صحت

خوشبودار موم بتیاں، ائیر فیشنر، ڈیوڈرینٹ اور شیمپو کا زیادہ استعمال کینسر سمیت کئی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے، تحقیقی رپورٹ

Diseases-in-World

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ خوشبودار موم بتیاں، ائیر فیشنر، ڈیوڈرینٹ اور شیمپو کا زیادہ استعمال کینسر سمیت کئی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔ ٹیمپل یونیورسٹی آف فیلاڈلفیا کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر انسان فطری طور پر اپنے گھر کو دنیا کی ...

Read More »

شیر خوار بچوں کو پہلے تین سالوں میں بڑوں کے مقابلے میں پانچ گنا زیادہ غذائیت کی ضرورت ہوتی ہے، ماہرین صحت

baby

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ شیر خوار بچوں کو پہلے تین سالوں میں بڑوں کے مقابلے میں پانچ گنا زیادہ غذائیت کی ضرورت ہوتی ہے۔سر گنگا رام ہسپتال کے ماہر صحت ستیش سلوجانے کہنا ہے کہ آئرن نہ صرف ہیموگلوبن کی پیداوار کے لئے بلکہ ...

Read More »

طبی ماہرین نے اجوائن کے انتہائی اہم فوائد بتا دیئے

ajwain

اسلام آباد (نیٹ نیوز ) اجوائن کا استعمال بطور دوا زمانہ قدیم سے چلا آ رہا ہے ۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اجوائن نظام ہضم کی بہتری کیلئے انتہائی مفید دوا ہے جو خود بھی بہت جلد ہضم ہو جاتی ہے جبکہ اسکے استعمال سے بلغم اور ریاح ...

Read More »

اسپغول کن بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے ؟

isbagol

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسپغول ایک مشہور عام دوا ہے ، جس کے استعمال سے مختلف بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ شعبہ طب کے ماہرین نے کہا ہے کہ اسپغول بلڈ پریشر ، پیچس ، گرمی کے بخار ، سینہ ، زبان اور حلق کی بیماریوں کے حوالے ...

Read More »

روزانہ 56 گرام مغز اخروٹ کا استعمال ٹائپ ٹو ذیابیطس سے تحفظ فراہم کرتا ہے

Walnuts with leaf.

اسلام آباد (اے پی پی) امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ روزانہ 56 گرام مغز اخروٹ کا استعمال ٹائپ ٹو ذیابیطس سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔یونیورسٹی آف پنسلوینیاکے ماہرین کے مطابق دل اور خون کی شریانیں تنگ ہونے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا مرض لاحق ہوسکتا ہے جس میں ...

Read More »

موٹاپے کا شکار خواتین میں کینسر کا خطرہ 37 فیصد تک بڑھ سکتا ہے،امریکی ماہرین

fate women

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ماہرین صحت کا کہناہے کہ موٹاپے کا شکار خواتین میں کینسر کا خطرہ 7 سے 37 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔بوسٹن یونیورسٹی کے ماہرین کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ خواتین جتنی زیادہ فربہ ہوں گی ان میں کینسر کاخطرہ اتنا ...

Read More »

برفانی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو دل کا دورہ پڑنے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے،محققین

heart

ٹورنٹو (مانیٹرنگ ڈیسک )یو نیورسٹی آف مونٹریال ہسپتال ریسرچ سینٹر کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ موسم سرما میں برفانی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو دل کا دورہ پڑنے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کیوبیک اور کینیڈا میں برف ہٹانے کا کام عورتوں ...

Read More »

دل کو صحت مند رکھنا ہے تو یہ ضروری کام کریں

heart disease

واشنگٹن (نیٹ نیوز ) امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ صحت مند طرز زندگی دل کی بیماری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے ۔ہاورڈ یونیورسٹی کے ماہرین صحت کے مطابق دل کو صحت مند رکھنے اور مختلف امراض سے بچانے کے لئے کھانے پینے میں صحت بخش اشیاءجس ...

Read More »

پاکستان میں مرگی کے مریضوں کی تعداد 20لاکھ سے تجاوز کر گئی

mirgi

اسلام آباد (اے پی پی) یورولوجی ایویرنس اینڈ ریسرچ فائونڈیشن کے صدر پروفیسرمحمد واسع شاکر نے کہا ہے کہ پاکستان میں مرگی کے مریضوں کی تعداد 20لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے ۔کراچی میں مرگی کے عالمی دن کی مناسبت سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ...

Read More »