صحت

سرسوں کے ساگ میں قوت اور صحت کا خزانہ چھپا ہے، طبی ماہرین

sarson-ka-saag

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) طبی ماہرین نے کہاہے کہ سرسوں کے ساگ میں قوت اور صحت کا خزانہ چھپا ہے۔ قدرت نے اس میں ذائقے کے ساتھ ساتھ شفا بھی رکھی ہے۔ نرم و گداز گندلوں کا تازہ تازہ پکا ہوا ساگ ہو اور مکھن اور مکئی یا باجرے کی روٹی ...

Read More »

پاکستان کی 52 فیصد آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے،سروے

high-blood-pressure

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں عوامی صحت سے متعلق کیے گئے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کی 52 فیصد آبادی ہائپر ٹینشن یعنی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے جس کا بڑا حصہ صوبہ پنجاب اور سندھ سے تعلق رکھتا ہے۔سروے میں یہ بھی انکشاف کیا ...

Read More »

لیموں کے ذریعے وزن کم کرنے کا آسان طریقہ

wait lose

نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک )اگر آپ وزن کم کرنے میں سنجیدہ ہیں تو ہم آپ کو لیموں سے بنا ایک ایسا آسان نسخہ بتائیں گے جس پر عمل کرکے آپ صرف 2 ہفتے میں 10 کلو سے زائد وزن کم کرلیں گے۔ اس نسخے کے استعمال سے آپ کے جسم سے ...

Read More »

ایسی عادتیں جو مردوں کو بانجھ بنا دیتی ہیں

banjh pan

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )نوجوانوں کی روزمرہ کی بہت سی ایسی عادات ہیں جس سے وہ جنسی طور پر ناکارہ ہوسکتے ہیں۔ان سے ضرور بچنا چاہئے ۔ ٹیلیویژن کے سامنے بہت زیادہ گزارنا مردوں میں بانجھ پن کے مسئلے کا باعث بن سکتا ہے۔یہ بات ڈنمارک میں ہونے والی ایک ...

Read More »

کمر درد سے چھٹکارے کے 5 گھریلو ٹوٹک

back-bone-pain

اسلام آباد(نیوزڈیسک )روز مرہ کی بھاگ دوڑ کے باعث ہمیں اکثر صحت کے گو نو گو مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس میں سب سے عام مسئلہ کمر درد ہے۔ یہ درد ہمیں نا دن کو سکون لینے دیتا ہے اور نا ہی رات کو آرام۔ تو پیش ہیں ...

Read More »

ڈپریشن اورتھکان کاآسان علاج

Feeling blue

کراچی(نیوزڈیسک)ڈپریشن اور تھکان میں مبتلا افراد کے لیےاچھی خبر یہ ہے کہ اخروٹ کے استعمال سے ان مسائل پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ حالیہ تحقیق کے مطابق اخروٹ اور اس کے تیل کا استعمال ڈپریشن اور تھکان کو کم کرتا ہے۔ اخروٹ میں موجود اجزاء بلڈ پریشر کو اعتدال میں ...

Read More »

انجیر کے بے شمار فوائد

anjeer

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک )انجیر ان پھلوں میں سے ایک ہے جن کا قرآن پاک میں ذکر آیا ہے اور اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ اس کا فائدہ بہت زیادہ ہے اور اسی لئے اللہ تعالی نے اس کا ذکر کیا.ایک تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے ...

Read More »

چاول کا مسلسل استعمال آپ کو کینسر میں بھی مبتلا کرسکتا ہے، ماہرین

rice

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )چاول دنیا کی کئی قوموں کا من بھاتا کھانا ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا مسلسل استعمال آپ کو کینسر میں بھی مبتلا کرسکتا ہے کیونکہ چاول میں انتہائی زہریلی دھات سنکھیا معمول سے کافی زیادہ مقدارمیں پائی جاتی ہے.پلوس ون نامی تحقیقی رسالے میں ...

Read More »

آلوزیادہ استعمال کرنے سے ہائی بلڈپریشر کے امکان 11فیصد بڑھ جاتے ہیں، تحقیق

patato

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )نئی تحقیق کے مطابق ہفتے میں چار یا اس سے زیادہ مرتبہ آلو کو بطور خوراک استعمال کرنے سے ہائی بلڈپریشر کے امکان 11فیصد بڑھ جاتے ہیں جبکہ فرنچ فرائز کھانے سے اس مرض کے امکان اور زیادہ یعنی 17فیصد بڑھ جاتے ہیں۔ماہرین نے اس تحقیق میں یہ ...

Read More »

درمیانی عمر میں ماں کی صحت کی بہتری کا تعلق پہلے بچے کی پیدائش کے وقت عمر سے ہے

mother-and-baby1

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ 25 سال کی عمر میں پہلے بچے کو جنم دینے والی خواتین کی صحت 40 سال کی عمر میں بانسبت ان خواتین سے بہتر رہتی ہے جو 15 سے 24 سال کی عمر میں اپنے پہلے بچے جنم دیتی ہیں۔ ماہرین کا ...

Read More »