صحت

خربوزہ انسانی صحت کے لئے انتہائی مفید ہے

melon

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ماہرین کے مطابق خربوزے میں 90 فیصد پانی موجود ہے جو معدے کی جلن کو رفع کرتا ہے ۔ خربوزے کے باقاعدہ استعمال سے پٹھوں اور رگیں لچک دار ہوتی ہیں ۔ خربوزہ قبض کو دور بھگاتا ہے اور آپ کے نظام ہاضمہ میں ...

Read More »

ادرک کے بے شمار فوائد

adrak

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ادرک بہت عام استعمال ہونے والی چیز ہے جو لگ بھگ پاکستان میں ہر کھانے کا حصہ ہو تی ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ صحت کے لیے کتنی بہترین چیز ہے ؟ بدہضمی سے لے کر جسمانی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے ...

Read More »

سمندروں کے کنارے رہنے والے پر سکون اور ڈپریشن سے دور رہتے ہیں ، ماہرین

sea

مشی گن(مانیٹرنگ ڈ یسک ) ماہرین کے مطابق سمندروں کے کنارے رہنے والے افراد پرہجوم اورعمارتوں میں بسنے والے لوگوں کے مقابلے میں زیادہ پرسکون اور ڈپریشن سے دور ہوتے ہیں اور اس کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ سمندر پر کچھ وقت گزارنے بلکہ اسے دیکھنے سے بھی ذہنی ...

Read More »

زیتون کا تیل دل کی بیماری، پٹھوں کی کمزوری اور نیند کی کمی کیلئے بے حد مفید ہے، زرعی ماہرین

olive tree 1

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) زرعی ماہرین نے بتایا ہے کہ زیتون کادرخت زندگی اور امن کی علامت ہے زیتون کی ایک ہزار سے زائد اقسام ہیں، زیتون کا تیل دل کی بیماری پٹھوں کی کمزوری اور نیند کی کمی جیسے امراض کیلئے بے حد مفید ہے، زیتون کا درخت ...

Read More »

مناسب مقدار میں نمک کا استعمال جسم کو صحتمند بنانے میں مددگار ہے، طبی ماہرین

salt

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ مناسب مقدار میں نمک کا استعمال جسم کو صحت مند بنانے میں مددگار ہے۔ہیلتھ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ مک ماسٹر یونیورسٹی کے تعاون سے کرائے گئے تحقیق کے مطابق مقررہ مقدار سے کم سوڈیم کا استعمال جسم کیلئے نقصان دہ ثابت ہوسکتاہے ...

Read More »

مشروم نفسیاتی امراض کو کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،تحقیق

mashroom

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک ) مشروم اور پیزا دیگر کھانوں کی جان ہوتے ہیں لیکن ان میں موجود ایک اہم عنصر سائلوسائبن کئی نفسیاتی امراض کو کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔مشرومز کے طبی خواص کی بنا پر انہیں میجک مشروم کہا جاتا ہے۔ بعض اقسام کے مشروم میں سکون پہنچانے ...

Read More »

ایک گلاس پانی کے بعد دوسرا گلاس ضرور پیئیں، ماہرین

drinking water1

الینوائے(مانیٹرنگ ڈیسک ) یونیورسٹی آف الینوائے کے ماہرین کا کہنا ہے کہ نہ چاہتے ہوئے بھی آپ ایک گلاس پانی کے بعد دوسرا گلاس ضرور پیئیں کیونکہ اس کے بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ماہرین کا خیال ہے کہ پانی کا دوسرا گلاس پینے سے بہت مثبت فوائد حاصل ہوتے ...

Read More »

آلو کو بطور خوراک استعمال کرنے سے ہائی بلڈپریشر کے امکان 11 فیصد بڑھ جاتے ہیں

hi blood presur

ہارورڈ(مانیٹرنگ ڈیسک ) نئی تحقیق کے مطابق ہفتے میں چار یا اس سے زیادہ مرتبہ آلو کو بطور خوراک استعمال کرنے سے ہائی بلڈپریشر کے امکان 11 فیصد بڑھ جاتے ہیں جب کہ فرنچ فرائز کھانے سے اس مرض کے امکان اور زیادہ یعنی 17 فیصد بڑھ جاتے ہیں۔ماہرین نے ...

Read More »

شہری تیز دھوپ میں غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے اجتناب کریں ،طبی ماہرین کا مشورہ

hot weather1

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی میں شدید گرمی کا موسم شروع ہوگیا ہے،شہری تیز دھوپ میں غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے اجتناب کریں کھانے پینے میں احتیاط برتی جائے شدیدگرمی اور دھوپ میں بچوں اور ضعیف افرادکو باہر نہ نکلنے دیں شدید گرمی میں ہیٹ اسٹروک(لو) لگنے کا خدشہ ...

Read More »

ماں کے نفسیاتی مسائل اولاد تک منتقل ہو سکتے ہیں ، تحقیق

mother and baby

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) اگر ماں کو نفسیاتی مسائل لاحق ہوں اور کوئی عارضہ تو وہ غیر جینیاتی انداز میں ماں سے اولاد اور پھر ان کی اولاد تک بھی منتقل ہوسکتا ہے۔ویل کورنیل میڈیسن کی تازہ ترین تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر ماں ذہنی اور نفسیاتی بیماریوں ...

Read More »