دلچسپ و عجیب

جو مرد جلدی شادی کر لیتے ہیں وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

Just married couple, holding hands and walking in nature

برمنگھم (نیوز ڈیسک)دولت، کامیابی اور قابل رشک ازدواجی زندگی جیسی نعمتوں کے حصول کے لئے انسان کو بے حد تگ و دو کرنا پڑتی ہے، لیکن سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر آپ ان تینوں چیزوں کو باآسانی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بس جلد شادی کرلیجئے۔ ڈیلی سٹار کی ...

Read More »

بھارت ، گینڈوں کی خاطر 50 افراد قتل

rahino

آسام(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کے ایک قومی پارک میں دنیا کے دو تہائی ایک سینگ والے گینڈے پائے جاتے ہیں جن کی سخت حفاظت کی جاتی ہے اور اب تک گینڈوں کو بچانے کے لیے 50 کے قریب اسمگلر اور شکاریوں کو گولی مار کر ہلاک کیا جاچکا ہے۔ایک صدی ...

Read More »

حرم پاک کو کتنے منٹوں میں صاف کیا جاتا ہے ؟

cleaning haram

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) الربیہ ڈاٹ نیٹ میں چھپنے والی دلچسپ رپورٹ کے مطابق مسجد حرام اور خانہ کعبہ کی صفائی اور معتمرین کی خدمت میں 1245 ملازمین مصروف عمل رہتے ہیں۔ حج کے موسم میں ان میں 470 ملازمین کا اضافہ کر دیا جاتا ہے۔ ان میں 210 خواتین ملازمین ...

Read More »

نئی دہلی،خاتون کی کھوپڑی سے زندہ کاکروچ نکال لیاگیا

kakroch in brain

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں ڈاکٹر نے 42 سالہ خاتون کی کھوپڑی سے زندہ کاکروچ نکال لیا۔خاتون کو اس وقت ہسپتال لایا گیا جب اسے اپنی آنکھوں کے پردوں کے پیچھے کچھ رینگتے ہوئے محسوس ہوا اور درد کے باعث اسے مقامی کلینک لایا ...

Read More »

جاپان میں خاتون کو ہراساں کئے جانے کا انوکھا واقعہ

train in japan

ٹوکیو (ویب ڈیسک )ٹوکیو کے شہر ہیرو شیما میں ایک 29سالہ خاتون ایک عجیب و غریب مقدمہ لے کر مقامی عدالت میں جا پہنچی ۔ جس میں اس نے ٹرین کے سفر کے دوران اپنے ساتھ ہونے والی چھیڑ چھاڑ کا احوال بتا کر ملزم کو سزا دلوانے کی کوشش ...

Read More »

ایسا ملک جس میں کوئی بے نمازی نہیں

namaz1

لاہور (ویب ڈیسک) معروف عالم دین مولاناطارق جمیل نے اپنے ایک بیان میں فرمایاکہ حضوراکرم جب دنیاسے پردہ فرمانے لگے تواپنی امت کوایک ہدایت کی کہ اے میری امت نمازکبھی نہ چھوڑنا۔کبھی نہ چھوڑنا آج 90فیصدلوگ نمازنہیں پڑھتے ۔ مولاناصاحب نے کہاکہ جب میں موریطانیہ گیاتودیکھاکہ وہاں کوئی بھی بے ...

Read More »

ماہرین نے ازدواجی قربت کے مخصوص اوقات کا پتہ چلا لیا

Closeup portrait of young beautiful couple smiling together and hugging

لندن (ویب ڈیسک )میاں بیوی کے دوران ازدواجی حاجات کو پورا کرنے کا کوئی بھی خاص ٹائم ٹیبل کہیں بھی مقرر نہیں ہوتا ۔ یہ سب وقت کی فراوانی ،موڈ ، چھٹی ، فراغت اور ذہنی آسودگی پر منحصر ہوتا ہے تاہم ماہرین اپنی ریسرچ کے ذریعے ایک ایسے وقت ...

Read More »

برازیل کی 106 سالہ خاتون کو عشق ہو گیا

old love

برازیلیا (ویب نیوز )یوں تو محبت کا دورہ انسان کو کسی بھی عمر میں پڑ سکتا ہے لیکن پھر بھی یہ بات حیرت انگیز لگتی ہے کہ کسی کو 106 سال کی عمر میں عشق ہو جائے اور عشق بھی ایسا منہ زور کہ کسی کے کہنے میں نہ آئے ...

Read More »

بھارت میں لڑکیوں کے موبائل فون نمبروں کو فروخت کرنے کا انکشاف

ladies use mobile

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں ایک ایسے واقعے کا انکشاف ہو اہے جس نے خواتین کے ڈر میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ بھارت میں پہلے ہی خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے اور بھارت میں ریپ کی شرح میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے تو ...

Read More »

پچاس لاکھ روپے تک کی کرپشن پر سزا نہیں ہو گی

corruption

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )44ہزاریورو یعنی تقریبا50لاکھ روپے پاکستانی روپے سے کم کی کرپشن پر کوئی سزا نہیں ہوگی۔رومانیاکیدارالحکومت بخارسٹ میںعوام کا انسداد بدعنوانی کیقانون میں نرمی کیخلاف مظاہرہ کیا، 2 لاکھ سے زائد مظاہرین کرپشن سیمتعلق نئیقانون کیخلاف سڑکوں پرنکل آئے۔مظاہرین کی مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسزکیساتھ جھڑپیں ہوئیں جن ...

Read More »