دلچسپ و عجیب

شوہروں کی دھلائی میں مصری خواتین پہلے نمبر پر

wife-beat-husband

نیویارک(آئی این پی )شوہروں کی دھلائی میں مصری خواتین پہلے نمبر پر ہیں جبکہ برطانیہ اور بھارت کی خواتین اپنے شوہروں کی درگت بنانے میں دوسرے نمبر پر رہیں۔ اقوام متحدہ کے ایک سروے کے مطابق شوہروں پر بھی جوتوں ،بیلنوں،ڈنڈوں اور بیلٹوں کا کہیں کہیں آزادانہ استعمال ہوتا ہے۔ ...

Read More »

امریکہ میں ایک فرد پر مشتمل منفرد گائوں

monowi

نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک )مونووی امریکی ریاست نیبراسکا کی بائڈ کانٹی کی حدود میں واقع ایک چھوٹا سا گائوں ہے۔ مونووی مقامی زبان میں پھول کو کہتے ہیں۔ کسی زمانے میں یہاں جنگلی پھولوں کی بہتات رہتی تھی اسی لیے اس گائوں کا نام مونووی پڑ گیا۔ نصف مربع کلومیٹر ...

Read More »

برمودا تکون کی پہیلی سلجھا لی ہے، امریکی محققین کا دعویٰ

bermuda-triangle

امریکا ( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا میں محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے برمودا تکون کی پہیلی سلجھا لی ہے۔برمودا، فلوریڈا اور پورٹو ریکو کے درمیان میں 5 لاکھ مربع میل سے زیادہ رقبے پر واقع برمودا تکون کو پہلی بار نام ونسنٹ گیڈس نے 1964میں دیا۔برمودا تکون کے ...

Read More »

مملکت سعودی عریبیہ میں طلاق کی شرح میں خوفناک اضافہ

saudi women

مدینہ منورہ( مانیٹرنگ ڈیسک )مملکت سعودی عریبیہ میں طلاق کی شرح میں خوفناک اضافہ ہوگیا ہے ۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں یومیہ 24 تک طلاقیں ہونے لگی ہیں۔سعودی اخبار عکاظ کے مطابق سعودی عرب میں طلاق کی شرح میں خطرناک اضافہ سامنے آیا ہے۔صرف گزشتہ ماہ ...

Read More »

دنیا کا ایسا جزیرہ جس پر دوملکوں کی حکومت چلتی ہے

pheasantislandnew

پیرس ( مانیٹرنگ ڈیسک )فرانس اور اسپین کی مشترکہ سرحد پر بہنے والا دریائے بداسا بحر اوقیانوس میں گرتا ہے۔ اس مقام سے چھ کلومیٹر پہلے بداسا میں ایک جزیرہ ہے جو Pheasant کہلاتا ہے۔ بہ ظاہر یہ ایک چھوٹا اور عام سا جزیرہ ہے، مگر اس کی انفرادیت یہ ...

Read More »

دنیا کی 17 خواتین حکمران

benzir

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) سیاسی میدان میں مردوں کی عموما بالادستی قائم رہی ہے۔ البتہ دنیا میں بعض خواتین ایسی بھی گذری ہیں جنہوں نے اپنے زور بازو سے اقتدار کی کرسی تک رسائی حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ العربیہ ٹی وی نے ایک رپورٹ میں ان 17 خواتین کا ...

Read More »

انسان کی آنکھ کیوں پھڑکتی ہے ؟

eyes1

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بعض لوگوں کو آنکھ پھڑکنے کی شکایت ہوتی ہے، البتہ ہر ایک انسان ہی آنکھ کے پھڑکنے سے پریشان ہے۔آنکھ پھڑکنے کی کئی وجوہات ہوتی ہے۔ کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ اگر ان کی دائیں آنکھ پھڑکی ہے تو کچھ اچھا ہونے والا ہے، جبکہ بائیں آنکھ ...

Read More »

شنگھائی میں معروف شاپنگ سینٹر میں شوہر نرسری قائم

women-shopping

شنگھائی(ویب نیوز )دنیا بھر میں مردوں کا خواتین کیساتھ خریداری کے لئے بازاروں میں وقت گزارنا انتہائی تکلیف دہ اور مشکل مرحلہ رہا ہے ، خواتین خریداری میں انتہائی دلچسپی لیتی ہیں تاہم مرد حضرات اسے صرف وقت کا ضیاع گردانتے ہیں ، اب چین کے شہر شنگھائی میں موجود ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ دراصل پاکستانی ہیں، نجی ٹی وی چینل کا دعویٰ

donald trump

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق سوشل میڈیا پر نت نئے انکشافات تو ہوتے ہی رہے ہیں لیکن اب کی بار ان سے متعلق حیران کن انکشاف یہ ہوا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ دراصل پاکستانی ہیں۔ جی ہاں! اور صرف یہی نہیں پاکستان کے ایک ...

Read More »

قوتِ گویائی سے محروم نوجوان کی انٹرنیٹ پر دوستی کرنیوالی لڑکی پاکستان پہنچ گئی

internet friendship

گوجرانوالہ ( نیوز ڈیسک )قوتِ گویائی سے محروم پاکستانی لڑکے اور امریکی لڑکی نے شادی کرکے انٹرنیٹ پر قائم ہونے والی دوستی کو زندگی بھر کے ساتھ میں بدل دیا۔ محلہ اسلام پورہ کے قوتِ گویائی سے محروم نوجوان را احسن اشفاق کی انٹرنیٹ پر ایک امریکی عیسائی لڑکی 35 ...

Read More »