصالحہ دنیا کی بہترین دوا ہے جسے ہلدی کہتے ہیں کیونکہ اس میں موجود جادوئی اجزا سینے کی جلن سے لے کر زہرخورانی(فوڈ پوائزننگ)تک کا علاج ہیں۔ہلدی میں موجود بعض اجزا کئی طرح کے کینسر کو قبل از وقت روک ...

Read More »