دلچسپ و عجیب

درمیانی عمر میں ماں کی صحت کی بہتری کا تعلق پہلے بچے کی پیدائش کے وقت عمر سے ہے

mother and baby

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ 25 سال کی عمر میں پہلے بچے کو جنم دینے والی خواتین کی صحت 40 سال کی عمر میں بانسبت ان خواتین سے بہتر رہتی ہے جو 15 سے 24 سال کی عمر میں اپنے پہلے بچے جنم دیتی ہیں۔ ماہرین کا ...

Read More »

انٹرنیٹ پر بچوں کے جنسی مواد کے معاملے میں یورپ سرفہرست

watch film

لندن(نیٹ نیوز )انٹرنیٹ واچ فاو¿نڈیشن (آئی ڈبلیو ایف) نے کہا ہے کہ اطفال کے جنسی استحصال کی تصاویر اور ویڈیوز کو انٹرنیٹ پر ڈالنے کے معاملے میں یورپ گلوبل ہب بن رہا ہے۔ (آئی ڈبلیو ایف) نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں غلط استعمال والے ...

Read More »

وہ پھل جس کے بیج کھا کر آپ کی جان بھی جا سکتی ہے

khobani

دبئی سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)خوبانی ایک مزیدار پھل ہے، جس کی گری بھی کچھ کم مزیدار نہیں۔ بعض لوگ تو اس کے بہت ہی شوقین ہوتے ہیں۔ خوبانی کی گری کے متعلق حال ہی میں سوشل میڈیا پر یہ بات بھی خوب گردش کرتی رہی کہ اسے کھانا صحت کے لئے بہت ...

Read More »

مکڑیاں سال بھر میں 80 کروڑ ٹن گوشت کھا جاتی ہیں، تحقیق

spider

برن(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوئس اور جرمن ماہرینِ حشریات کی ایک مشترکہ ٹیم نے طویل مطالعے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر کی مکڑیاں سال بھر میں 40 کروڑ سے 80 کروڑ ٹن کیڑے مکوڑے، مچھلیاں اور دوسرے چھوٹے جانوروں کو کھا جاتی ہیں یعنی گوشت خوری میں وہ ...

Read More »

گھر میں لپ سٹک تیار کرنے کاآسان طریقہ

lipstick

لپ سٹک میک اپ میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اس کو لگانے سے چہرے پر شادابی آجاتی ہیاور آپ کی شخصیت بالکل الگ لگنے لگتی ہے۔ ہمیشہ لپ سٹک اچھے معیارکی خریدنی چاہیئے۔ خراب برانڈ کا میک اپ آپ کی شخصیت اچھی بنانے کے بجائے خراب کردیتا ہے۔ لپ ...

Read More »

پاکستانی نوجوان کی شادی فنکشن میں انٹری نے ٹرپل ایچ کو بھی متاثر کر دیا

marrige intery

لاہور(نیٹ نیوز )شادی کا دن ہرکسی کیلئے یادگار ہوتاہے ،اس موقع کوزیادہ سے زیادہ خوشگوار بنانے اور سب کی توجہ کا مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی خواہشات پوری کرنے کی بھی کوشش کی جاتی ہے ، ایسا ہی کچھ لاہور میں ایک شہری نے کیا جو ڈبلیوڈبلیو ای کے ...

Read More »

بھارت، ڈاکٹرز کی طرف سے غلطی سے مردہ قرار دئے جانے کے بعد 24 سالہ دلہن کی چتا جلادی گئی

india

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت میں24سالہ دلہن رچنا سسوڈیا کو ڈاکٹرز کی طرف سے غلطی سے مردہ قرار دئے جانے کے بعد اس کی چتا جلادی گئی ، گریٹر نوئیڈا کے ہسپتال میں ڈاکٹر کی جانب سے پھیپھڑوں کی انفکشن میں مبتلا خاتون کو مردہ قرار دیا گیا تھا۔رپورٹس ...

Read More »

خطرناک ڈرائیونگ پر منچلوں کو خاکروبی کی سزا

dubai

دبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے حال ہی میں دبئی کے علاقے ’سٹی واک’ میں خطرناک طریقے سے گاڑیاں چلانے کے مرتکب افراد کو ایک ماہ تک روزانہ چار گھنٹے صفائی کرنے کی سزا کا حکم دیا ہے۔العربیہ ...

Read More »

گرمی میں ٹھندک فراہم کرنیوالے مصنوعی بادل تیار

clouds

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )سائنس دانوں نے ایسے مصنوعی بادل تیار کیے ہیں جو آپ کے ساتھ ساتھ چلیں گے اور شدید گرمی میں بھی آپ کو ٹھنڈک پہنچائیں گے۔برطانوی میڈیا کے مطابق انجینئرنے ایسا سسٹم تیار کیا ہے، جو بادل کی طرح انسان کے ساتھ موجود رہے گا اور جہاں ...

Read More »

خاتون نے کرائے کے گھر سے شادی کر لی

unitedkingdom1

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانیہ میں ایک خاتون نے کرائے کے گھر سے شادی کرلی۔برطانوی اخبار دی میٹرو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 4بچوں کی ماں 43سالہ ڈیبورا ہوگس نے لندن کے مضافاتی علاقے بیکسلے ہیتھ میں 2بیڈ روم کا ایک گھر کرائے پر لیا لیکن کچھ ہی عرصے ...

Read More »